نتائج تلاش

  1. اسد

    کوئی مکمل انگلش سے اردو ٹرانسلیشن سوفٹ وئیر ہے جو آف لائن بھی چل سکے

    آسان جواب: ایسا کوئی سوفٹویئر نہیں ہے۔ ابھی تک اردو ترجمے پر کام نہیں ہوا، گوگل اور دوسرے کام کر رہے ہیں لیکن یہ سب آنلائن رضاکاروں پر انحصار کرتے ہیں۔ اردو گرامر کے ماہر اس کام میں شامل نہیں ہوتے اس لئے ابھی تک کوئی ایسا اردو ترجمہ نہیں کر سکا جو قابل قبول ہو۔ یہ صرف آنلائن کام کرتے ہیں اور ان...
  2. اسد

    اردو لغت اور سپیل چیکر کی ضروریات

    اللہ تعالىٰ کے ناموں کی املا: میں نے اردو ویکیپیڈیا سے اللہ تعالىٰ کے نام حاصل کیے ان میں عربی یے ي اور عربی ك استعمال ہو رہا تھا جسے میں نے تبدیل کر دیا، ه U+1607 استعمال ہو رہا تھا جو ه‌ههه نظر آتا ہے۔ اسے میں نے اردو/فارسی ہ (ہ‌ہہہ) سے تبدیل کر دیا۔ اب یہ معلوم کرنا ہے کہ ان ناموں کا کیا کِیا...
  3. اسد

    اردو لغت اور سپیل چیکر کی ضروریات

    جن الفاظ کی ایک سے زیادہ درست املا رائج ہیں انہیں تو شامل کیا جا سکتا ہے، مثلاً الف مکسورہ والے الفاظ تین حروف (الف مکسورہ ، چھوٹی یے اور بڑی یے) سے لکھے جاتے ہیں اور ان پر کھڑا زبر بھی ہو سکتا ہے۔ اس طرح ان الفاظ کی چار یا چھ ممکن درست (یا کم از کم قابلِ قبول) املا ہو سکتی ہیں۔ لیکن 'ئیے' یا...
  4. اسد

    اردو لغت اور سپیل چیکر کی ضروریات

    بہت شکریہ۔ ایک مرتبہ فہرست کسی حد تک مکمل ہو جائے تو آپ لوگوں کو اسے ٹیسٹ کرنے کی زحمت دوں گا، لیکن فی الحال اس کی ضرورت نہیں ہے۔ میں کچھ دوسرے کام بھی ساتھ ساتھ کر رہا ہوں جن میں وقت لگتا ہے، لیکن ان کا کچھ نہیں کیا جا سکتا۔ ڈکشنری میں بیس ہزار سے زیادہ الفاظ ہو چکے ہیں۔ اس کا جائزہ لینے پر...
  5. اسد

    اردو لغت اور سپیل چیکر کی ضروریات

    میرا سپیل چیکر فائرفوکس کے لئے ہے۔ مائکروسوفٹ آفس کا اردو سپیل چیکر تو پہلے سے موجود ہے اور لوگ استعمال کر رہے ہیں۔ آفس 2007 کا زبان مواجہ پیک یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں۔
  6. اسد

    اردو لغت اور سپیل چیکر کی ضروریات

    کئی کام بیک وقت کرنے پڑ رہے ہیں، جس کی وجہ سے کوئی بھی کام تسلّی بخش رفتار سے نہیں ہو پا رہا۔ پچھلے تقریباً دس دنوں میں لغت صرف تیرہ ہزار الفاظ تک پہنچی ہے۔ میں اس کام کے لئے نوٹ‌پیڈ++ استعمال کر رہا ہوں اور نئے الفاظ کسٹم ڈکشنری میں شامل کرتا ہوں۔ یہ الفاظ ریم میں رہتے ہیں اور جب ایڈیٹر بند...
  7. اسد

    عصری درس گاہیں اور علماء کی ذمہ داری

    الیکشن کے بعد بسم اللہ الرحمن الرحیم شمع فروزاں 16؍ مئی 2014 مولانا خالد سیف اللہ رحمانی الیکشن گیا، اور الیکشن کی ہماہمی گئی، وطن عزیز کے باشندوں نے اہل سیاست کے کیا کچھ کارنامے نہیں دیکھے؟ یہ بھی دیکھا کہ قوم کی نمائندگی کے لئے وہ لوگ امیدوار بن رہے ہیں، جن پر سنگین جرائم کی دفعات عائد ہیں،...
  8. اسد

    اردو لغت اور سپیل چیکر کی ضروریات

    میں بھی انسٹال کر چکا ہوں لیکن اس میں بھی سابقے لاحقے استعمال نہیں ہو رہے۔ انہیں بھی شاید کوئی مسئلہ ہوا تھا کہ افیکس کمنٹ کر دیے تھے۔ یہاں یہ سب بتانے کا مقصد ہے کہ جو کچھ میں کر رہا ہوں وہ محفوظ رہے اور دوسرے اسے استعمال کر سکیں۔ میں نے سابقے/لاحقے معلوم کرنے پر کچھ کام کیا تھا لیکن انہیں...
  9. اسد

    فائرفوکس کے لئے اردو سپیل چیکر

    آپ مزید الفاظ اپنی یوزر ڈکشنری میں شامل کر سکتے ہیں۔ اگر آپ کو علم ہے کہ لفظ درست لکھا ہے لیکن ڈکشنری میں شامل نہ ہونے کی وجہ سے سرخ لکیر اس کے نیچے نظر آ رہی ہے تو اس لفظ پر رائٹ کلک کریں کونٹیکسٹ مینو نمودار ہو گا جس میں اوپر لفظ سے ملتے جلتے الفاظ تبدیلی کے لئے موجود ہوں گے اور ان کے نیچے...
  10. اسد

    فائرفوکس کے لئے اردو سپیل چیکر

    'Tools' مینو میں 'Options' پر کلک کریں اور نمودار ہونے والی ونڈو میں 'Advanced' ٹیب پر کلک کریں، 'Check my spelling as I type' سلیکٹ ہونا چاہیے۔ رائٹ کلک محفل کے ٹیکسٹ ایڈیٹر میں کریں تو کام کرنا چاہیے۔ اوپر چوتھی تصویر میں جہاں آپ نے ڈکشنری چنی تھی اس میں نیچے 'Add Dictionaries' پر کلک کریں،...
  11. اسد

    فائرفوکس کے لئے اردو سپیل چیکر

    میں نے اعجاز اختر صاحب ( الف عین ) کی اردو ڈکشنری استعمال کرتے ہوئے فائر فوکس کی لغت (سپیل چیکر) تیار کی ہے۔ اسے آپ یہاں سے ڈاؤنلوڈ/انسٹال کر سکتے ہیں۔ فائرفوکس میں یہ ربط کھولنے پر ڈاؤنلوڈنگ شروع ہو جائے گی: ڈاؤنلوڈ مکمل ہونے کے بعد براؤزر انسٹال کرنے کی اجازت مانگے گا: 'Install Now' بٹن پر...
  12. اسد

    اردو لغت اور سپیل چیکر کی ضروریات

    میرا مقصد عام لوگوں کے لئے ایک ڈکشنری تیار کرنا ہے، جو زیادہ تر انٹرنیٹ پر استعمال ہو گی۔ اس میں وقت کے ساتھ اضافہ کیا جا سکے گا۔ زیادہ تر لوگ اعراب استعمال نہیں کرتے، انہیں اس سے مسئلہ نہیں ہونا چاہیے۔ ایک بہت بڑا مسئلہ نستعلیق فونٹس میں سپیس کی چوڑائی کا ہے، چاہے ان‌پیج ہو یا براؤزر یا...
  13. اسد

    اردو لغت اور سپیل چیکر کی ضروریات

    پچھلے کئی دنوں سے میں اردو سپیل چیکر کی ڈکشنری (فہرستِ الفاظ) تیار کرنے پر کام کر رہا ہوں۔ اس سے پہلے کبھی اس کام کا خیال اس لئے نہیں آیا تھا کیونکہ میں اردو میں سوائے محفل کے اور کہیں کم ہی لکھتا ہوں اور اوپرا 12 میں اردو سپیل چیکر موجود نہیں۔ کام شروع کرنے سے پہلے میرا خیال تھا کہ یہ زیادہ...
  14. اسد

    کیا جمیل نوری نستعلیق پر مزید کام ہونا چاہئے؟

    نقطہ دار نستعلیق کے مناظر ذیشان حیدر تحریری نستعلیق فونٹ کی تیاری باسم
  15. اسد

    API کیا ہے؟

    اے پی آئی ہمارے بنائے ہوئے پروگرامز کو پہلے سے بنی ہوئی یوٹیلیٹیز یا لائبریریز سے منسلک کرتا ہے۔ سی والے بہتر بتا سکتے ہیں۔ بیشتر لائبریریز سی میں لکھی جاتی ہیں اور انہیں استعمال کرنے کے لئے سی کی طرح کا کوڈ لکھنا ہوتا ہے، جو تمام زبانوں میں (آسانی سے) دستیاب نہیں ہوتا۔ ان کے لئے خصوصاً اے پی...
  16. اسد

    کون سی زبان انگریزی سے قریب تر ہے ۔

    ان میں سے کوئی زبان ایسی نہیں ہے جس کی وجہ سے انگلش بہتر ہو سکے، اس لئے یہ بات تو بھول جائیں۔ لاطینی زبانوں میں بعض نسبتاً کم اہم چیزیں سنسکرت سے ملتی جلتی ہیں۔ سپینش میں بہت سے الفاظ کی اصل عربی ہے۔ لاطینی زبانوں کی مختلف گرامر کی وجہ سے آپ کی انگلش متاثر ہو سکتی ہے۔ اس لحاظ سے مینڈیرین یا ترکی...
  17. اسد

    کون سی زبان انگریزی سے قریب تر ہے ۔

    مقصد کیا ہے؟ کون سیکھے گا/گی؟ یعنی سیکھنے والے نے انگلش کے علاوہ اور کس زبان کی کتابوں کے ترجمے پڑھے ہیں، جو اس زبان کے مزاج کو سمجھنے میں مددگار ثابت ہو سکتے ہیں۔ کہاں سیکھے گا/گی؟ کسی ادارے میں یا سیلف سٹڈی/انٹرنیٹ پر۔ انٹرنیٹ کے حساب سے سپینش زبان پر زیادہ مواد موجود ہے کیونکہ یہ امریکہ میں...
  18. اسد

    نظریاتی ریاست کی وجہ سے پاکستان میں صحیح تاریخ لکھنے کی گنجایش نہی

    ڈاکٹر صاحب نے ہولوکاسٹ سے انکار نہیں کیا ، ڈیوڈ ارونگ نے کیا ہے جسے ڈاکٹر صاحب نے صرف مثال کے طور پر کوٹ کیا ہے۔
  19. اسد

    ڈراپ ڈاؤن مینو کیلئے مدد درکار ہے

    بلوگر کی کس ٹمپلیٹ کے لئے؟ اسے ڈاؤنلوڈ کر کے css فائل کو بلوگر کے سٹائل سیکشن میں ]]></b:skin> سے اوپر کاپی کر دیں اور html فائل میں <body> والی لائن کے نیچے سے </body> کے اوپر والا حصہ ٹمپلیٹ میں <body> کے بعد کسی مناسب جگہ پر کاپی کر دیں تو اسے کام کرنا چاہیے۔ مینو کی اوپشنز کا متن اور روابط...
Top