نتائج تلاش

  1. اسد

    لاہور ٹی وی کے آئندہ ہفتے کے پروگرام

    بنگلہ میں خبریں بھی ہیں اس لئے 1969 کا ہی شیڈیول ہو سکتا ہے۔ ڈینس دی مینس پرانا والا (1959-1963) ہو گا۔ مجھے معلوم نہیں تھا کہ اس وقت اردو میں خبریں نہیں ہوتی تھیں :confused:
  2. اسد

    بلاگر کے لیے اردو کسٹمائزڈ Prometheus ٹیمپلیٹ

    یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں۔
  3. اسد

    بلاگر کے لیے ڈبلیو پی پریمیم ٹیمپلیٹ (اردو ورژن)

    یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں۔
  4. اسد

    اردو لغت اور سپیل چیکر کی ضروریات

    ابھی اعجاز صاحب ( الف عین ) کی ڈکشنری کے پہلے ایک ہزار الفاظ ورڈ میں کاپی کیے تو پتہ چلا کہ ان میں سے بیشتر پہلے ہی آفس 2010 کی ڈکشنری میں موجود ہیں۔ صرف 231 الفاظ کو ورڈ سرخ انڈرلائن کرتا ہے۔ باقی الفاظ میرے خیال میں کسٹم ڈکشنری میں موجود نہیں ہونے چاہییں۔ باقی ڈکشنری بھی چیک کرنی چاہیے اور...
  5. اسد

    شرح خواندگی بڑھانے میں انگریزی رکاوٹ ہے - قومی زبان تحریک

    'اصل' موضوع 'زبانوں' کے بارے میں ہونا چاہیے لیکن یہ ہمیشہ صرف انگلش اور اردو تک ہی محدود رہتا ہے۔ اردو کے نعرے لگانے والے صرف 'قومی زبان' کا ذکر کرتے ہیں، مادری زبان(وں) کا کبھی ذکر نہیں کرتے۔ اگر یہ حقیقت میں اردو کے نفاذ یا کم از کم اس کی حیثیت بہتر کرنے کے لئے سنجیدہ ہوتے تو سب سے پہلے مادری...
  6. اسد

    فائرفوکس کے لئے اردو سپیل چیکر

    کچھ الفاظ تو غلط ہیں، کچھ جوڑ کے لکھے گئے ہیں اور بعض دوسری غلطیاں بھی ہو سکتی ہیں۔ انگلش الفاظ ہیں، جگہوں کے نام ہیں، وغیرہ، وغیرہ۔ مجھے موقع نہیں مل سکا کہ انہیں چیک کر سکوں۔ پانچ سو سے کچھ زیادہ الفاظ ہیں۔
  7. اسد

    فائرفوکس کے لئے اردو سپیل چیکر

    یہ بھی سادہ لغت ہے، صرف پینتیس ہزار الفاظ ہیں اس لئے سابقے لاحقے استعمال نہیں کیے۔ لیکن پرانی لغت میں بیشتر الفاظ خاصے مشکوک ہیں، اس لئے انہیں کتابی لغت سے دیکھے بغیر شامل کرنا مشکل ہے۔ اس فہرست میں سے بیشتر الفاظ مائکروسوفٹ کی لغت میں موجود ہیں۔ جن الفاظ کو ورڈ سرخ انڈرلائن کرتا ہے وہ اس ٹیکسٹ...
  8. اسد

    شرح خواندگی بڑھانے میں انگریزی رکاوٹ ہے - قومی زبان تحریک

    میں پاکستانی ہوں اور پاکستان میں ہی رہتا ہوں، مجھ سے آپ قنوطیت کے علاوہ کس چیز کی توقع رکھتے ہیں؟ مایوسی والا معاملہ مختلف ہے، پاکستان میں تو آوے کا آوا ہی بگڑا ہوا ہے لیکن میں بہت سے معاملات میں مایوس نہیں ہوں اور کچھ میں تھوڑا سا مایوس ہوں۔ 'اردو کا نفاذ' ایسی بات ہے جس سے میں تقریباً مکمل طور...
  9. اسد

    فائرفوکس کے لئے اردو سپیل چیکر

    میں اردو کے لئے ایک اور ڈکشنری بھی تیار کر رہا ہوں، جو کہ فی الحال الفاظ کی فہرست جمع کرنے کے مرحلے میں ہے۔ اس فہرست میں ابھی تک پینتیس ہزار سے زیادہ الفاظ شامل کیے ہیں۔ لیکن یہ تعداد بہت کم ہے اور اس میں اضافے کی ضرورت ہے۔ میں نے فائرفوکس اور لبرے / اوپن آفس کے لئے اس فہرست کو ڈکشنری کی شکل دی...
  10. اسد

    اردو لغت اور سپیل چیکر کی ضروریات

    کچھ دوسرے کاموں میں مصروفیت کی وجہ سے ڈکشنری کے لئے الفاظ کی فہرست میں اضافہ نہیں ہو سکا۔ آئندہ چند دن بھی شاید اس کام کو زیادہ وقت نہ دے پاؤں گا، اس لئے موجودہ الفاظ کی ڈکشنری فائر فوکس اور لبرے / اوپن آفس کے لئے تیار کر کے اپلوڈ کر دی ہے۔ انہیں استعمال کر کے مزید الفاظ تجویز کریں اور غلطیوں کی...
  11. اسد

    مائیکرو سافٹ ایکسس میں مدد بابت سرٹیفکیٹ پرنٹنگ

    بعض لوگ مذہبی وجوہات کی بنا پر اے ڈی لکھنا یا دیکھنا پسند نہیں کرتے، سی ای سب سے زیادہ استعمال ہونے والا متبادل ہے۔ دونوں میں سنہ ایک ہی استعمال ہوتا ہے۔ مزید: انگلش ویکیپیڈیا (کامن ایرا)۔
  12. اسد

    مائیکرو سافٹ ایکسس میں مدد بابت سرٹیفکیٹ پرنٹنگ

    ٹیبل میں کیلکولیٹد فیلڈ شامل کرنا بہتر رہے گا۔ اردو گریڈ کا فیلڈ شامل کرنے کے لئے ٹیبل میں 1: 'Click to add' پر کلک کریں، نمودار ہونے والے مینو میں 2 'Calculated Field' پر کلک کریں، اور پھر 3 'ٹیکسٹ پر۔ مندرجہ ذیل کوڈ (اپنی ضرورت کے مطابق ایڈٹ کرنے کے بعد) کاپی کریں اور 4 ایکسپریشن بلڈر میں...
  13. اسد

    مائیکرو سافٹ ایکسس میں مدد بابت سرٹیفکیٹ پرنٹنگ

    انگلش گریڈ ٹیبل میں موجود ہیں یا رپورٹ پرنٹنگ کے دوران کیلکولیٹ ہو رہے ہیں؟ میں نے خود کبھی ایکسیس میں ایپلیکیشن نہیں بنائی، صرف دیکھی ہوئی چیزوں کی بنیاد پر مشورہ دے رہا ہوں۔ اگر تو انگلش گریڈ ٹیبل میں موجود ہیں تو اردو گریڈ کا فیلڈ بھی شامل کر کے اسے پرنٹ کر لیں ورنہ جو کوڈ انگلش گریڈ کیلکولیٹ...
  14. اسد

    اردو ویب پیج ریڈرٹول بار۔۔۔۔دوستو یہ ٹول بار دراصل اردو کی ایک ٹیکسٹ ٹو اپیچ ایپلی کیشن ہے ۔

    میں نے یہ ٹول بار کبھی ڈاؤنلوڈ یا استعمال نہیں کی۔ یہ غالباً کرلپ نے 2007 میں تیار کی تھی۔ اب تو کرلپ کی سائٹ بھی نہیں کھلتی، پہلے بھی شاید یہ ٹول بار ڈاؤنلوڈ کے لئے دستیاب نہیں تھی۔ اب بھی یہ سی‌ایل‌ای کی سائٹ پر دستیاب نہیں ہے۔ مجھے محفل پر اس کا ذکر ہونا بھی یاد نہیں ہے۔ کیا یہ فری سوفٹویئر...
  15. اسد

    شرح خواندگی بڑھانے میں انگریزی رکاوٹ ہے - قومی زبان تحریک

    پاکستان ایک بھکاری ہے، یہاں وہی ہو گا جس کے لئے بھیک ملے گی۔ اگر مجھے امید ہو کہ ورلڈ بینک وغیرہ ایک ایسے منصوبے کے لئے قرضہ دیں گے جس کے بعد (امریکہ کی نظر میں) طالبان سرکاری ملازمتیں حاصل کر سکیں، تو میں بھی اردو کے نفاذ کا نعرہ بلند کر دوں گا! اردو اور تعلیم کے موضوع پر بیک وقت کئی جگہ جنگ...
  16. اسد

    شرح خواندگی بڑھانے میں انگریزی رکاوٹ ہے - قومی زبان تحریک

    عام غلطی یہ ہوتی ہے کہ لوگوں کو کیری کرنا نہیں آتا یا بھول چکے ہوتے ہیں، لہٰذا غلط جواب 116 نکالتے ہیں۔
  17. اسد

    اردو لغت اور سپیل چیکر کی ضروریات

    میں نے ایسا کام پہلے نہیں کیا اور مجھے لائسنس کے بارے میں نہیں معلوم۔ اس لئے ایک اہم سوال، اس فہرست اور اس پر مبنی لغات کو کس لائسنس کے تحت جاری کیا جائے؟ میں دیکھوں گا کہ اوپن آفس اور لبرے آفس کن لائسنسوں کو سپورٹ کرتے ہیں۔ بعض اطلاقیوں میں ٹرپل لائسنس بھی دیکھا ہے، اس کا کیا فائدہ ہے؟ کیا اسے...
  18. اسد

    اردو لغت اور سپیل چیکر کی ضروریات

    میں نے مائکروسوفٹ آفس 2010 میں اردو ڈکشنری استعمال کر کے دیکھی ہے اس میں بہت سے الفاظ موجود ہیں۔ لیکن یہ کسی DLL فائل میں ہے اور اس میں سے الفاظ کی فہرست نکالنا مشکل ہے۔ ڈکشنری LIP یا لینگویج انٹرفیس پیک انسٹال کرنے پر دستیاب ہو جاتی ہے۔ مزید الفاظ ہم کسٹم لغت میں شامل کرتے ہیں۔ بہرحال میں نے...
  19. اسد

    شرح خواندگی بڑھانے میں انگریزی رکاوٹ ہے - قومی زبان تحریک

    میں صرف یہ کہوں گا کہ اساتذہ کے لئے انگلش زبان میں تمام مضامین کے لئے امدادی مواد کی وجہ سے اساتذہ کا انگلش یا ان کے اپنے مضمون میں بہت ماہر ہونا ضروری نہیں، اگر وہ یہ امدادی مواد استعمال کریں تو!!! انتہائی معذرت کے ساتھ: فورمز پر باتیں بنانے سے کچھ نہیں ہوتا۔ یہ سب کچھ آٹھ نو سال سے یہاں ہو...
  20. اسد

    قومی زبان اُردو اور پاکستان کی سیاسی جماعتوں کے منشورات۔ ایک تجزیاتی مطالعہ

    و علیکم سلام، جناب۔ کل بھی جواب لکھا تو تھا لیکن شاید پوسٹ کرنے سے پہلے ہی لوڈشیڈنگ کی نظر ہو گیا۔ آپ کا اس بارے میں کیا خیال ہے کہ آج کے دور میں کسی بھی بڑے منصوبے پر عمل اسی صورت میں ہو گا کہ منصوبہ مالی طور پر منفعت بخش ہو یا کم از کم مالی طور پر خود انحصاری رکھتا ہو۔
Top