نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    میری فکری تنہائی کا سدباب کیجیے۔۔۔

    اگر آپ ایک تنظیم ملک گیر سظح پر استوار کرلیتے ہیں، جب بھی کوئی اس تنظیم کا رکن باہمی مشورے سے الیکشن لڑے گا۔ لازماَ‌ جیتے گا۔
  2. فاروق سرور خان

    میری فکری تنہائی کا سدباب کیجیے۔۔۔

    بہت ہی اچھے خیالات پیش کئے آپ نے۔ آپ کا بہت ہی شکریہ۔ میں اس کو اپنی تنظیم نہیں کہوں گا۔ یہ بات سے بات نکلتی چلی گئی۔ جو لوگ یہ تنظیم بنائیں‌گے یہ ان کی تنظیم ہوگی۔ کام ان کا ہوگا اور کارنامہ ان کا ہوگا۔ جس ہدف کا خواب ہے وہ کتنی دور ہے اس کا اندازہ آپ پہلے 10،000 ارکان کے خالی ہونے سے کر...
  3. فاروق سرور خان

    میری فکری تنہائی کا سدباب کیجیے۔۔۔

    درست فرمایا آپ نےرہبر۔ اس پر کون نہیں سوچتا رہا ہے۔ یہ مسئلہ ایسا ہے جو صرف میرا نہیں، ساری قوم کا ہے۔ ہمارا کام آپس میں مل جل کر اس کاا یک مؤثر حل نکالنا ہے۔ ہر تنظیم میں اعزازات کا ایک سسٹم ہوتا ہے۔ جیسے ملٹری کا نشان حیدر یا پاکستان کا نشان امتیاز۔ میں تجویز کرتا ہوں، اپ لوگ اس پر ووٹنگ...
  4. فاروق سرور خان

    بھگوڑے منتخب اراکین اسمبلی کو دوبارہ چنئے :)

    جو اراکین اسمبلی بھاگ گئے۔ ان کو اسمبلی سے بھاگنے کے لئے منتخب کیا گیا تھا؟ اسمبلی سے بھاگنے کی سزا کیا ہونی چاہئیے؟ ذیل "جنگ" کا اقتباس دیکھئے؟ تمام ارکان قومی اسمبلی یا سینٹیر ادارے میں ایک ایک ووٹ رکھتے ہیں - 1170 میں سے صرف 702 موجود تھے باقی 468 ارکان اسمبلی نے بھگوڑا بننا منتخب کیا۔...
  5. فاروق سرور خان

    میری فکری تنہائی کا سدباب کیجیے۔۔۔

    آپ کے تائیدی خیالات اور تجاویز بہت اچھی ہیں۔ جن مسئلوں کی طرف آپ نے نشاندہی کی ہے، وہ بہت اہم ہیں۔ ہمارے معاشرے میں سب سے اہم طاقت ہے عوام کی رائے کی۔ جہاں بدنصیبی یہ ہے کہ ایک معمولی تعداد پڑھے لکھے افراد کی ہے۔ وہاں خوش نصیبی یہ ہے کہ یہ تھوڑے سے پڑھے لکھے لوگ بہت بڑا فرق پیدا کرسکتے ہیں۔...
  6. فاروق سرور خان

    میری فکری تنہائی کا سدباب کیجیے۔۔۔

    بہت اچھے نکات کی طرف اشارہ کیا ہے میرزا صاحب نے۔ اس کا علاج کیا ہو؟ کیا تنظیمی ڈھانچے سے اس مصیبت کا علاج کیا جاسکتا ہے؟ یہ لوگ جو مجبور ہو جانے کے بعد شور مچاتے ہیں، ان کی تعداد کتنی بھی ہو، اکثریت نہیں تصور کی جاتی۔ یہ تنظیم 'رہبر' ایک متبادل جماعت یا تنظیم نہیں ہے۔ بلکہ ایک تبدیلی لانے...
  7. فاروق سرور خان

    میری فکری تنہائی کا سدباب کیجیے۔۔۔

    دوست، آپ کی ہمت افزائی کا شکریہ۔ میں آپ کی طرح‌ایک ساتھی ہوں۔ اپنے خیالات پیش کردیتا ہوں۔ ان کو فیصلہ نہ سمجھئے۔ جو میں نہیں سمجھتا اس کی اصلاح کردیجئے۔ مجھے اندازہ ہے کہ معاملات اتنے سادہ نہیں ہیں۔ لیکن کہیں‌سے تو شروع کرنا ہی ہوگا۔ ایمان اور یقین محکم کے ساتھ ایک منظم اتحاد، جس کا خواب...
  8. فاروق سرور خان

    میری فکری تنہائی کا سدباب کیجیے۔۔۔

    اپنے قوت بازو پر بھروسے اور اللہ پر ایمان کی مدد سے، بے لوث اتحاد کے لیے ایک تنظیم یہ تنظیم کیا ہونی چاہئے؟ آئیے اس مشکل سوال کا حل ڈھونڈنے کی مشترکہ کوشش کرتے ہیں۔ میں سوال کرتا ہوں، آپ جوب دیجئے اور اگر مزید سوال بھی ذہن میں‌آتے ہیں تو کیجئے۔ 1۔ کیا پاکستان کی اکثریت پرویز مشرف کے...
  9. فاروق سرور خان

    قضا نمازیں کیسے ادا کی جائیں۔۔؟

    جو لوگ نماز کی ادائیگی کے لئے نہیں آتے انکے صدقات کے قبول ہونے کے بارے میں ذیل میں دیکھئے۔ اور شیطان کیا چاہتا ہے، نماز سے دور رہنے والا کس کی خواہش پوری کرتا ہے، گویا کس کی بات مانتا ہے یا کس کی عبادت کرتا ہے؟ 5:58 اور جب تم نماز کے لئے (لوگوں کو بصورتِ اذان) پکارتے ہو تو یہ (لوگ) اسے ہنسی...
  10. فاروق سرور خان

    نماز کے بارے میں چند قرانی آیات

    ایک اور دھاگہ جو قضا نماز کی ادائیگی کے بارے میں ہے، اس میں میں نے یہ خیال ظاہر کیا تھا کہ نماز کے بارے میں‌ قرآنی احکامات کیا ہیں۔ امید ہے کہ ان آیات کی روشنی میں نماز کے احکامات کو سمجھنے میں مدد ملے گی اور جو ڈسکشن دوسرے دھاگوں میں ہورہا ہے اس میں اللہ تعالی کے احکامات کی روشنی میں سمجھنےمیں...
  11. فاروق سرور خان

    خاندانی منصوبہ بندی کی مخالفت کیوں؟

    یہ طنزیہ سوال نہیں، سوالیہ سوال ہے۔ کوئی صاحب اس بات پر روشنی ڈالنہ پسند فرمائیں گے کہ یورپ کی آبادی 1701 میں کتنی تھی؟ اور اب یورپ کی آبادی جس کا ایکسپلوژن شمالی اور جنوبی امریکہ میں بھی ہوا ہے، 2001 میں کتنی ہے۔ اسی نسبت سے برصغیر پاک ہند کی آبادی 1701 میں کتنی تھی اور 2001 میں کتنی ہو...
  12. فاروق سرور خان

    آج ٹی وی - نیٹ‌ پر

    ابھی تو یہ سب چینلز مفت ہی ہیں۔
  13. فاروق سرور خان

    میری فکری تنہائی کا سدباب کیجیے۔۔۔

    آپ نے درست فرمایا۔ بھائی میری تجاویز حتمی فیصلے نہیں ہیں ۔ آپ اپنی تجاویز پیش کیجئے اور آپس میں رائے شماری کرلیجئے۔
  14. فاروق سرور خان

    میری فکری تنہائی کا سدباب کیجیے۔۔۔

    منشور: اس پر دوسرے لوگ کی تجویزات کا انتظار رہے گا۔ ابتدائی تجویز ہے " پاکستان سب سے پہلے" یعنی عام آدمی کا فلاح و بہبود کے لئے اجتماعی کاروائیاں اور جب یہ تنظیم اتنی بڑی ہو جائے کہ ملکی یا بین الاقوامی سیاست پر اثر انداز ہونے کی صلاحیت رکھے تو اس وقت آپس کی مشاورت سے (‌جیسا ابھی کررہے ہیں) جو...
  15. فاروق سرور خان

    میری فکری تنہائی کا سدباب کیجیے۔۔۔

    آپ کے ذہن میں کس قسم کی تنظیم ہے؟
  16. فاروق سرور خان

    میری فکری تنہائی کا سدباب کیجیے۔۔۔

    بہت اچھے خیالات اور تجاویز پیش کی گئی ہیں۔ فی الحال مقصد صرف بھائی چارہ رکھئے کہ یہ سیاست، مذہب اور تمام دوسرے مقاصد سے بڑا ہے ۔ اب تک نام کیا آیا ذہن میں آپ کے کلب، آرگنائزیشن یا تنظیم کا؟
  17. فاروق سرور خان

    میری فکری تنہائی کا سدباب کیجیے۔۔۔

    اپنے ارد گرد دیکھئے، ہر چیز دو بار بنی ہے۔ ایک بار کسی کے ذہن میں اور دوسری بات حقیقت میں۔ اگر ایک شخص ایک خواب، ایک نظریہ، ایک خیال پیش کرسکتا ہے تو ہی دوسرے اس پر عمل کرسکتے ہیں۔ لہذا اگر کسی تنظیم کی تصویر نہیں‌تو کچھ بھی نہیں۔ میں‌ایک ابتدائی خیال پیش کرتا ہوں۔ اس با امن تنظیم کے 1۔ اغراض...
  18. فاروق سرور خان

    شریعہ اور آسترالیا

    معذرت چاہتا ہوں، میری نظر سے اب گذری ہے۔
  19. فاروق سرور خان

    شریعہ اور آسترالیا

    کوئی صاحب اس پر کمنٹ‌کریں گے یا ترجمہ کریں گے؟ آسترالیان کہتے ہیں کے شریعہ قانون کے ہمنوا کو حق ہے کہ وہ ایسے ملک میں جا کر رہیں جہاں شریعہ قانون ہو۔ http://www.snopes.com/politics/religion/australia.asp
  20. فاروق سرور خان

    اسلام میں عورت کا مقام

    جس بات سے کسی دوسرے کی طرف ممکنہ اشارہ ہو ۔۔۔ وہ واپس۔ اور حذف
Top