نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    اسلام میں عورت کا مقام

    آخری بات پہلے، اسلام کی صرف ایک کتاب نبی اکرم نے پیش کی۔ وہ ہے قرآن۔ آپ کی معصومیت ہے کہ آپ درجن سے زائید مترجمین کے خیال کو میرا ذاتی خیال سمجھتے ہیں۔ اگر یہ 21 عدد مترجمین مکمل طور پر یقین نہ رکھتے کہ اس آیت کے یہی معنی ہیں جو انہوں نے لکھے ہیں‌تو نہ لکھتے۔ آپ اب مثال میں دوسری آیت دیکھیں۔...
  2. فاروق سرور خان

    اسلام میں عورت کا مقام

    بہت سادہ سی بات ہے کہ قرآن لونڈیوں اور غلاموں سے شادی کو جائز قرار دیتا ہے۔ وہ اس لئے کہ پرانے معاشرے ان کو شادی کے لئے جائز نہیں قرار دیتے تھے ۔ طریقہ کار اس طرح سے ہے کہ دو عدد فرض شرائط 1۔ مہر 2۔ ایجاب و قبول میں سے پہلی شرط مہر کو پہلے سے ادا شدہ رقم کے بابت تصور کیا جاتا ہے۔ اور صرف...
  3. فاروق سرور خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    چاند مبارک دیکھا، عید مبارک دیکھا - رمضان مبارک دیکھا- حتی کہ بکرا مبارک بھی دیکھا- پر سحری مبارک نہ دیکھا - تو دوستوں کو سحری مبارک۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  4. فاروق سرور خان

    اسلام میں عورت کا مقام

    منصؤر، آپ علماء‌سے دلیل لاتے ہیں، میں‌قرآن سے دلیل مانگتا ہوں۔ علماء‌نے بھی یہ خیال ظاہر نہیں کیا جو آپ کا مطمع نظر ہے۔ سب کے نزدیک غلامی حرام ہے۔ کوئی مسلمان عالم قرآن سے باہر جا ہی نہیں سکتا۔ او رجو قرآن سے باہر گئے ان کا مذہب نہیں چلا بھائی۔ مجھ کو نہیں، ‌قرآن کو ان لوگون کے بیان سے اختلاف ہے...
  5. فاروق سرور خان

    میری فکری تنہائی کا سدباب کیجیے۔۔۔

    آپ کی بات سے اتفاق ہے۔ کہ قران و توحید و رسول اللہ منبع ہدائت ہوں۔ مجھے یہ ظاہر کرنا چاہئیے تھا۔ غیر مذہبی کہنے سے میرا بالکل یہی مطلب تھا جو آپ نے فراہم کیا۔ ورنہ یہ مسلمانوں کی تنظیم نہیں رہے گی۔ آپ نے درست فرمایا۔ مزید یہ بھی مطلب تھا کہ کسی دیوبندی، بریلوی قسم کے فرقہ کہ بنیاد نہیں رکھنی۔ :)
  6. فاروق سرور خان

    میری فکری تنہائی کا سدباب کیجیے۔۔۔

    بات کے کئی پہلو نکل آئے ہیں۔ سوال صرف اتنا تھا کہ آپ کی ایک تنظیم ہے۔ اور اس تنظیم کے سمجھیئے دس ارکان ہیں۔ اور دس ارکان کو یقین کامل ہے کہ وہ دس ارکان ایک دوسرے کے بہترین رفیق ہیں۔ اب گیارہواں رکن آتا ہے، 1۔ 11واں رکن وہ کون سا ایسا کام کرے کہ باقی کو یقین آجائے کہ وہ اب سچ مچ ان کا ساتھی ہے۔...
  7. فاروق سرور خان

    شرم تم کو مگر نہیں آتی

    زندگی میں بہت کم مواقع ایسے آئے ہیں کہ میری زبان گنگ ہوئی ہے۔۔۔۔۔ یہ ایک ایسا ہی وقت ہے۔ لاقانونیت کی انتہا، بناء کسی مقصد۔۔۔ کمنٹس کرنے سے قاصر ہوں۔
  8. فاروق سرور خان

    میری فکری تنہائی کا سدباب کیجیے۔۔۔

    خاور، ناراض نہ ہوئیے گا۔ کبھی کبھی تو آپ مجھے ہلا دیتے ہیں :) کہ لگتا ہے کہ آپ بہت کچھ جانتے ہیں۔ لیکن پھر وہ کسی اور شخص کا اقتباس نکلتا ہے۔ اس میں برائی تو کوئی نہیں، لیکن مسئلہ یہ ہے کہ صرف الفاظ شئیر کرنے سے کام نہیں بنتا، نظریہ سمجھ میں آنا چاہئیے۔ یہ تنقید نہیں۔ :) فرض‌کرلیجئے کہ...
  9. فاروق سرور خان

    چند خوبصورت آیات

    قسیم حیدر صاحب کا بہت شکریہ، اتنی خوبصورت آیات شئیر کرنے کا، آج سورۃ‌ یونس کی تلاوت کرتے ہوئے، اس موضوع پر درج ذیل آیات نظر سے گزریں، یہ آیات کس قدر خوبصورت ہیں، کتنی واضح اور کس قدر ہدایت سے بھرپور ہیں۔ کہ گمان، حق نہیں اور قرآنی آیات، اللہ تعالی کے سوا کوئی بنا ہی نہیں سکتا۔ موقع ملے تو سورۃ...
  10. فاروق سرور خان

    میری فکری تنہائی کا سدباب کیجیے۔۔۔

    مجھے سمجھ میں نہیں آرہا کہ بات کہاں سے شروع کروں۔ میں آپ کی تائید بھی کرنا چاہتا ہوں اور تنقید بھی کرنا چاہتا ہوں۔ تائید اس لئے کہ ایک موثر 'غیر سیاسی' اور 'غیر مذہبی سیاسی' تنظیم کی ضرورت ہے اور تقریباَ سب کو اس کا احساس ہے۔ یہ تو ہے بہت اچھا۔ ایک ایسی منظم تحریک جس کا مقصد ہو بہتری، امن امان...
  11. فاروق سرور خان

    میری فکری تنہائی کا سدباب کیجیے۔۔۔

    تنظیمیں تو بہت طرح کی ہیں اور بنانی آسان لیکن چلانی مشکل ہیں۔ اس بات کا اظہار سب لوگوں نے کیا۔ یہاں‌ جو لوگ ہیں‌ان کے بارے میں ایک بات اتفاق سے کہی جاسکتی ہے۔ وہ یہ کہ یہاں سب زبردست طالب علم ہیں، مسائیل پر گہری نظر ہے اور اس انفرادی و اجتماعی طور پر ان مسائیل کا حل چاہتے ہیں۔ بہتر یہ ہے کہ...
  12. فاروق سرور خان

    میری فکری تنہائی کا سدباب کیجیے۔۔۔

    ظفری اور محسن کی بات کی تائید میں۔۔۔۔ اگر وہ خواب ہے، تعبیر کرکے دیکھتے ہیں فراز
  13. فاروق سرور خان

    قضا نمازیں کیسے ادا کی جائیں۔۔؟

    آپ سب لوگوں نے ماشاء اللہ بہت اچھی معلومات کا تبادلہ کیا ہے۔ جزاک اللہ خیر۔ ایک دوسرے دھاگہ میں‌، انشاء اللہ تعالی، نماز کے بارے میں‌جو آیات ہیں تھوڑی تھوڑی کرکے لکھوں گا تاکہ پڑھنے والوں کو آسانی رہے۔ والسلام۔
  14. فاروق سرور خان

    اسلام میں عورت کا مقام

    غلامی کے بارے میں اسلام کا موقف بہت واضح ہے۔ قراں نہایت واضح‌طریقہ سے بتاتا ہے۔ آیات میں یہیں‌لکھ چکا ہوں اور ایک سے زائد لوگ دہرا چکے ہیں کہ 1 غلامی کوختم کیا گیا۔ 2۔ غلامی کو ملازمت سے بدل دیا گیا۔ 3۔ غلام عورتوں‌کو شادی کے ذریعے آزاد کیا گیا۔ 4۔ ان کی اولادوں‌ کو آزاد اور جائیداد میں...
  15. فاروق سرور خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    اب کون آئے گا؟
  16. فاروق سرور خان

    میری فکری تنہائی کا سدباب کیجیے۔۔۔

    محسن آپ نے بہت اچھے خیالات کا اظہار کیا۔ آپ کے خیالات کی تائید میں مزید وضاحت حاضر ہے۔ میرا خیال ہے ہوگی۔ زیادہ بہتر یہ ہے کہ فورم میں صرف معلومات شئیر کی جائیں۔ کسی بھی قسم کی تنظیم ضروری نہیں کہ خفیہ ہو، لوکل سطح پر بنائی جائے۔ ایسی تنظیم ڈیزائین کرنا مشکل نہیں جو خود بخود بڑھتی رہے۔ اور...
  17. فاروق سرور خان

    میری فکری تنہائی کا سدباب کیجیے۔۔۔

    جی بلاک بنانے کے لئے عملی کاروائی کی ضرورت ہے، اس کے لئے کسی حکومت کی پذیرائی کی ضرورت نہیں۔ چند لوگ مل کر یہ کام شروع کرسکتے ہیں۔ اسلامی معاشرہ میں‌اتحاد قائم کرنے کے لیے کچھ زیادہ نہیں کرنا پڑے گا۔ اس طرح کی غیر خفیہ جماعتیں‌جیسے ٹوسٹ ماسٹرز سے تنظیم کا سبق لیا جاسکتا ہے۔ ٹوسٹ ماسٹرز کی تنظیم...
  18. فاروق سرور خان

    میری فکری تنہائی کا سدباب کیجیے۔۔۔

    پچھلے ساٹھ سالوں میں پاکستان نے جو ترقی کی ہے اس کا مقابلہ کسی بھی دوسرے اسلامی ملک سے کیجئے۔ اگر آپ کی ترقی کی یہ رفتار رہی ہو تو پھر ناامید ہونا چہ معنی دارد۔ جنرل صاحب کو خبط ہوگیا ہے حکومت کرنے کا، آٹھ سال میں‌جو نہیں کرپائے وہ اگلے آٹھ سال میں‌بھی نہیں‌ہوگا۔ بہتر یہ ہوگا کہ وہ حکومت عوام...
  19. فاروق سرور خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    کیا آپ لوگ ایم اس این پر بات کرتے ہیں؟ یا بس یہیں؟
  20. فاروق سرور خان

    تفہیم القرآن پروجیکٹ

    تھوڑا سا مصروف ہوں۔ جیسے ہی وقت ملتا ہے۔ یہ کام کرتا ہوں انشاءاللہ۔
Top