نتائج تلاش

  1. اسد

    شرح خواندگی بڑھانے میں انگریزی رکاوٹ ہے - قومی زبان تحریک

    جتنے لوگ اردو کے نام پر نعرے بازی کرتے ہیں ان کا اصل مقصد کچھ اور ہی ہوتا ہے۔ یہ لوگ ہمیشہ اصل مسائل سے توجہ ہٹا کر دوسری چیزوں کا ذکر کرتے ہیں۔ انہیں 'شرحِ خواندگی' بڑھانے کی تکلیف کیوں ہے؟ 'معیارِ تعلیم' بلند کرنے کی خواہش کیوں نہیں ہے؟ تعلیم کی شرح یا زبان سے کوئی فرق نہیں پڑتا، معیار سے پڑتا...
  2. اسد

    ہندوتوا کابھارت میں نمازفجرکی اذان پرپابندی کا مطالبہ

    گجرات یونیورسٹی سے پولیٹیکل سائنس میں ماسٹرز ڈگری، 1983 میں۔
  3. اسد

    قومی زبان اُردو اور پاکستان کی سیاسی جماعتوں کے منشورات۔ ایک تجزیاتی مطالعہ

    وہ تو ان پڑھ، غیر تعلیم یافتہ لوگ بھی اس وقت کر رہے ہیں، اس کے لئے ذریعہ تعلیم میں تبدیلی کی کیا ضرورت ہے؟ ایڈٹ: اور اردو کو دفتری زبان قرار دینا کیوں ضروری ہے؟ حکومتانِ ماضی، حکومتِ وقت اور حکومتانِ مستقبل، کسی کا اردو نافذ کرنے کا کوئی ارادہ نہ تھا، نہ ہے اور نہ ہو گا۔ توجہ تو جاہل/ان پڑھ/غیر...
  4. اسد

    شرح خواندگی بڑھانے میں انگریزی رکاوٹ ہے - قومی زبان تحریک

    میں معذرت چاہتا ہوں کہ کچھ موضوعات پر زیادہ ہی تلخ ہو جاتا ہوں اور تعلیم ان میں سے ایک ہے۔ مذہب اور سیاست کی طرح اس میں بھی لوگ محض اپنے مفاد کی خاطر پورے ملک اور پوری قوم کو اندھیروں میں دھکیلنا چاہتے ہیں یا اندھیروں میں رکھنا چاہتے ہیں اور اس کے لئے خوبصورت نعرے گھڑتے ہیں۔ ان کی ایک بڑی اکثریت...
  5. اسد

    نورپورتھل اور قومی زبان (قومی زبان تحریک کی ابتدا-2010)

    عربی گرامر بہت آسان ہے اور اس کے سادہ جدول موجود ہیں جبکہ اردو گرامر بہت مشکل ہے۔ جتنا مواد عربی گرامر کے بارہ بنیادی جدولوں میں ہے کیا وہ تمام مواد اردو کے چوبیس جدولوں میں سما سکتا ہے؟ نہیں، تو تیس جدولوں میں؟ ان جدولوں میں اردو میں مستعمل عربی، فارسی، ہندی اور اردو قوائد شامل ہیں؟ اور کیا اس...
  6. اسد

    شرح خواندگی بڑھانے میں انگریزی رکاوٹ ہے - قومی زبان تحریک

    یہ سب بکواس ہے، احمقانہ مطالبے کرنے والوں نے آج تک نہیں بتایا کہ 'یکساں نظام تعلیم' کا پاکستانی ایجوکیشن پالیسی کے تحت کیا مطلب ہو گا اور دہشتگرد مدرسوں پر یکساں نظام تعلیم کیسے رائج کیا جائے گا۔ ان احمقوں کا خیال ہے کہ ایک ناقابل عمل مطالبے کے نام میں لفظ 'اردو' شامل کر دینے سے سارے اعتراضات...
  7. اسد

    نور اللغات الفاظ ٹائپنگ

    میں فی الحال صرف چھوٹے فائل سائز کی تصویری پی ڈی ایف بنانے میں دلچسپی رکھتا ہوں۔ دال سے شروع ہونے والے الفاظ میرے پاس نہیں ہیں، اس لئے یہاں ذکر کیا۔ اس کے علاوہ جو صفحات کم ہیں (یہ لغات کے صفحہ نمبر ہیں، پی ڈی ایف کے نہیں): جلد اول : 265، 266، 267، 268، 717، 718 جلد سوم : 154، 155 جلد چہارم ...
  8. اسد

    نور اللغات الفاظ ٹائپنگ

    لغت میں دال سے شروع ہونے والے الفاظ کا کیا حل نکالا گیا ہے؟ کیا کسی دوسری جگہ سے سکین حاصل کیے گئے ہیں یا کسی کے پاس یہ موجود ہیں؟ اگر یہاں شیئر کر دیں تو بہت اچھا ہو گا۔ ایڈٹ: اگر بیچ کے اکّیس صفحات میں یہ ذکر موجود ہے تو پیشگی معذرت، اتنے صفحات کھنگالنے کا موڈ نہیں ہو رہا۔ :)
  9. اسد

    دنیا بھر میں کل (بروز بدھ)قبلہ رخ کا تعین کیا جا سکے گا

    وضاحت کریں کہ لوگ کیا باتیں گڑھ رہے ہیں؟
  10. اسد

    ونڈو لینکس کے بجائے ونڈو ۔سیون کیسے انسٹال کی جاتی ہے؟

    ایرر کیا آتا ہے؟ اگر ڈی وی ڈی پر سکریچ پڑے ہوں تو دوسری ڈی وی ڈی استعمال کریں۔ لیپ ٹوپ کا موڈل کیا ہے؟ کیا ونڈوز 7 کی کم از کم ضروریات پوری کرتا ہے؟
  11. اسد

    اردو ڈکشنری بورڈ بدترین انتظامی ومالی بحران سے دوچار

    وہ تو میں جانتا ہوں لیکن مجھے افسوس اور غصہ اخبار کی جاہلانہ رپورٹنگ پر تھا۔ لیکن بدحالی واضح کرنے سے کیا ہو گا؟ قوم اپنے جیسے پاکستانی حکمران چنتی ہے، سرکاری ملازمین بھی پکے پاکستانی ہوتے ہیں۔ اردو لغت بورڈ ایک پاکستانی سرکاری ادارہ ہے اور اس کا وہی حال ہے جو پاکستان کا، اگر یہ ادارہ اپنا...
  12. اسد

    آواز اور میوزک کو الگ الگ کرنا

    karaoke کے لئے تو بہت سے پروگرام دستیاب ہیں، بعض میڈیا پلیئر بھی آواز ختم کرنے کی سہولت فراہم کرتے ہیں۔ لیکن آواز علیحدہ فائل میں محفوظ کرنا بالکل مختلف کام ہوتا ہے۔ آڈیو سی ڈی سے حاصل کردہ wav فائلز پر یہ عمل کرنا نسبتاً آسان ہوتا ہے۔ عام سٹیریو ایم پی تھری فائلیں مکسنگ کے بعد کافی زیادہ کمپریس...
  13. اسد

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    ریٹنگ کا نام تو 'زبردست' ہے لیکن میری طرف سے یہ تمغۂِ جرات ہے۔ میں تو فلم کا موضوع پڑھ کر ہی بھاگ گیا تھا۔ تفریح کے لئے فلمیں دیکھنے والے ایسی فلموں سے دور ہی رہتے ہیں۔ :) :)
  14. اسد

    آواز اور میوزک کو الگ الگ کرنا

    اس کا انحصار آڈیو فائل پر ہوتا ہے۔ عام طور پر دستیاب آڈیو فائلز میں سے صرف اس صورت میں آواز کو علیحدہ کیا جا سکتا ہے اگر دونوں چینلز میں آواز بالکل یکساں ہو۔ لیکن اس سے صرف آواز ہی نہیں علیحدہ ہوتی بلکہ اسی رینج میں کچھ میوزک بھی علیحدہ ہو جاتا ہے۔ آپ اس کام کے لئے اوڈیسٹی استعمال کر سکتے ہیں۔...
  15. اسد

    دنیا بھر میں کل (بروز بدھ)قبلہ رخ کا تعین کیا جا سکے گا

    ہر سال دو مرتبہ (مئی اور جولائی میں) سورج عین کعبہ کے اوپر ہوتا ہے۔ ان اوقات میں کسی بھی جگہ جہاں سورج کی روشنی موجود ہو، سایہ قبلے کی متضاد سمت میں ہوتا ہے۔ ایسا مئی کی ستائیس( 27 ) یا اٹھائیس( 28 ) تاریخ کو 9:18 جی ایم ٹی اور پندرہ( 15 ) یا سولہ( 16 ) جولائی کو 9:27 جی ایم ٹی پر ہوتا ہے۔...
  16. اسد

    اردو ڈکشنری بورڈ بدترین انتظامی ومالی بحران سے دوچار

    اگر کسی کو اس سے کوئی فرق پڑتا ہے تو جائیں اور باقی ماندہ پندرہ جلدیں نقد ادائیگی کے بعد خرید لیں! جہالت کی بھی حد ہوتی ہے، خبر میں ایسا منظر پیش کیا گیا ہے کہ جیسے یہ سات جلدیں صفحۂ ہستی سے ناپید ہو گئی ہیں اور لاکھوں کی تعداد میں لوگ ان کی تلاش میں مارے مارے پھر رہے ہیں۔ لیکن ایسا کیونکر ہو...
  17. اسد

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    تفریح کے لئے۔ یہ اتنے سارے نہیں ہیں، ایک ہفتے میں ان تمام کا مجموعی دورانیہ نو گھنٹے سے کم ہے۔ ان کے علاوہ میں فلمیں، ڈاکیومنٹری پروگرام اور منتخب ٹاک شو کونن، جمی فیلن، سیتھ مایر اور جمی سٹیورٹ (جن میں انتخاب کی بنیاد مہمان ہوتے ہیں)، بھی دیکھتا ہوں۔ مجموعی طور پر ہفتے میں تقریباً پندرہ سے بیس...
  18. اسد

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    پچھلے کچھ دنوں میں بیشتر انگلش سیریز کے رواں سیزن اپنے اختتام کو پہنچ گئے اور باقی ماندہ سیریز کے سیزن اگلے مہینے ختم ہو جائیں گے۔ ختم ہونے والے سیزن: پارکس اینڈ ریکریئیشن۔ چھٹا سیزن۔ کمیونٹی۔ پانچواں سیزن۔ دی بِگ بینگ تھیوری۔ ساتواں سیزن۔ ماڈرن فیملی۔ پانچواں سیزن۔ سیٹرڈے نائٹ لائیو۔...
  19. اسد

    گیم انسٹال کی ایرر آرہا ہے

    آپ کے کمپیوٹر کا ڈسپلے اڈاپٹر (وی جی اے کارڈ) اتنا طاقتور نہیں ہے کہ یہ گیم چلا سکے۔ گیم کھیلنے والے سسٹمز سب سے زیادہ طاقتور اور مہنگے ہوتے ہیں۔ خصوصاً ڈسپلے اڈاپٹر میں کوئی طاقتور GPU۔(Graphics Processing Unit) ہونا چاہیے۔ مثلاً جدید این-ویڈیا جی فورس یا اے ایم ڈی ریڈیون، ڈھیر ساری گرافکس ریم...
  20. اسد

    اردو لغت اور سپیل چیکر کی ضروریات

    ڈکشنری میں تقریباً تیس ہزار الفاظ ہو گئے ہیں۔ ایک اور فائل میں دو ہزار سے زیادہ الفاظ ہو گئے ہیں جو غور سے دیکھنی ہو گی، بیشتر الفاظ کے بارے میں مَیں پر یقین نہیں ہوں۔ اب اس کام میں مدد کے لئے ایک پرانا پروجیکٹ دوبارہ شروع کر رہا ہوں، تصویری پی ڈی ایف لغت میں ہائپر لنکنگ کر رہا ہوں تاکہ کمپیوٹر...
Top