نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    ارمغان حجاز مکمل ای بُک

    اعجاز صاحب، مختصرا عرض ہے کہ یہ ذیل سے آپ پی ڈی ایف اور ایچ ٹی ایم ایل فائل ڈاؤنلوڈ کر لیں۔ http://www.urduweb.org/mehfil/download.php?id=78 ایچ ٹی ایم ایل فائلوں کی تعداد 48 ہے۔ آپ سب سے پہلے armaghan_e_hijazfs فائل کھولیں۔ یہاں سے باقی تمام لنکز آپ کو مل جائیں گے۔ ورڈ...
  2. مہوش علی

    ارمغان حجاز مکمل ای بُک

    ذیل میں میں ایم ایس ورڈ کا ٹمپلیٹ اٹیچ کر رہی ہوں جہاں آپ کو ذیل کے سٹائل مل جائیں گے: 1۔ ٹائیٹل 2۔ سب ٹائیٹل 3۔ ھیڈندگ 1 4۔ ھیڈنگ 2 5۔ ھیڈنگ 3 6۔ بلاک کوٹ Block Quote 7- نارمل مزید ہدایات یہ ہیں: ۔ آپ ضربِ کلیم سے ایک نظم کو کاپی کریں۔ ۔ پھر ورڈ میں آپ کو خالی پیسٹ نہیں کرنا...
  3. مہوش علی

    ارمغان حجاز مکمل ای بُک

    شکریہ جی۔ باقی دو اردو کتابیں یہ ہیں بال جبرئیل http://www.allamaiqbal.com/works/poetry/urdu/bal/text/ اور ضربِ کلیم http://www.allamaiqbal.com/works/poetry/urdu/zarb/text/ میں ایسا کرتی ہوں کہ آپ کے لیے ورڈ کی ایک ٹیمپلیٹ بنا دیتی ہوں، تاکہ آپ وہاں سے کاپی کر کے اس میں پیسٹ کرتے...
  4. مہوش علی

    ارمغان حجاز مکمل ای بُک

    میں اس وقت بانگ درا پر کام کر رہی ہوں اور جلد ہی اس کی بی ورڈ فائل بنا لوں گی۔ باقی دو کتب کے لیے کوئی اور رضاکارانہ طور پر ہاتھ کھڑا کر دے۔ شکریہ۔ ویسے میرے خیال میں ہمیں صرف اردو کلام کو ہی برقی شکل میں لانا ہے، یا پھر آپ لوگوں کا خیال ہے کہ فارسی کلام پر بھی ہاتھ صاف کیا جائے؟
  5. مہوش علی

    اشعار کی فارمیٹنگ کا واحد طریقہ

    اعجاز اختر صاحب، آپ نے تحریر فرمایا: دراصل دو مصرعے الگ الگ جگہوں سے شروع کرنا آج کل مروج نہیں ہے۔ ان دو ہی طریقے مروج ہیں۔ یا تو چھوٹی بحر کی غزلیں اس طرح لکھی جائیں کہ دونوں مصرعے ایک ہی سطر میں ہوں کچھ خاص فاصلہ درمیان میں چھوڑ کر۔ یا پھر دو الگ الگ سطروں میں وہ سطریں چاہے لائن بریک سے...
  6. مہوش علی

    ارمغان حجاز مکمل ای بُک

    اس سوفٹ ویئر کا نام ہے HTML Splitter http://www.rekenwonder.com/htmlsplitter.htm مجھے فارمیٹنگ کرنے سے نفرت کی حد تک لگاؤ ہے، :P اور اس لیے یہاں جو چیزیں پیش کی ہیں، اس کا مقصد پہلا تو تجرباتی ہے، اور دوسرا یہ کہ دوسرے ممبران ان چیزوں کو خود سیکھ سکیں۔ ورنہ اگر کسی قسم کا انعام و اکرام...
  7. مہوش علی

    ارمغان حجاز مکمل ای بُک

    صحیح طریقے سے اوپن آفس میں فارمیٹنگ کا استعمال کرتے ہوئے جب میں نے کاپی اور پیسٹ کرنا شروع کیا، تو پوری کتاب ایک گھنٹے میں تقریبا ختم ہو گئی۔ پھر میرے پاس ایک فری ویئر ہے، جو کہ ورڈ فائل یا ایک بڑی ایچ ٹی ایم ایل فائل کو ھیڈنگز کی بنیاد پر مختلف ابواب میں تقسیم کر دیتا ہے۔ اس فری ویئر کی...
  8. مہوش علی

    ارمغان حجاز مکمل ای بُک

    پہلے ذرا ذیل کی فائل ڈاؤنلوڈ کر لیں۔ باقی باتیں بعد میں ہوں گی۔
  9. مہوش علی

    کچھ دیوان غالب اور کلام اقبال کے بارے میں

    ڈاک بُک میں واقعی بہت مشکل ہو گی۔ ارمغانِ حجاز کے اردو سیکشن کو میں ای بُک میں لانے کی کوشش کرتی ہوں۔ اگرچہ کہ وقت کی میرے پاس بہت کمی ہے۔ لیکن کوشش بہرحال کرتی ہوں۔ باقی احباب کی دوسری کتاب پر ہاتھ صاف کریں۔
  10. مہوش علی

    لائیربیری پروجیکٹ کے لیے فنڈنگ

    رضوان، واقعی آپ کے کام پر نتائج کا کافی انحصار ہے۔ جہاں تک کام کرنے کی بات ہے، تو انپیج کی تو سختی سے حوصلہ شکنی کی جائے۔ اردو ایڈیٹر لائٹ انپیج کے مقابلے میں بہت اچھا ہے۔ مگر سب سے بہتر آپشن تو میری ناقض رائے کے مطابق یہی ہے کہ ٹائپسٹ حضرات کتاب کو اوپن آفس یا پھر ایم ایس ورڈ...
  11. مہوش علی

    کیا آپ لوگ غالب کا دیوان یونیکوڈ‌میں لکھ رہے ہیں؟

    اوپر دیے گئے ربط میں انہوں نے نفیس نستعلیق فونٹ استعمال کیا ہے جس کی وجہ سے کوئی بھی غزل کھلنے میں بہت وقت لیتی ہے۔ اسی طرح ہر صفحے پر ایک بڑا امیج بھی پہلے کھلتا ہے۔ اگر ہمیں یہاں سے ٹیکسٹ کاپی کر کے پیسٹ کرنا ہے، تو سب سے اچھا طریقہ تو یہ ہو سکتا ہے کہ شرافت کے ساتھ اُن کے ایڈمن سے یہ...
  12. مہوش علی

    اشعار کی فارمیٹنگ کا واحد طریقہ

    اعجاز صاحب، آپ لوگ جس چیز کے لیے کوشش کر رہے ہیں، وہ تقریباً ناممکنات میں سے ہے (یا پھر بہت زیادہ مشکل) ۔ اکا دکا اشعار کے ساتھ تو ایسا کیا جا سکتا ہے، مگر پوری کتاب کے ساتھ اس طرح چھیڑ خانی کرنا مشکل ہو جائے گا۔ اگر میں صحیح سمجھی ہوں تو آپ چاہتے ہیں کہ کسی بھی غزل کے تمام اشعار کے پہلے...
  13. مہوش علی

    ورڈپریس پولی‌گلاٹ لسٹ

    میں نے بھی میلنگ لسٹ میں اندراج کرا دیا ہے۔
  14. مہوش علی

    اردو لغت اور تھیسارس کی طرف پہلا قدم

    محب صاحب نے ابن انشاء کی ایک کتاب ٹائپ کی تھی۔ مجھے یہ کتاب نفیس نستعلیق فونٹ میں تبدیل کرنا پڑی تو پتا چلا کہ اُن کی کیبورڈ میں صرف عربی والی چھوٹی ی ہے۔ (جس کےنیچے دو نقطے ہیں)۔ اس کا حل میں نے یہ نکالا کہ Find and Replace کی سہولت استعمال کرتے ہوئے ایک ہی دفعہ میں Replace All کا بٹن دبا...
  15. مہوش علی

    کیا آپ لوگ غالب کا دیوان یونیکوڈ‌میں لکھ رہے ہیں؟

    شکریہ تفسیر صاحب۔ آپ نے ایک اچھی ویب سائیٹ کا پتہ دیا ہے۔ باقی یہ بات تو اعجاز اختر صاحب کے انڈر ہے اور وہ ہی اس سلسلے میں آپ کو بتائیں گے۔ ایک چیز جو مجھے وہاں نظر آئی ہے، وہ یہ کہ انہوں نے غالب کے کلام کو حروف تہجی کے اعتبار سے تقیسم کر دیا ہے۔ کیا آپ حضرات کا خیال ہے کہ اس طرح غالب...
  16. مہوش علی

    افسانہ دیوتا از ایم مبین

    مبین صاحب پھر سے غائب ہو گئے ہیں۔ اگر وہ حاضر ہیں تو براہِ مہربانی اپنے افسانوں کی پروف ریڈنگ فرمائیں تاکہ انہیں لسٹ میں شامل کیا جا سکے۔ شکریہ۔
  17. مہوش علی

    اشعار کی فارمیٹنگ کا واحد طریقہ

    لائیبریری ٹیم ممبرز سے درخواست ہے کہ اگر وہ ٹیم کے کسی نئے یا پرانے ممبر کو اشعار یہاں یا اردو وکی پر غلط طریقے سے ٹائپ کرتے دیکھیں، تو ان کو لازماً یہ تھریڈ پڑھوائیں۔ شکریہ۔
  18. مہوش علی

    اشعار کی فارمیٹنگ کا واحد طریقہ

    محفل یا اردو وکی پر غزل لکھنا محفل یا مستقبل میں اردو وکی پر ہمارے پاس Poetry کے سٹائل کی سہولت موجود نہیں ہو گی (فی الحال تو موجود نہیں۔ ہو سکتا ہے کہ مستقبل میں شاید شامل ہو جائے)۔ اس سہولت کے نہ ہونے کہ وجہ سے ہم محفل میں غزل کے اشعار کو ایک جیسی فارمیٹنگ میں نہیں دیکھ سکیں گے۔...
  19. مہوش علی

    اشعار کی فارمیٹنگ کا واحد طریقہ

    (نبیل بھائی، مجھ سے فائل یہاں اپلوڈ نہیں ہو رہی۔ پہلا مسئلہ یہ ہے کہ صرف PM کرتے وقت ایڈیٹر کے ساتھ فائل اٹیچ کرنے کی سہولت نمودار ہوتی ہے۔ مگر جب وہاں فائل اپلوڈ کرو تو فائنل رزلٹ صفر آتا ہے ۔ میں پی ایم میں آپ کو اس مسئلہ پر بتاتی ہوں) ایم ایس ورڈ سے نابلد حضرات کی آسانی کے لیے تصویری مدد...
  20. مہوش علی

    اشعار کی فارمیٹنگ کا واحد طریقہ

    باب ٢: کیا رسول اللہ (ص) ہماری مدد کر سکتے ہیں اور کیا ہمیں کوئی فائدہ پہنچا سکتے ہیں؟ اہلحدیث حضرات کا دعویٰ ہے کہ رسول اللہ (ص) نی ہماری کوئی مدد کر سکتے ہیں اور نہ ہی کوئی فائدہ پہنچا سکتے ہیں۔ اور اگر کوئی مسلمان رسول اللہ (ص) سے مدد اور فائدہ طلب کرتا ہے تو وہ مشرک بن جائے گا۔ اور ثبوت کے...
Top