نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    سورۃ البقرۃ‌کی آخری آیت، ایک اچھی دعا۔

    چند مزید دعائیں، اور کچھ دعائیں جو پیغمبروں‌ّ نے اللہ سے فرمائیں: 2:127 وَإِذْ يَرْفَعُ إِبْرَاهِيمُ الْقَوَاعِدَ مِنَ الْبَيْتِ وَإِسْمَاعِيلُ رَبَّنَا تَقَبَّلْ مِنَّا إِنَّكَ أَنتَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ اور (یاد کرو) جب ابراہیم اور اسماعیل (علیھما السلام) خانہ کعبہ کی بنیادیں اٹھا رہے...
  2. فاروق سرور خان

    فتنہ انکارِ حدیث، ایک جائزہ

    اللہ آپ کو تفہیم القرآن مکمل کرنےک حوصلہ اور توفیق عطا فرمائے۔ خاور بلال صاحب نے جناب مودودی صاحب کے چند اقتباسات درج کئے ہیں۔ اس پر میرا تبصرہ دیکھ لیجئے تو نوازش ہوگی۔ میں آپ کے خیالات سے متفق ہوں‌کہ ہمیں اپنا فوکس تعمیری کاموں پر صرف کرنا چاہئیے۔
  3. فاروق سرور خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    ظفری اور وارث، اللہ تعالی آپ کو صبر اور آپ کے والد صاحبان کو اپنے جوار رحمت میں‌جگہ دے۔ شفیق باپ ایک رحمت ہوتا ہے۔ ہم سب کی تربیت میں‌ہمارے والدین کا بہت بڑا ہاتھ ہوتا ہے۔ آج ہم میں سے اگر کسی بھی جگہ پر پہنچا، جو بھی رتبہ یا تعلیم حاصل کی وہ ہمارے والدیں کی ہی کوشش و کاوش کا نتیجہ ہے۔
  4. فاروق سرور خان

    اسلام میں عورت کا مقام

    مزید آسانی کے لئے یہ عربی انگلش ڈکشنری دیکھ لیجئے۔ اس ڈکشنری سے مزید الفاظ کے معنی بھی دیکھے جاسکتے ہیں۔ http://www.arabiclookup.com/default.aspx?ar=%d9%86%d8%a7%d9%82%d8%b5
  5. فاروق سرور خان

    اسلام میں عورت کا مقام

    خاور بھائی، یہ اعتراضات ایک شخص کے اعتراضات نہیں بلکہ یہ اعتراضات تو انٹرنیٹ‌پر اسلام دشمن سائیٹس پر عام ملتے ہیں۔ ان پر چپ سادھنے سے ان خیالات کو مزید تقویت ملتی ہے۔ آپ نے جناب مودودی کے اقتباسات کا ایک اچھا سلسلہ شروع کیا ہے۔ اس سے ایک اقتباس: تو جناب دل کیوں گواہی دیتا ہے کہ یہ حدیث رسول...
  6. فاروق سرور خان

    فورم پر مباحث۔ کیا کیا جائے؟

    دنیا میں مکمل کفر، دہریوں، شدت پسندوں، سے لے کر یہودی، ستارہ پرست، مسیحی، داؤدی، سلیمانی (‌فری میسنز)، اور مسیحیوں میں یونیٹیرین یعنی ایک خدا کی عبادت کرنے والے اور ٹرینیٹیرین تین خدا کی عبادت کرنے والے۔ اور پھر اسلام میں اب 180 سے زائید فرقے ہیں۔ ان پر بحث مستقبلِ قریب میں مشکل ہے ختم ہو۔ اس...
  7. فاروق سرور خان

    قرآن اور حدیث سے متعلق شبہات (تبصرے)

    آپ کی پوسٹ میں سے کچھ اقتباسات ۔ اگر آپ یہ کتاب تحریر کررہے ہیں‌تو بتا دیجئے، میں اس پوسٹ کو حذف کردوں گا۔ جناب مودودی کے الفاظ جو قابل قدر ہیں :
  8. فاروق سرور خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    بہت مزے میں۔ آپ کی طبیعت کیسی ہے؟
  9. فاروق سرور خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    سلام علیکم ، روزے کیسے جارہے ہیں۔ پتا بھی نہیں چلا اور ایک عشرہ ہو گیا۔
  10. فاروق سرور خان

    فتنہ انکارِ حدیث، ایک جائزہ

    قسیم بھائی، میں‌ آپ کے خیالات سے متفق ہوں۔ والسلام۔‌
  11. فاروق سرور خان

    چند خوبصورت آیات

    ہمیں‌خاور بلال صاحب کا شکریہ ادا کرنا چاہئے کہ انہوں نے اس خوبصورت سلسلہ کی ابتداء کی۔ قرآن فہمی: اس سلسلے کی وجہ سے اور محب کی قرآن فہمی کے بارے میں ایک پوسٹ سے یہ خیال آیا کہ کیوں‌نہ اس دھاگہ کو قرآن فہمی کی مد میں آگے بڑھایا جائے۔ اس طرح کہ ہم قرآن حکیم کی کچھ آیات پیش کریں اور پھر...
  12. فاروق سرور خان

    فتنہ انکارِ حدیث، ایک جائزہ

    آپ ان میں‌سے کسی بات کو سامنے نہیں‌لائے۔ آپ نے درست مفہوم کو جیسا کہ مختلف تشریحات میں پیش کیا گیا ہے پیش کیا۔ مجھے آپ کا کوئی قصور نظر نہیں آتا، بلکہ ایک بہتر اور درست سمت میں کاوش و کوشش نظر آتی ہے۔ جس کا انداز صحت مندانہ ہے۔ دیکھئے میرا مؤقف بہت ہی واضح‌ہے۔ کہ بہت سی کتب روایات اور مزید...
  13. فاروق سرور خان

    فتنہ انکارِ حدیث، ایک جائزہ

    قسیم حیدر صاحب کا شکریہ کہ وہ اتنی محنت سے یہ کام کررہے ہیں۔ جہاں‌مناسب معلومات فراہم کررہے ہیں، وہاں آپ کو تائیدی شکریہ اور جہاں مناسب نہٰیں‌لگے وہاں تنقیدی لیکن ایماندارانہ جواب۔ کسی بھی مثال میں ‌اشارہ آپ کی طرف نہیں ہے۔ میں نے دو بار دیکھا ہے کہ کوئی ایسی بات نا ہو جو ذاتی ہو۔ اگر پھر بھی...
  14. فاروق سرور خان

    اسلام میں عورت کا مقام

    صاحبو! یہ پوسٹ اس موضوع سے تعلق قطعاَ نہیں رکھتی، جب آپ میں سے اکثر اسے دیکھ لیں گے تو میں اس کو حذف کردوں گا۔ اس کا مقصد دل آزاری نہیں۔ کئی لوگ اس سلسلے کو بند کرنے اور دستور زباں‌بندی کو عام کرنے کی صلاح دیتے ہیں، جبکہ اللہ تعالی نے مباحثہ کے لئے درج ذیل اصول رسول اللہ کو نصیحت کئے ہیں۔...
  15. فاروق سرور خان

    تفہیم القرآن پروجیکٹ

    یہ لسٹ دینے کا شکریہ۔ لیکن اس میں کچھ ‌غلطیاں نظر ائیں ہیں۔ درج کررہا ہوں تاکہ ذہن میں‌رہے۔ دیکھئے۔ اگلی سورۃ یعنی نمبر 3 آل عمران ہونی چاہئیے۔ بہرحال میں ٹھیک کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔ اور اس میں سورۃ کے بعد سپیس بھی نہیں ہے۔ == 2 == {{نیویگیشن بقیہ ابواب | زمرہ کا نام = قرآن و...
  16. فاروق سرور خان

    تفہیم القرآن پروجیکٹ

    آپ لنک فراہم کردیجئے۔ انشاء اللہ یہ ترجمہ بھی لگا دیا جائے گا۔ اس طرح زیادہ تراجم ہونے سے قاری کو یہ فائیدہ ہوتا ہے کہ اسے ایک سے زیادہ مترجمین کی سوچ سے استفادہ حاصل کرنے کا موقع ملتا ہے۔
  17. فاروق سرور خان

    چند خوبصورت آیات

    آیات یہ ہیں۔ پورا سیٹ لکھ رہا ہوں۔ 89:27 يَا أَيَّتُهَا النَّفْسُ الْمُطْمَئِنَّةُ اے اطمینان پا جانے والے نفس 89:28 ارْجِعِي إِلَى رَبِّكِ رَاضِيَةً مَّرْضِيَّةً واپس لوٹ اپنے رب کی طرف، تو اس سے راضی وہ تجھ سے راضی۔ 89:29 فَادْخُلِي فِي عِبَادِي پس تو میرے (کامل) بندوں میں...
  18. فاروق سرور خان

    تفہیم القرآن پروجیکٹ

    کچھ سورتوں کے دو نام ہیں۔ یہ درست ہے۔
  19. فاروق سرور خان

    تعلیمات اسلام اور محفل

    میں اب بھی اس ایک تحریر کی تلاش میں ہوں جس میں‌میں نے اقوال رسول کا انکار کیا ہے یا خلاف اسلام ہے۔ کوئی صاحب مدد فرمائیں۔ میں نے یہ لکھا ہے کہ یہ ہی طریقہ کار رہا ہے ان لوگوں کا جو اتفاق رائے نہیں پاتے۔ کہ انکار حدیث کا الزام لگاتے ہیں اور ثبوت کوئی نہیں ہوتا۔ اور مزے کی بات یہ ہے کہ جونہی کسی...
  20. فاروق سرور خان

    چند خوبصورت آیات

    ہمارے عزیز اعجاز صاحب نے بہت ہی خوبصورت آیات کی طرف اشارہ کیا۔ اعجاز صاحب مدیر سمت ہونے کے ناطے بہت ہی مصروف رہتے ہیں۔ میں تو حیران ہوتا ہوں کہ وہ محفل پر اتنا وقت کس طرح دے پاتے ہیں۔ اور پھر قرآن اور اردو سے ان کی محبت کس پر عیاں نہیں۔ ان آیات کے حوالے لگا رہا ہوں۔ 2:286 لاَ يُكَلِّفُ...
Top