زبان کے مباحث بہت پرانے ہوچکے ہیں۔ زبان بنیادی طور پر ابلاغ کا ذریعہ ہے۔ میں نثری نظم کا مبلغ نہیں ہوں۔ اس حوالے سے اپنی کم مائیگی اور طالبعلمی کا اعتراف کرچکا ہوں۔ کوئی بھی زبان نثر اور نظم سے مبرا نہیں ہوسکتی ۔ اللہ تعالیٰ کی پاک کتاب بھی اپنی تمام تر خوبصورتیوں کے ساتھ ان دونوں کا مجموعہ ہے۔...