نتائج تلاش

  1. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ لیجیے ہمارا وعلیکم السلام۔
  2. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ایک لاکھ ستر ہزار پانچ سو بہتر نیک دعائیں سب کے لیے
  3. ع

    اب تک ہیں یاد ہم کو ان کی سبھی وفائیں

    السلام علیکم، گھر میں کچھ کام ہو رہا ہے بابا اس لیے میں بہت زیادہ مصروف ہوں، ان شاء اللہ کچھ دنوں میں فرصت نصیب ہو گی تو جتنا دیکھ سکا ان شاء اللہ دیکھ لیا کروں گا، فی الحال کے لیے معذرت قبول فرمائیں
  4. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دعا ہے کہ شکیل احمد خان23 جہاں بھی ہوں خیریت سے ہوں، کافی دنوں سے غیر حاضر لگ رہے ہیں محفل سے
  5. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غم کی بات یہ ہے کہ ابھی ورلڈ کپ آدھا بھی نہیں ہوا اور پاکستان تقریباً آؤٹ ہو گیا ہے ٹورنامنٹ سے، یہ بات تھوڑی مایوسی کا باعث ہے ہم پاکستانی سپورٹرز کے لیے۔
  6. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحیح ہے طبیعت تو اس سے بڑی نعمت اور کیا ہو سکتی ہے؟ اللہ سب کو ہی تندرست و توانا رکھے!
  7. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صدق دل سے کہوں تو میرا انٹرسٹ اب ختم ہو گیا ہے ورلڈ کپ سے، بلکہ میرا کیا اکثر پاکستانی شائقین کا انٹرسٹ ختم ہو چکا ہو گا! بس اب اچھی کرکٹ دیکھنے کو مل جائے کسی بھی ٹیم کی تو اور بات ہے
  8. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جواب درست ہوں گے تو سب کی طرف سے واہ واہ کا انعام ملے گا بھائی وجی ، کیا یہ کافی نہیں؟
  9. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہے کہ حاضری کا رجسٹر کہیں سے نکالا جائے اور جو محفلینس غیر حاضر ہیں ان کی خبر لی جائے
  10. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گھما پھرا کر بات کئے بغیر السلام علیکم اور وعلیکم السلام
  11. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    میں بھی غیر حاضر تھا دو تین دن سے، اب ان شاء اللہ اس گنگا کو بہانے میں تھوڑا بہت کردار تو ادا کر ہی سکوں گا!
  12. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رکے نہ یہ سلسلہ دعاؤں کا اور محبتوں کا
  13. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فی الحال تو دعائیں ہی کی جاتی ہیں کہ ٹائمنگ بدل جائے، عادت تو خیر ہو چکی ہے مگر پھر بھی بہتر تو یہی ہے کہ مارکیٹس کی کوئی ایک ٹائمنگ مقرر ہو جائے
  14. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظلم ہمارے یہاں یہی تو ہوتا ہے کہ رات دیر تک بازار کھلے رہتے ہیں، حالانکہ ہونا تو یہ چاہیے کہ آٹھ نو بجے مارکیٹیں کھلیں اور رات سات آٹھ بجے بند ہو جائیں
  15. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گلاب دیوی اسپتال بھی تو لاہور میں ہی ہے، اللہ تعالیٰ سب کو محفوظ رکھیں اسپتالوں میں جانے سے
  16. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبان سے بھی اور دل میں بھی اٹھتے بیٹھتے دعائیں کرتے رہنا چاہیے
  17. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خدا کرے کہ کوئی نمکین چیز بھی ہو ساتھ میں۔ جو حلوہ کھانا چاہے اسے حلوہ پیش کیا جائے اور جو نمکین چیز کھانا چاہے اسے نمکین
  18. ع

    گُل کی گُلکاریاں

    پہلی گلکاری تو بہت پہاری ہے ماشاء اللہ، مزید کا انتظار ہے
  19. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے کے لیے موسم اچھا ہے اور یہاں بھی چ ہی حصے میں آیا، جس کے ساتھ ہمیشہ چائے ہی یاد آتی ہے!
  20. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پہلے گرما گرم چائے آ جائے، بسکٹ یا کوئی نمکین چیز نہ بھی ہو تو چلے گا
Top