نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    Cartoon Animation

    راجہ صاحب، میں سمجھ سکتی ہوں کہ شعیب صاحب کے خیالات ہمارے خیالات سے مختلف ہیں، بلکہ شاید مکمل خلاف ہیں۔ یہ ایک بہت ہی بنیادی اختلاف ہے، مگر یہاں شعیب صاحب اللہ اور کورل ڈرا کا موازنہ نہیں کر رہے بلکہ سیدھی سادھی بات کر رہے ہیں کہ کورل ڈرا کی وجہ سے انہیں جاب ملی ہوئی ہے۔ بہتر ہو گا کہ ان...
  2. مہوش علی

    Cartoon Animation

    راجہ صاحب، گستاخی معاف، مگر یہ تبصرہ ظاہر پرستی کی مثال لگ رہا جہاں کسی بات کے روحانی\مجازی معنوں کو سمجھنے کی کوشش ہی نہ کی گئی ہو۔
  3. مہوش علی

    بہاری مہاجرین کی واپسی کا مسئلہ

    السلام علیکم سیاست میں سب پہلوؤں پر گفتگو ہوتی رہتی ہے اور اخبارات ہر لیڈر کے بیانات سے بھرے ہوتے ہیں۔ ہر ہر مسئلہ زیرِ بحث آتا ہے۔۔۔۔۔۔۔ مگر مجھے یہ سمجھ نہیں آتا کہ بہاری (\بیہاری؟؟) مہاجرین کا مسئلہ کیوں زیرِ بحث نہیں آتا؟ مجھے اہلِ کراچی یا قائدِ ایم کیو ایم سے جتنا مرضی اختلاف سہی،...
  4. مہوش علی

    قبائل کے ساتھ ایسا سلوک آخر کیوں

    وہاب صاحب، لگتا ہے کہ حق پرست صاحب نے یہ استدعا دل کی گہرائی سے کی ہے۔ چنانچہ آپ سے میری درخواست ہے کہ ان کی اس درخواست پر غور فرمائیے۔ یہ وقت ہے آپس میں محبتیں فروغ دینے کا۔ بےشک تنقید کا سلسلہ جاری رہنا چاہیے، مگر ہماری کوشش ہونی چاہیے کہ تنقید ایسے کی جائے کہ دوسرے کو بری نہ لگے اور وہ اپنی...
  5. مہوش علی

    سیاست دان کی دعا

    بہت اچھی پیروڈی بنائی ہے اور سیاستدانوں کا نقشہ کھینچا ہے۔ :) :) نعیم صاحب اور تیلے شاہ صاحب، اس پیروڈی میں تنقید علامہ اقبال پر نہیں کی گئی ہے، بلکہ سیاستدانوں کے عقائد کا نقشہ کھینچا گیا ہے۔ اس سے آپ لطف اندوز ہوئیے، اور باقی باتیں بھول جائیے۔
  6. مہوش علی

    اردو نیوز میگزین پر آرٹیکل کا فارمیٹ!

    ایک اور چیز جو میں نے نوٹ کی ہے، وہ یہ ہے کہ ایشیا نسخ فونٹ آتشیں فاکس میں صحیح نظر نہیں آ رہا، مگر میں نے جو ایک خبر نفیس نستعلیق فونٹ میں کی تھی (آفس 2003 کے اردو ورژن کے بارے میں) وہ اس نفیس نستعلیق فونٹ میں بالکل صحیح نظر آ رہی ہے۔ اس لیے میں نے اگلی پوسٹ تاہوما میں کی ہے، اور دیکھتے ہیں...
  7. مہوش علی

    اردو نیوز میگزین پر آرٹیکل کا فارمیٹ!

    اردو ویب کے جملہ میں پوسٹ کو تفصیل سے پڑھتے وقت تین Icon بھی نظر آتے ہیں۔ پہلا ہے پرنٹ کا، دوسرا ہے پی ڈی ایف کا اور تیسرا ہے ای میل کا ان میں سے پہلا اور تیسرا درست کام کرتے ہیں، مگر پی ڈی ایف صحیح کام نہیں کر رہا۔ اگر پی ڈی ایف کی یہ اردو ویب کے جملہ میں شامل ہے، تو یہ بہت اچھی بات ہو گی۔...
  8. مہوش علی

    ٹائم ٹیبل

    شاکر صاحب، اللہ آپ کے ایکسپلورر کو اس سیاپے سے محفوظ رکھے۔ امین۔ وجہ اس کی یہ ہے کہ جملہ کی بہت سی چیزیں صرف ایکسپلورر میں کام کر رہی ہیں۔ امید ہے کہ وقت کے ساتھ ساتھ وہ آتشی فاکس میں بھی کام کرنا شروع کر دیں گی (مثلاً کاپی اور پیسٹ کا مسئلہ وغیرہ۔ فائر فاکس میں یہ ممکن نہیں ہے) اگر آپ کا...
  9. مہوش علی

    جملہ پر اردو کونٹینٹ منیجمنٹ!

    نبیل بھائی، میں جملہ کے اپنے Demo Page پر جا کر کھیلتی رہی ہوں۔ کچھ چیزیں سمجھ میں بھی آئی ہیں۔ لیکن سب سے بڑا مسئلہ فونٹ کے استعمال کا ہو رہا ہے جس کا مجھے کچھ پتا نہیں چل رہا۔ ٹیکسٹ باکس میں تو پھر HTML کا استعمال ہے اور وہاں فونٹ تبدیل ہو جاتا ہے، مگر مینو باکس یا ٹاپک باکس وغیرہ میں...
  10. مہوش علی

    اوپن آفس میں پی ڈی ایف خواص تبدیل کرنا

    شکریہ جیسبادی صاحب۔ میں یہ دیسی ٹوٹکا آزما چکی ہوں اور تیر بہدف ثابت ہوا۔ مگر ایک بہت بڑی پرابلم جو اس طریقے میں پیش آ رہی ہے، وہ یہ ہے کہ یہ ٓActive Hyperlinks نہیں دکھاتا ہے۔ مثلاً اگر میں www.urduwebs.org لکھوں تو یہ اسکا مردہ لنک دے گا (اگرچہ کہ رنگ نیلا ہی ہو گا)۔ کیا اس کا کوئی...
  11. مہوش علی

    پاکستان کاسب سےبڑا لوٹا

    بہت اچھا لکھا ہے آپ نے نعمان صاحب۔ واقعی ہمارے ہاں چیزیں نظریات پر اتنی زیادہ حد تک گھوم رہی ہوتی ہیں کہ حقائق کو کوئی تسلیم کر کے نہیں دیتا ہے۔
  12. مہوش علی

    اوپن آفس میں پی ڈی ایف خواص تبدیل کرنا

    اوپن آفس میں ڈاکومنٹ کو پی ڈی ایف میں تبدیل کرنے کا آپشن موجود ہے۔ لیکن ہوا کچھ یوں کہ میں نے وہ پی ڈی ایف فائلز جب دوسروں کو بذریعہ ای میل ارسال کیں تو اُن میں سے کچھ انہیں کھولنے سے قاصر رہے۔ لگتا ہے کہ اوپن آفس کا پی ڈی ایف انجن ایکروبیٹ ریڈر کا جدید ترین ورژن استعمال کرتا ہے۔ چنانچہ...
  13. مہوش علی

    پاکستان کاسب سےبڑا لوٹا

    محترم حق پرست صاحب، میں بہت ممنون ہوں کہ آپ نے نرم الفاظ استعمال کیے ہیں تاکہ اس محفل کر رنگ بدمزہ نہ ہو۔ بہرحال، جہاں تک ایم کیو ایم اور قائدِ ایم کیو ایم کا تعلق ہے تو اُن کے خلاف الزامات نرم یا گرم لہجہ استعمال کرنے سے کبھی ختم نہیں ہوں گے سوائے اس کے کہ دلائل سے اور حسن سلوک کے ساتھ گفتگو...
  14. مہوش علی

    پاکستان کاسب سےبڑا لوٹا

    اظہر صاحب، موضوع سے ہٹ کرکہنا چاہتی تھی کہ آپ کی تحریریں پڑھ کر بہت مزا آتا ہے۔ ماشاء اللہ۔ لوٹے کو لوٹنے سے ملا دینا۔۔۔ واہ واہ۔ :) :) :) \\\\\\\\\\\\\\\\\\\ محترم حق پرست صاحب، آپ سے گذارش ہے کہ یہ ایک فورم ہے جہاں ہر قسم کے افراد کو اپنے اپنے خیالات کے اظہار کا مکمل حق ہے۔...
  15. مہوش علی

    ایم کیو ایم

    نعمان صاحب، ہمیں صوبائیت کی سطح سے اٹھ کر سب سے پہلے پاکستانی بن کر ان مسائل کا حل دیکھنا ہے۔ پشتون اور بلوچستان کے مسائل کا سارا الزام صرف آرمی پر ڈالنا مکمل انصاف نہیں ہے۔ اور اس کی وجوہات یہ ہیں: 1۔ یہ ناقابلِ انکار حقیقت ہے کہ پشتون کا ایک گروہ ہمیشہ سے پاکستان کے قیام کے خلاف رہا ہے...
  16. مہوش علی

    اردو انسٹالر کے بارے میں

    بہت مفید معلومات مہیا کی ہیں آپ نے شارق صاحب۔ اور شاکر صاحب کی آراء میں بھی بہت جان ہے۔ میرے خیال میں تمام چیزیں کافی واضح ہو گئی ہیں اور تقریبا تمام مشورے دیے جا چکے ہیں۔ باقی کام اب پروگرامرز کا ہے (یعنی نبیل اور شارق صاحبان) ۔ آپ دونوں ہی فائینل فیصلہ کریں گے کہ کونسی چیزیں آپ آسانی سے...
  17. مہوش علی

    آج کل کی حواتین کا لباس

    حقیقت فرید صاحب، آپ سے گذارش ہے کہ اس فتویٰ کو براہ مہربانی اپلوڈ کیجیئے تاکہ صورتحال مزید واضح ہو سکے۔ دیگر صاحبان اگر اس موضوع میں دلچسپی رکھتے ہیں (یعنی کیا اسلام واقعی زنا بالجبر کرنے سے واقعی عورت کو اُس کے اپنے شوہر کی ماں قرار دے دیتا ہے، ۔۔۔۔ کیا اس مسئلے میں مسلمان علماء میں...
  18. مہوش علی

    Auto Directing to new Webpage

    شارق اور عتیق، آپ دونوں کا بہت شکریہ۔
  19. مہوش علی

    عربی زبان سیکھنے کے ذرائع

    ماشاء اللہ سیدہ سسٹر۔ اللہ آپ کی نیک توفیقات میں مزید اضافہ فرمائے۔ امین۔ جزم (سکون) کا دائرے کی صورت میں ہونا اُس فونٹ پر منحصر ہے جو آپ استعمال کریں گی۔ مثلاً لطیف فونٹ میں آپ کو یہ دائرے کی صورت میں ملے گا۔ (کیا آپ کو لطیف فونٹ انسٹال کرنے میں کوئی کامیابی ہوئی؟) "ا" کے نیچے یا اوپر...
Top