نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    اسلام میں عورت کا مقام

    خرم بھائی۔ میں ابھی لکھ ہی رہا تھا کہ آپ نے جواب دے دیا :) میں آئندہ احتیاط کروں گا کہ پورا لکھ کر ہی پوسٹ‌ کروں۔ بھائی، آپ کی بات سے ایک اچھا موقع ہاتھ مل گیا کہ ان باتوں کو اجاگر کروں جو درج کی ہیں۔ معاشرے میں خواتیں و حضرات کا کیا مقام ہے۔ اس کے بارے میں‌بہت ہی واضح آیات ہیں۔ آپ دیکھ لیجئے۔...
  2. فاروق سرور خان

    اسلام میں عورت کا مقام

    اپنی عقل کے استعمال پر پابندی؟ اور عورت اور مرد کی مساوات جمعہ جمعہ آٹھ دن پرانی؟ نہ لونڈی رکھنا معیوب؟ نہ کثرت ازواج معیوب؟ قرآن کے نزول کو 1400 سے زائید سال ہو گے بھائی۔ بھائی ان باتوں سے آگے بڑھئے۔ ذرا معاشرے میں عدل و انصاف، کے بارے میں بات کیجئے۔ قرآن مزید کیا کہتا ہے ذرا...
  3. فاروق سرور خان

    اسلام میں عورت کا مقام

    منصور، جو لوگ قرآن کے کم از کم درج ذیل احکامات نہیں‌مانتے۔ وہ کس منہہ سے اپنے آپ کو مسلمان کہتے ہیں؟ 1۔ لونڈی، صرف ملازمہ ہے، اور بنا شادی کئے جائز نہیں۔ 2۔ غلامی (مرد و عورت‌ دونوں کی) حرام ہے اور آزاد کرانے کے لئے حکومت فنڈز بھی قائم کرے۔ 3۔ قوم کی دولت پر قوم کا ہی حق ہے۔ 4۔ عورتوں‌ و...
  4. فاروق سرور خان

    اسلام میں عورت کا مقام

    قرآن کو آپ نے زبردستی شامل کرنے کی کئی کوششیں کی ہیں، جو صرف الفاظ کا ہیر پھیر ہے اور آپ کی اپنی ذات کو دھوکہ۔ قانوں شکنی کرنے والوں کے طرز عمل سے قانون کو خراب نہیں کہا جاسکتا۔ جن لوگوں نے مختلف حیلے بہانوں سے بقایا چیزوں کا استعمال کیا اس پر ایک تنقیدی مضمون یہیں لکھ چکا ہوں۔ قرآن اس الزام...
  5. فاروق سرور خان

    تفہیم القرآن پروجیکٹ

    کام مشکل نہیں لیکن لمبا ہے۔ میں اور محب اس پر کچھ بات کر رہے ہیں۔ اگر کوئی نتیجہ نکلا تو بتائیں گے۔ اس دوران آپ منہاج القرآن اور کنزالایمان کا ڈھانچہ تیار کردیں تو میں اس میں انشاءاللہ آیات ڈال دوں۔ ایسا ہی ڈھانچہ آپ مولانا احمد علی کے ترجمہ کا بھی بنا دیجئے۔ والسلام۔
  6. فاروق سرور خان

    اسلام میں عورت کا مقام

    غلامی سے چھڑانے والی مزید آیات: 2:177 نیکی صرف یہی نہیں کہ تم اپنے منہ مشرق اور مغرب کی طرف پھیر لو بلکہ اصل نیکی تو یہ ہے کہ کوئی شخص اﷲ پر اور قیامت کے دن پر اور فرشتوں پر اور (اﷲ کی) کتاب پر اور پیغمبروں پر ایمان لائے، اور اﷲ کی محبت میں (اپنا) مال قرابت داروں پر اور یتیموں پر اور محتاجوں...
  7. فاروق سرور خان

    اسلام میں عورت کا مقام

    اصلاح: نصف آیت نہ لکھا کریں۔ پوری آئت لکھا کریں۔ 4:3 میں یتیم لڑکیوں‌کو حذف کرنے کی کویئ معقول وجہ نہیں۔ دیکھئے۔ 4:3 اور اگر تمہیں اندیشہ ہو کہ تم یتیم لڑکیوں کے بارے میں انصاف نہ کر سکو گے تو ان عورتوں سے نکاح کرو جو تمہارے لئے پسندیدہ اور حلال ہوں، دو دو اور تین تین اور چار چار (مگر یہ...
  8. فاروق سرور خان

    تفہیم القرآن پروجیکٹ

    شکریہ اعجاز، جو گڑبڑ تھی مہوش نے دور کردی۔ میں‌تفہیم القران کی ململ ترجمہ والی فائیلوں کا انتظار کررہا ہوں تاکہ ان میں آیت نمبرز اور سورۃ نمبرز لگا سکوں۔
  9. فاروق سرور خان

    اسلام میں عورت کا مقام

    شکریہ اس انفارمیشن کا۔ میں تھوڑا کنفیوز ہو گیا ہوں۔ ہم عربوں (مسلمانوں‌)‌کی تجارت کی بات کررہے ہیں یا قرآن اس غلامی کو ممنوع قرار دیتا یا نہیں‌ دیتا ہے اس کی بات کر رہے ہیں؟ کوئی صاحب وضاحت فرما دیں۔
  10. فاروق سرور خان

    تفہیم القرآن پروجیکٹ

    قرآن آسان کا ترجمہ مولانا شبیر احمد (لاہور) نے کیا ہے۔ ان کی ویب سائٹ یہ ہے۔ http://www.quranasan.org/ حافظ نذر محمد کے ترجمہ کا کوئی لنک ہے آپ کے پاس؟
  11. فاروق سرور خان

    اسلام میں عورت کا مقام

    منصور صاحب، آپ کے سوال کا جواب دینے سے پہلے درج ذیل دو سوال کی اجازت دیجئے۔ سوال 1: ایک مرد اگر ایک عورت کو بیوی بنانا چاہتا ہے تو اس کو آپ کے خیال میں کیا کرنے کی ضرورت ہے؟ سوال 2: قرآن کی فراہم کردہ کم از کم شرائط اس مد (‌ایک مرد ایک مرد اگر ایک عورت کو بیوی بنانا چاہتا ہے) میں کیا...
  12. فاروق سرور خان

    تفہیم القرآن پروجیکٹ

    مہوش، قرآن آسان کا ترجمہ میں نے کٹ پیسٹ کردیا ہے۔ اب آپ یہ کام کردیجئے۔ 1۔ ہر سورۃ کے اوپر پچھلی اور اگلی سورۃ کا لنک ہے۔ ان میں سے بیشتر درست نہیں ہیں۔ آپ ان کومہربانی کرکے درست کردیں۔ 2۔ ایک طائرانہ نظر ڈال لیں کے تمام سورتیں درست ہیں، اور میں نے کوئی واضح غلطی تو نہیں کی؟ 3۔ مجھے اب...
  13. فاروق سرور خان

    تفہیم القرآن پروجیکٹ

    آج قرآن آسان کی پیسٹنگ کر رہا ہوں۔ کل دوسرے تراجم کی فائیلز آپ کو سورۃ اور آیت لگانے کے بعد فراہم کرنے کی کوشش کروں گا۔ انشاء اللہ۔ قرآن آسان کا ترجمہ مولانا شبیر احمد (لاہور) نے کیا ہے۔ ان کی ویب سائٹ یہ ہے۔ http://www.quranasan.org/ اس کو ٹائپ کیا ہے محی الدین، افسر اطلس نے اس کو...
  14. فاروق سرور خان

    تفہیم القرآن پروجیکٹ

    اس پر انشاء اللہ آج رات کو کام کروں گا۔ لنک لگا چکا ہوں، فائیل کا لنک اوپر فراہم کیا ہے، اس میں رنگ اور لنک دونون ہیں۔ دیکھ لیں۔ میرا خیال: آئتوں کاپی پیسٹ اور مندرجہ بالاء ‌کام دونوں‌کا آپس میں مجھے کوئی تعلق نظر نہیں آتا۔ اگر ہے تو بتائیے۔ والسلام۔
  15. فاروق سرور خان

    تفہیم القرآن پروجیکٹ

    قرآن آسان: انشاء اللہ تعالی آج رات کو اس کووکی میں ڈالنے میں مزید کام کروں گا۔ اس کی وکی میں تمام صفحات کے لنک درست نہیں ہیں۔ صرف سورۃ نمبر 7 یا 8 تک لنکس درست ہیں پھر درست نہیں۔ آپ دیکھ لیں۔ عرفان القران:: یہ فائیل میں نے ڈاؤن لوڈ کرلی ہے۔ آج رات تک انشاء اللہ اس میں لنک، کلر، سورۃ‌نمبر...
  16. فاروق سرور خان

    سورۃ البقرۃ‌کی آخری آیت، ایک اچھی دعا۔

    محب، آپ کو عربی کا کوئی فانٹ لگانا ہوگا۔ میرے پاس نفیس ویب نسخ‌ ہے اور درست ہی دکھتا ہے۔ دوسرے لوگ اس پر شائید روشنی ڈال سکیں۔ والسلام۔
  17. فاروق سرور خان

    چند خوبصورت آیات

    السلام علیکم۔ یہ ہمارے آیات جناب خاور بلال صاحب کی طرف سے ایک سوال کی وجہ سے ذہن میں آئیں۔ اللہ ان کو اس کار خیر کی وجہ بننے پر جزائے خیر دے۔ زیادہ تر آیات مختصر ہیں۔ کچھ آیات طویل ہیں ۔ آپ بغور دیکھیں گے تو آپ کو ان میں کچھ آیات کے جو بہت عام ہیں شامل نظر آئیں گے۔ جیسے 2:256 لاَ...
  18. فاروق سرور خان

    سید مودودی کی ترجمانی قرآن، ایک مشکل

    یہ آیت اس طرح ہے۔ 18:6 لَعَلَّكَ بَاخِعٌ نَّفْسَكَ عَلَى آثَارِهِمْ إِن لَّمْ يُؤْمِنُوا بِهَذَا الْحَدِيثِ أَسَفًا تراجم: Tahir ul Qadri (اے حبیبِ مکرّم!) تو کیا آپ ان کے پیچھے شدتِ غم میں اپنی جانِ (عزیز بھی) گھلا دیں گے اگر وہ اس کلامِ (ربّانی) پر ایمان نہ لائے Ahmed Ali پھر شایدتو...
  19. فاروق سرور خان

    تفہیم القرآن پروجیکٹ

    گو آپ کا آئیڈیا درست ہے۔ کہ پروف ریڈنگ وکی پر ہی کریں۔ اگر ترجمہ فائیلوں میں ہو تو اس میں پروگرامیٹیکلی سورۃ نمبر اور آئت نمبر لگ سکتے ہیں۔ میں نے اس مقصد کے لئے یہ جگہ بنادی ہے۔ http://www.openburhan.net/tafheem/ جو تراجم مجھے ملے وہ میں نے یہاں‌ رکھ دئے ہیں۔ اگر مزید سورتوں کے تراجم...
  20. فاروق سرور خان

    تفہیم القرآن پروجیکٹ

    میں تفہیم القراں کے ان تمام سورۃ کے ترجموں کی فائیلوں کو ڈاون لوڈ کرکے ان میں سورۃ اور آئت نمبر لگا رہا ہوں۔ تمام فائیلیں‌ الگ الگ ہیں۔ کیا یہ پوری ہیں؟ مجھے مکمل لسٹ ان سورۃ کی نظر نہیں آرہی ہے؟ والسلام
Top