نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    Auto Directing to new Webpage

    بہت شکریہ شارق صاحب۔ یہ کام کر رہا ہے۔ اب مہربانی فرما کر یہ بھی فرما دیں کہ ایک ایچ ٹی ایم ایل صفحہ ہے جو کہ تصویری اردو پر مشتمل ہے۔ تو اب گوگل یا دوسرے سرچ انجن کے لیے چند ایک الفاظ اردو میں ٹائپ کر کے لکھنے ہیں، جو کہ دیکھنے والوں کو تو نظر نہ آئیں، مگر سرچ انجن انہیں پڑھ سکے۔ میں نے...
  2. مہوش علی

    Auto Directing to new Webpage

    Some times when we visit any webpage, it automatically direct us to newer Webpage within 5 seconds. Could you tell me how it is possible to do it? Thanks.
  3. مہوش علی

    فائرفاکس کی "نفیس ویب نسخ فونٹ" بگ کے حق میں ووٹ ڈالو

    جیسبادی صاحب، آج دو دن کے بعد تک آپ کے اس بگ میں کسی نے کوئی ووٹ نہیں ڈالا تھا۔ پہلا ووٹ میرا پڑا ہے۔ دیکھئے آگے کیا ہوتا ہے۔ ویسے آپ کے خیال میں اوپن آفس جو یونیکوڈ کی تہہ استعمال کر رہا ہے، اگر ف‍ ‍ف‍ بھی اسے استعمال کرے تو کیا بہتری کے آثار پیدا ہو سکتے ہیں؟
  4. مہوش علی

    اردو مائیکروسوفٹ آفس 2003

    اگر م‍‍ س‍ آفس کا ترجمہ مل جائے تو شاید اوپن آفس کا ترجمہ کرنے میں دقت نہ ہو۔ بصورتِ دیگر، فنڈز اکھٹے کیے جائیں اور کوئی پروفیشنل یہ کام انجام دے۔ تیسری صورت یہ ہے کہ کوئی یونیورسٹی اس کو بطور پروجیکٹ اپنے سٹوڈنٹز کو دے۔ چوتھی صورت یہ ہے کہ اردو بولنے والی ویب کمیونٹی یہ کام انجام دے۔...
  5. مہوش علی

    اردو مائیکروسوفٹ آفس 2003

    جیسبادی، کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ لینکس میں اوپن آفس استعمال کرتے ہوئے اردو لکھنے میں کیا کوئی پرابلم ہوتی ہے؟ مجھے یاد پڑتا ہے کہ فاسٹ کے ہی سٹوڈنٹز نے شاید KOffice کااردو ترجمہ کیا تھا۔ مگر جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے، KOffice میں رائٹ ٹو لیفٹ کی مکمل سپورٹ شامل نہیں ہے۔ ویسے بھی یہ "کے...
  6. مہوش علی

    اردو مائیکروسوفٹ آفس 2003

    اگر پاکستان کو (بالخصوص حکومتِ پاکستان کو) مائیکرو سافٹ سے نجات دلانی ہے تو بہتر ہو گا کہ جلد از جلد لینکس کی کسی ڈسٹریبیوشن پر کام کر کے اُسے اردو میں ڈھالا جائے۔ یہ واحد طریقہ کار ہے جو کام آ سکتا ہے۔ نیز، اس وقت بہت اہم بات یہ ہے کہ م‍ س‍ آفس کا اردو ورژن مارکیٹ میں آ چکا ہے۔ لہذا...
  7. مہوش علی

    مکمل قران شریف کا متن یونیکوڈ میں

    آپ دونوں کا بہت بہت شکریہ۔ یہ قرانی متن واقعی بہت بہتر ہے اور اعراب بہت صحیح طریقے سے لگائے گئے ہیں۔ واقعی یہ قابلِ افسوس بات ہے کہ ابھی تک قران کا اردو ترجمہ اور تفسیر صحیح معنوں میں اردو میں آنلائن نہیں ہوئی ہے۔ ویسے سعودی حکومت نے قران کا اردو ترجمہ اور تفسیر آنلائن دیا ہوا ہے، مگر یہ...
  8. مہوش علی

    اردو مائیکروسوفٹ آفس 2003

    میں نے اخبار میں پڑھا تھا کہ حکومتِ پاکستان کی ہدایات پر تمام سرکاری ادارے لینکس استعمال کر رہے ہیں۔ کیا یہ خبر غلط تھی؟ م‍ س‍ آفس کا مسئلہ یہ بھی ہے کہ یہ صرف ونڈوز میں ہی استعمال ہو سکتا ہے۔ یعنی اس کے استعمال کا مطلب لینکس کی چھٹی کرنا ہے۔ اس کے مقابلے میں اوپن آفس بہت فلیکسیبل...
  9. مہوش علی

    خدارا پاکستان کو بچاو (حنیف رامےمرحوم)

    صوبوں کی تقسیمِ نو بہت مشکل کام ثابت ہو گا، لیکن اگر اس سے فائدہ پہنچ سکے تو اس پر غور کرنا چاہیے۔ مگر مسئلہ وہی ہے جو کہ نبھیل بھائی نے بیان کیا ہے۔ محترم وہاب صاحب، کیا آپ صرف سرائیکی پٹی کی بات کریں گے؟ یا پھر اگر آپ سے کوئی کہے کہ کراچی اور حیدرآباد کو الگ کر کے الگ صوبہ بنا دیا جائے...
  10. مہوش علی

    مکمل قران شریف کا متن یونیکوڈ میں

    شکریہ جیسبادی۔ آپ کی حوصلہ افزائی پر میں نے ایکٹیو پرل کو ڈاؤنلوڈ کیا اور کام کرنے کی قابل ہو گئی ہوں۔ مگر اب دوسرا عقدہ کھلا کہ انہوں نے صرف پہلی سورہ ہی ڈاؤنلوڈ کے لیے رکھی تھی، جبکہ باقی قران ابھی پروف ریڈ ہو رہا ہے۔
  11. مہوش علی

    آج کل کی حواتین کا لباس

    محترم فرید صاحب، یہ درست ہے کہ اگر کوئی آدمی کسی عورت سے صحبت کرتا ہے تو وہ عورت اُس مرد کی اولاد کے لیے حرام ہو جاتی ہے۔ مگر موجودہ معاملہ اس سے مختلف ہے۔ یہاں عورت کی پہلے شادی ہو چکی ہے اور اس کے بعد اُس سے زبردستی زنا بالجبر کیا جاتا ہے۔ اس صورت میں شوہر اور بیوی کو ایک دوسرے...
  12. مہوش علی

    عربی زبان سیکھنے کے ذرائع

    سیدہ سسٹر، میں نے وہ فائلز دیکھی ہیں جو نبیل صاحب نے لنک پر دی تھیں۔ وہ تمام کی تمام عربی میں ہیں اور تصاویر کی مدد سے بنیادی عربی سکھانے کی کوشش کی گئی ہے۔ چنانچہ، وہ کورس اُس مواد سے بالکل مختلف ہے جو کہ آپ نے یہاں پر پوسٹ کیا ہے۔ اس لیے میری نظر میں آپ کے پیش کردہ مواد کی بہت اہمیت ہے۔...
  13. مہوش علی

    آج کل کی حواتین کا لباس

    محترم کاوی صاحب، معذرت کے ساتھ، مگر اگر میڈیا نے غلط فہمیاں پیدا کرنے کی کوشش کی ہے تو یہاں بہت اچھا موقع ہے کہ کھل کر میڈیا کی غلط بیانی کو طشت از بام کر کے حقیقت کی نقاب کشائی کی جائے، تاکہ تمام تر غلط فہمیاں دور ہوں۔ چنانچہ اگر آپ اس موضوع پر مزید تبصرہ کرنا چاہیں تو میرے اس سوال کا...
  14. مہوش علی

    عربی زبان سیکھنے کے ذرائع

    سسٹر سیدہ، آپ نے تو مواد کو ٹائپ کرنا شروع کر دیا۔ ماشاء اللہ۔ ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ جہاں تک جزم کا تعلق ہے، تو وہ ابھی تک اردو کیبورڈ میں شامل نہیں کی گئی ہے۔ اور اسکا کافی نقصان ہو رہا ہے۔ بہرحال آپ فکر نہ کریں۔ اعجاز اختر صاحب جلد ہی (اسی ہفتے کے دوران میں) ایک نیا اردو...
  15. مہوش علی

    پاسباں مل گئے کعبے کو صنم خانے سے

    یہ لنک اب کام نہیں کر رہا ہے؟ http://www.humsubdost.org/ کوئی وجہ بتائے گا؟
  16. مہوش علی

    ڈیم

    <blockquote> Date: Saturday, December 31, 2005 ادارتی صفحہ خاموشی قومی غداری ہوسکتی ہے صدر جنرل پرویز مشرف نے لاہورمیں مدیران اخبارات کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پر عوام کی توجہ دیگر مسائل سے ہٹانے کے لئے پانی کا مسئلہ چھیڑنے کا الزام غلط ہے۔ میں اگر چاہتا تو ماضی کے...
  17. مہوش علی

    ڈیم

    محترم وہاب اعجاز صاحب! کیا ہم یہ امید کریں کہ آپ اس بات کا برا نہیں مانیں گے اگر آپ کی آراء سے جزوی (یا کُلی) طور پر اس معاملے میں اختلاف کیا جائے؟ کالا باغ ڈیم کو دوسرے مسائل سے جوڑنا (جیسے یہ الزامات کہ حکومت زلزلہ زدگان کی طرف سے توجہ ہٹانے کے لیے یہ اشیو نکال لائی ہے) خود کالا باغ ڈیم...
  18. مہوش علی

    مکمل قران شریف کا متن یونیکوڈ میں

    میں نے نیٹ پر موجود مختلف سائیٹ چیک کیے ہیں جہاں قران کا عربی متن دیا گیا ہے۔ غور سے دیکھنے پر معلوم ہوتا ہے کہ اصل میں صرف دو یا تین اصلی قرانی متن ہیں، جو کہ مختلف سائیٹز پر دیے گئے ہیں (بشمول اوپر دیے گئے قرانی متن میں) ان سب قرانی متنوں کے متعلق میں یہ کہنا چاہتی ہوں کہ ان میں اعراب...
Top