نتائج تلاش

  1. محمد سعد

    ہم نے بھی لینکس کے اوبنٹو کو آزمانے کا فیصلہ کر لیا

    یہاں پر فہرست موجود ہے۔ http://appdb.winehq.org (صرف دس نام دیکھ کر پریشان نہ ہو جانا۔ یہ وہ دس پروگرام ہیں جو بہترین طریقے سے چلتے ہیں اور خاصے مقبول بھی ہیں۔ مزید کے لیے بائیں جانب "Browse Apps" والا ربط دیکھیں)
  2. محمد سعد

    اوبنتو میں نیٹ ورک کارڈ کام نہیں کرتا

    حال ہی میں ہمارے گھر میں ایک نیا کمپیوٹر آیا تو میں نے نیٹ ورک سوئچ کی مدد سے کنکشن کو تقسیم کیا۔ جس کمپیوٹر کی طرف نیٹ ورک کیبل کی طوالت زیادہ ہے، اس پر مجھے مسائل کا سامنا تھا۔ تار کے ساتھ مغز کھپاتے کھپاتے میرے ذہن میں یہ موضوع آیا۔ ونڈوز نصب کر کے یہاں بیان کردہ طریقے کے مطابق نیٹ ورک کارڈ...
  3. محمد سعد

    ہم نے بھی لینکس کے اوبنٹو کو آزمانے کا فیصلہ کر لیا

    گزمو 5 کا کھاتہ تو میں نے بھی کسی زمانے میں بنایا تھا اور کم از کم اپنے پروگرام میں اچھی طرح چلتا تھا۔ ٹوئنکل میں سرور وغیرہ کون سے درج کرنے ہیں؟
  4. محمد سعد

    ہم نے بھی لینکس کے اوبنٹو کو آزمانے کا فیصلہ کر لیا

    اگر آپ سے Ekiga چل جائے تو اس میں استعمال ہونے والا VoIP پروٹوکول بھی انہی خصوصیات کا حامل ہے جیسے میں نے XMPP کے متعلق بتایا۔ یہ خاص طور پر با آواز بات چیت کے لیے ہے، یعنی سکائپ کا متبادل۔ میں بڑے عرصے سے اسے چلانے کی کوشش کر رہا ہوں۔ ایک سال پہلے کام کر رہا تھا اور پھر اچانک بند ہو گیا۔ یہ سوچ...
  5. محمد سعد

    ہم نے بھی لینکس کے اوبنٹو کو آزمانے کا فیصلہ کر لیا

    یاہو، سکائپ اور مائیکروسافٹ (ایم ایس این) والے اپنے فوری پیغام رسانی (انسٹنٹ مسیجنگ) کے پروٹوکول کو دوسروں سے چھپا کر رکھتے ہیں چنانچہ ان پروٹوکولز کو مکمل طور پر چلا پانا ان کے علاوہ کسی اور کے لیے ممکن نہیں ہے۔ یہی وجہ ہے کہ یاہو اور ایم ایس این کے لیے با آواز بات چیت کی سہولت مکمل طور پر بغیر...
  6. محمد سعد

    ہم نے بھی لینکس کے اوبنٹو کو آزمانے کا فیصلہ کر لیا

    اپڈیٹس دو طرح کے ہوتے ہیں۔ ایک چھوٹے درجے کے جو کسی خرابی کو دور کرتے ہیں اور دوسرے بڑے درجے کے جو پروگرام میں نئی سہولیات کا اضافہ کرتے ہیں۔ ابنٹو کی پالیسی یہ ہے (غالباً سنبھالنے میں آسانی کے لیے) کہ ایک بار اس کا کوئی نسخہ (ورژن) جاری ہو جائے تو اس میں صرف چھوٹے درجے کے اپڈیٹس ہی آتے ہیں۔ اگر...
  7. محمد سعد

    ہم نے بھی لینکس کے اوبنٹو کو آزمانے کا فیصلہ کر لیا

    اگر انگریزی والا ابنتو درست طریقے سے چل رہا ہے تو اسی میں لیمپ نصب کر لیں جس کا آسان طریقہ میں نے اوپر بتایا ہے۔ اردو سپورٹ بھی آپ اس میں بڑی آسانی سے شامل کر سکتے ہیں۔ فیڈورا میں ویب سرور کی سیٹنگز کے لیے system-config-httpd کے نام سے تصویری (گرافیکل) پروگرام ہوتا ہے، ابنتو کا معلوم نہیں کہ اس...
  8. محمد سعد

    ہم نے بھی لینکس کے اوبنٹو کو آزمانے کا فیصلہ کر لیا

    دو عدد نقشے تو پہلے سے شامل ہوں گے۔ System -> Preferences -> Keyboard -> Layouts By Language -> Pushto; Pashto Variants: Afghanistan Pashto, Afghanistan OLPC Pashto کیا آپ خود کی بورڈ لے آؤٹ تیار کرنا چاہتی ہیں؟
  9. محمد سعد

    لینکس ڈسٹرو ایکس پی یو ڈی

    میں نے اس ڈسٹربیوشن کچھ حد تک آزمایا ہے اور کم از کم نیٹ بکس کے لیے تو بہت ہی عمدہ لگتی ہے۔
  10. محمد سعد

    ابنٹو لوسڈ لینکس

    السلام علیکم۔ آپ کا مسئلہ پھر حل ہوا یا بھؤ بھؤ لینکس پر ہی گزارا چلانا پڑا؟ اور کیا کوئی نئی معلومات سامنے آئیں؟ کیا یہ مسئلہ واقعی NX سے متعلق ہے یا پھر ابنٹو میں Plymouth کا مسئلہ ہے؟
  11. محمد سعد

    ! آفس 2007 ! اردو اورعربی سپیل چکر!

    شروع میں طریقہ لکھا تو ہوا ہے۔ :confused: اگر سپیل چیکر بالکل غیر فعال ہوا پڑا ہے تو کہیں Tools وغیرہ کے مینیو میں ہوگا۔ اکثر پروگراموں میں ایسا ہی ہوتا ہے۔ اس سے زیادہ مدد میں نہیں کر سکتا کیونکہ مائیکروسافٹ آفس استعمال نہیں کرتا۔ آفس کی سیٹنگز جہاں سے ہوتی ہیں، وہاں بھی اس کے متعلق کچھ ہونا چاہیے۔
  12. محمد سعد

    ہم نے بھی لینکس کے اوبنٹو کو آزمانے کا فیصلہ کر لیا

    ابنٹو میں لیمپ سرور کے لیے درکار تمام سافٹ وئیر پیکجز نصب کرنے کا آسان طریقہ یہ ہے کہ Synaptic Package Manager چلائیں۔ اور Edit میں Mark packages by task پر کلک کریں۔ وہاں موجود فہرست میں LAMP server والا گروپ منتخب کر لیں۔ اس طرح آپ کو ویب سرور، پی ایچ پی اور ڈیٹابیس کے پیکجز الگ الگ نشان زد کر...
  13. محمد سعد

    ہم نے بھی لینکس کے اوبنٹو کو آزمانے کا فیصلہ کر لیا

    کوئی بھی نسخہ کار آمد ہوگا کیونکہ تقریباً سب میں آپ پیکج منیجر کے ذریعے اپنی ضرورت کے پروگرام (ویب سرور وغیرہ) نصب کر سکتے ہیں۔ یہ بات بھی دھیان میں رہے کہ اردو والا نسخہ تھوڑا سا پرانا ہے۔ چنانچہ اگر آپ کو بالکل جدید ترین دستیاب سہولیات کی ضرورت ہو تو ابنٹو (یا جو بھی لینکس ڈسٹربیوشن ہو) کا...
  14. محمد سعد

    ! آفس 2007 ! اردو اورعربی سپیل چکر!

    مائیکروسافٹ کا OOXML صرف نام کو "آزاد معیار" ہے۔ در حقیقت مائیکروسافٹ نے اسے پیٹنٹس اور لائسنسنگ کی پیچیدگیوں کے ذریعے کافی حد تک اپنے قابو میں رکھا ہوا ہے جس کے باعث مائیکروسافٹ کی مرضی کے بغیر کسی اور کے لیے اپنے سافٹ وئیر میں اس کی 100 فیصد سپورٹ ڈالنا ممکن ہی نہیں۔ اس ربط پر اٹھائے گئے چھٹے...
  15. محمد سعد

    ! آفس 2007 ! اردو اورعربی سپیل چکر!

    لاحول ولا قوۃ الا باللہ! ایک قید سے نکل کر دوسری قید میں جانے کا اتنا شوق کیوں ہے؟ فائل فارمیٹس کے حوالے سے اڈوب میں بھی تقریباً وہی مسائل ہیں جو مائیکروسافٹ کے ساتھ ہیں۔ یعنی ان کے بیشتر پروگراموں میں (کم از کم ڈیفالٹ کے طور پر) اپنے خود ساختہ فائل فارمیٹس استعمال کیے جاتے ہیں جن کی تکنیکی...
  16. محمد سعد

    گوگل ترجمہ

    مجھے سٹنگ رے کی سمجھ نہیں آ رہی تھی تو اس لیے "آسان طریقہ" استعمال کر لیا۔ :biggrin: خیر یہ تو ہوا لطیفہ۔ دراصل آپ کے گزشتہ ایک پیغام کو پڑھ کر میرے ذہن میں کچھ اس قسم کا نقشہ بنا تھا کہ پہلے PO فائل بنانی ہوگی اور اس سے سٹنگ رے کے ذریعے TMX فائل بنے گی۔ اس لیے میں نے سوچا کہ خود ہی اس سارے عمل...
  17. محمد سعد

    اوبنتو میں ایک مسئلہ

    پارٹیشن کو ریسائز کرنے سے پہلے اہم ڈیٹا کی ایک محفوظ نقل بنا لینا بہتر رہے گا۔ ایک دفعہ ایک پارٹیشن کو ریسائز کرتے وقت میں نے ماؤنٹ بھی کر رکھا تھا جس کے نتیجے میں اس کا ڈیٹا کرپٹ ہو گیا۔ چنانچہ احتیاط بہت ضروری ہے۔ ذرا سی بھول چوک بھی خطرناک ہو سکتی ہے۔
  18. محمد سعد

    ونڈوز کے لئے اردو ایڈیٹنگ ایپلیکیشن

    اوئے! نام ڈفروں والا اور کام ایسے شان دار! یہ تو سراسر منافقت ہوئی یار!۔۔۔
  19. محمد سعد

    کمپیوٹر کے لئیے ایک مفت اسلامی آپریٹنگ سسٹم sabily

    جی بالکل جناب! System -> Preferences -> Keyboard یہاں سے بڑی آسانی سے اردو کی بورڈ لے آؤٹ شامل کیا جا سکتا ہے۔ اور اردو متن کے لیے خوبصورتی چاہیے تو اردو فانٹس بھی نصب کرنا بہت آسان ہے جس کا طریقہ آپ کو یہاں جگہ جگہ لکھا ہوا ملے گا۔
Top