نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    اردو انسٹالر کے بارے میں

    اس سلسلے میں کام کچھ رک گیا ہے۔ نبیل صاحب، میرے خیال میں مکمل اردو سپورٹ کرنا ضروری نہیں ہے (کم از کم اس اردو سوفٹ ویئر کے لیے) ہمارا اصل مقصد یہ ہے کہ ایک ایسا سوفٹ ویئر ہونا چاہیئے کہ جس کے بعد لوگ با آسانی اردو کے ویب پیجز پڑھ سکیں۔ یہ مقصد سب سے اہم ہے، اور اسکا حل اردو کے موجودہ تمام...
  2. مہوش علی

    ڈیرہ بگٹی میں سکولوں کی صورتحال

    ذرا ذیل کی خبر ملاحظہ فرمائیں۔ خبر کے آخری حصے میں ڈیرہ بگٹی میں موجود سکولوں کی حالت زار کا ذکر کیا گیا ہے۔ کیا یہ صورتحال سامنے آنے کے بعد بھی کوئی یہ تقاضا کر سکتا ہے کہ فنڈز انہیں بلوچ قبائل کے سرداروں کے حوالے کر دینے چاہیے ہیں؟ یہ خبر جنگ اخبار سے نقل کی جا رہی ہے۔
  3. مہوش علی

    ڈیم

    اس فورم پر یہ گفتگو ہو رہی تھی کہ اہل سندھ کو پنجا ب نے اور وفاق نے کھل کر ضمانتیں نہیں دیں ہیں۔ میرا خیال ہے کہ ایسی بات صرف لا علمی کی وجہ سے کہی جا رہی ہے، ورنہ اس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ میرے خیال میں موجودہ حکومتِ وقت نے کھل کر وہ تمام اقدام اٹھائے ہیں، جنکا اُن سے تقاضا کیا گیا...
  4. مہوش علی

    وکی پیڈیا سوفٹ ویئر

    آپ کا بہت بہت شکریہ۔ وہ سب باتیں پیش آ رہی ہیں جن کی آپ نے پیشن گوئی کی تھی۔ :)
  5. مہوش علی

    عربی زبان سیکھنے کے ذرائع

    میری طرف بھی یہ فائلز بہت مشکل سے ڈاؤنلوڈ ہوئی ہیں۔ بہرحال، ان پر ایک نظر ڈالنے کے بعد اس نتیجے پر پہنچی ہوں کہ یہ کتابیں اکیلی کافی نہیں ہیں، بلکہ ایک استاد کا ہونا بہت ضروری ہے۔ Self Study course کی کتابیں کچھ اور طریقے سے لکھی ہوتی ہیں۔ سیدہ سسٹر، آپ کے مٹیریل کا انتظار رہے گا۔
  6. مہوش علی

    غیر ملکی طلبا اور پاکستانی مدارس

    سمجھ نہیں آئی کہ حکومت نے یہ قدم کیوں اٹھایا ہے۔ کافی غیر ضروری قدم دکھائی دے رہا ہے۔ اگر کسی کے پاس حکومتی موقف کا ایڈریس ہو تو شیئر فرمائیں (کیونکہ بہتر ہوتا ہے کہ کوئی فیصلہ سنانے سے قبل فریقِ مخالف کو صفائی کا بھرپور موقع دیا جائے۔)
  7. مہوش علی

    وکی پیڈیا سوفٹ ویئر

    میرا سوال ہے کہ وکی پیڈیا کون سا سوفٹ ویئر استعمال کر رہا ہے؟ کیا یہ کوئی فری سوفٹ ویئر ہے؟ اگر یہ فری سوفٹ ویئر نہیں ہے، تو پھر کیا کوئی دوسرا ایسا فری سوفٹ ویئر موجود ہو، جو اتنا ہی آسان ہو جیس وکی پیڈیا، اور جو وہی سہولیات پیش کرے جیسی وکی پیڈیا میں ہیں؟ شکریہ۔
  8. مہوش علی

    اردو صوتی کللیدی تختہ۔ نیا دوسرا ورژن

    اعجاز صاحب، ہو سکتا ہے کہ میں کہیں پر غلطی کر رہی ہوں۔ بہرحال، یونی پیڈ میں عربی سکن Shift + X پر موجود ہے اور اس کی ویلیو ہے 0652 امانت علی گوہر صاحب نے بھی اس سکن کی ویلیوز یوں دی ہوئی ہیں یونیکوڈ ویلیو 0652 جداگانہ شکل ٖٖFE7E درمیانی شکل FE7F امانت علی گوہر صاحب کا یہ نقشہ...
  9. مہوش علی

    مکمل قران شریف کا متن یونیکوڈ میں

    نوازش جہاں پناہ :) حضور کا اقبال بلند رہے۔ :P :P
  10. مہوش علی

    چائے کا بنانا

  11. مہوش علی

    اردو صوتی کللیدی تختہ۔ نیا دوسرا ورژن

    کرلپ کا اردو کلیدی تختہ ہی استعمال کرو جیسبادی، آپ کی اس بات میں وزن ہے۔ واقعی نئے حضرات کے لیے یہ ایک الجھن ہو گی کہ وہ کون سے الفاظ استعمال کریں۔ اعجاز صاحب لگتا ہے کہ دو کیبورڈز بنائیں جائیں تاکہ ایڈوانس یوسرز جو عربی استعمال کرنا چاہیں، انہیں بھی اپنی مرضی کی چیز مل سکے۔ ویسے...
  12. مہوش علی

    اردو صوتی کللیدی تختہ۔ نیا دوسرا ورژن

    بہت شکریہ جیسبادی۔ یہ کنٹرول حروف واقعی بہت اہم ہیں۔ خاص طور پر جب اردو میں کسی پروگرامنگ لینگوئج میں کام شروع ہو گا تو اس کی بہت ضرورت پڑے گی۔ اس لیے یہ اہم ہے کہ لوگ ابھی سے اس کے استعمال کی عادت ڈالیں تاکہ جلد از جلد یہ ٹیکنیک عام ہو سکے۔
  13. مہوش علی

    مکمل قران شریف کا متن یونیکوڈ میں

    جی اب مجھے یہ فائل نظر آ رہی ہے۔ لگتا ہے کہ اب تمام کام آپ کی پرمیشن سے کرنا پڑیں گے، ورنہ کوئی کام ہو گا ہی نہیں۔ :) تو شاہ والا نبیل صاحب، آپ کی نوازش سے اب یہ ناچیز اس قابل نظر آ رہی ہے کہ یہاں پر فائلز کو خود سے بھی اپلوڈ کر سکے۔ :) (یعنی فائلز اپلوڈ کرنے والا باکس نظر آنے لگا...
  14. مہوش علی

    اسلام میں مسائل کے حل کی اردو ویب سائیٹ

    آپ کہاں محترم، یہ جماعتیں نہیں رہی، بلکہ یہ فرقے بن گئے ہیں۔ اگر میں ان میں سے کسی کا نام لوں تو اس سے کیا فرق پڑے گا؟ میرے نزدیک صرف مثبت پہلو ہے اور وہ یہ کہ انہی فرقوں میں ایسے لوگ بھی ہیں جو اتحاد و امن کی باتیں کر رہے ہوتے ہیں۔ پس اہمیت اس بات کی ہے کہ ان مثبت رویہ لوگوں کو...
  15. مہوش علی

    اردو صوتی کللیدی تختہ۔ نیا دوسرا ورژن

    کرلپ کے فونیٹک میں اردو جزم ہے (جبکہ عربی جزم مفقود ہے) کرلپ میں اردو جزم شفٹ + Q پر موجود ہے اور یونیکوڈ ویلیو ہے 6E1 جبکہ عربی کی جزم (جسے شاید وہ Sukun کہہ رہے ہیں، اُس ) کی یونیکوڈ ویلیو ہے 0652 میں نے محسوس کیا ہے کہ کرلپ کے فونٹز میں اردو اور عربی دونوں جزم اور سکن کی...
  16. مہوش علی

    اسلام میں مسائل کے حل کی اردو ویب سائیٹ

    غیر جانب داری یا حق کی طرف داری رواداری میں ہی اسلام کی فلاح ہے۔ محترم، آپ جو رواداری کا مطلب نکال رہے ہیں وہ بالکل غلط ہے۔ رواداری کا مطلب یہ نہیں کہ اپنے عقیدے کو خیر آباد کہہ دو، بلکہ مطلب یہ ہے کہ دوسرے کے عقیدے کو برا بھلا نہ کہو (جیسا کہ اس وقت آپ کہہ رہے ہیں) تاکہ دوسرے کی دلآزاری...
  17. مہوش علی

    اردو صوتی کللیدی تختہ۔ نیا دوسرا ورژن

    اعجاز صاحب، صوتی کیبورڈ میں عربی کے ذیل کے حروف اگر اور شامل کر دیے جائیں تو الگ سے عربی کیبورڈ انسٹال کرنے کی ضرورت نہ پڑا کرے۔ إ 0625 أ 0623 ه 0647 ( آپ کو یہ اردو ہ کی طرح دکھائی دے رہا ہے، مگر اس کی یونیکوڈ ویلیو فرق ہے ﻹ fef9 ﻷ fef7 دوسرا یہ کہ مجھے...
  18. مہوش علی

    مکمل قران شریف کا متن یونیکوڈ میں

    میں فائر فوکس استعمال کر رہی ہوں اور مجھے آپ کی پوسٹ میں ڈاؤنلوڈ کا کوئی لنک نظر نہیں آ رہا ہے۔
  19. مہوش علی

    ڈیم

    نعمان صاحب، مجموعی طور پر آپ کی سوچ مجھے بہت مثبت لگی۔ ماشاء اللہ۔ اگر ہم غور کریں تو معلوم ہو گا کہ انسانی فطرت کی کچھ کمزوریاں ہوتی ہیں جو بعض مرتبہ اُسے آگے نہیں بڑھنے دے رہی ہوتی ہیں۔ ہم سب متفق ہیں کہ ماضی میں پنجاب کے حکمران طبقہ کی طرف سے یا فوج کی طرف سے زیادتیاں ہوئی ہوں اور سندھ...
  20. مہوش علی

    ڈیم

    آپ لوگوں کے مقابلے میں میرا پاکستان سے رشتہ شاید اتنا مضبوط نہیں ہے کیونکہ میں یورپ کی پروان چڑھی ہوں۔ تمام تر بحث دیکھنے کے بعد برادر نعمان میں آپ سے اس نکتہ پر اتفاق کر سکتی ہوں کہ کالا باغ ڈیم بننے سے منگروو جنگلات ختم ہو سکتے ہیں۔ ہو سکتا ہے کہ سندھ کی ڈیلٹا کی زمینیں بھی بنجر ہو...
Top