نتائج تلاش

  1. تلمیذ

    صریرِ خامہ : عالمی خطاطی کانفرنس

    ٹھیک ہی ایک ہی بات ہے، جناب شاکرالقادری صاحب سے ساتھ یہ محفل منعقد ہو گئی تو بھی توقع ہے کہ اس موضوع پر کافی باتیں ہوجائیں گی۔ اس گفتگو کو احباب کے علم کے لئے یہاں پر شئیر کر لیجئے گا۔ اور میری اور دیگراراکین محفل کی طرف ساجد صاحب کی طبیعت کے بارے میں ضرور پوچھئے گا۔ دعا ہے کہ اللہ تعالی ان کو...
  2. تلمیذ

    صریرِ خامہ : عالمی خطاطی کانفرنس

    چلیں، کوئی بات نہیں ۔ دیگر احباب یعنی عاطف بٹ ، ساجد ، عبدالرزاق قادری صاحبان تو ہونگے وہاں۔اور سب سے بڑھ کر جناب شاکرالقادری صاحب بھی تو کچھ لکھیں گے واپس آکر، انشاء اللہ!!
  3. تلمیذ

    دی ایڈن گارڈن انسٹیٹیوٹ آف آئی ٹی

    بہت اچھی تصاویر ہیں ماشاء اللہ۔ لیکن ان میں آپ کی اپنی تصویر شامل نہیں ہے۔ کسی کو کہہ کے کھنچوا لینی تھی۔ قائد اعظم رح اور اپنے والد صاحب کی ایک ہی فریم میں اکٹھی تصویر والا آئیڈیا خوب رہا۔ اور یقیناً حاضرین نے بھی اس کو سراہاہوگا۔ اللہ پاک سے دعا ہے کہ آپ کے اس محنت سے شروع کئے ہوئے کام میں...
  4. تلمیذ

    صریرِ خامہ : عالمی خطاطی کانفرنس

    رپورٹیں پوسٹ کرنے کا شکریہ نظامی صاحب۔ کیا آپ نے اس کانفرنس میں شرکت کی ہے؟
  5. تلمیذ

    دی ایڈن گارڈن انسٹیٹیوٹ آف آئی ٹی

    یہ تو اس کا لغوی مطلب ہوا۔ افضل صاحب نے آپ سے غالبآ اپنے انسٹی ٹیوٹ کا یہ نام رکھنے کی وجہ دریافت کی ہے۔
  6. تلمیذ

    ڈاکٹر اشفاق احمد ورک کی کتاب "خودستائیاں" سے اقتباس

    عاطف صاحب پیغام لکھنا شاید بھول گئے ہیں:oops: عاطف بٹ
  7. تلمیذ

    خراجِ تحسین ۔ پنڈت روی شنکر

    فرخ صاحب، شریک کرنے کا شکریہ۔ مگرکیسے سُنیں جناب، یوٹیوب تو بندہے۔ کوئی مجبوری سی مجبوری ہے!
  8. تلمیذ

    :::گناہ اور ایمان والے نفس کی جنگ ، کون کیسے جیتتا ہے؟ :::خشیئت اللہ ہے جو گناہوں کو مات کرتی ہے :::

    اس موضوع پر تحقیق کے ساتھ تحریر کردہ مستند حوالوں کا حامل ایک انتہائی جامع مضمون ہے جوقارئین کے لئےیقیناً اثر انگیز ثابت ہوگا۔ اللہ تعالےٰ سے دعا ہے کہ ہم سب کو عمل کرنے کی توقیق عنایت فرمائے۔ عادل سہیل صاحب، یہاں پر پوسٹ کرنے کے لئےآپ کا شکریہ، جزاک ا للہ!
  9. تلمیذ

    صریرِ خامہ : عالمی خطاطی کانفرنس

    جنا ب نظامی صاحب، اس کانفرنس کے بارے میں معلومات یہاں پوسٹ کرنے کا شکریہ۔ ہمارے لئے فخر کا مقام ہے کہ ہمارے ایک قابل قدر رکن جناب شاکر القادری صاحب خطاطی کی اس اہم قومی کانفرنس میں ایک پریزنٹیشن دےرہے ہیں۔ متوقع طور پرشرکت کرنے والے احباب یعنی عاطف بٹ صاحب، ساجد صاحب، بابا جی سے اس تقریب کےاحوال...
  10. تلمیذ

    صریرِ خامہ : عالمی خطاطی کانفرنس

    جناب ساجد صاحب، آپ کی ناسازیٔ طبع کا پڑھ کر تشویش ہے۔ اللہ تعالےٰ آپ کو کامل صحت و تندرستی عطا فرمائیں۔ آمین۔
  11. تلمیذ

    دی ایڈن گارڈن انسٹیٹیوٹ آف آئی ٹی

    خرم صاحب، آپ نے کسی دوسری پوسٹ میں لکھا ہے کہ آپ کے انٹی ٹیوٹ کا آج افتتاح ہے۔ اللہ کرے تقریب بخیر و خوبی انجام پا گئی ہو۔ اگر ممکن ہو سکے تو اس کی کچھ تصاویر اور احوال میں ہمیں بھی شریک کیجئے گا۔
  12. تلمیذ

    یہ کونسا فونٹ یا رسم الخط ہے

    ماشاء اللہ۔ دعا ہے باری تعالےٰ آپ کے اقبال میں مزید اضافہ کرے۔ اگر وقت ملے تو اس کانفرنس کے بارے میں تعارف اور کچھ احوال تحریر کیجئے گا۔
  13. تلمیذ

    دریا کے اُس پار کیا ہے؟؟.....فلک شیر

    بہت اچھی نظم ہے۔ آپ کی صلاحیتوں کے اس رُخ کے بارے میں جان کر اچھا لگا۔براہ کرم ہمیں اپنےکلام میں شریک کرنا جاری رکھیں۔
  14. تلمیذ

    انشا پارے

    کیا میں نے کچھ غلط لکھ دیا؟ ایک عمدہ شاعر ہونے کے ساتھ ساتھ ابن انشاء ایک اعلیٰ پائے کے مزاح نگار بھی تو تھے۔
  15. تلمیذ

    زکریا اجمل کی تلاش(زیک)

    ایک ہی لفظ کا دو مختلف معانی میں نہایت عمدہ استعمال!:applause:
  16. تلمیذ

    انشا پارے

    براہ مہربانی، اپنے الفاظ پر نظر ثانی کریں۔ یہ اردو کے ایک عظیم مزاح نگار کے شہ پارے ہیں، صاحب۔
  17. تلمیذ

    انشا پارے

    ملاحظہ کریں لفظ 'قسائی'۔ یہ اس لفظ کی درست املا ہے۔ جبکہ ہم اسےغلط العام کے طور پر 'قصائی' لکھتے ہیں۔
  18. تلمیذ

    زکریا اجمل کی تلاش(زیک)

    اس ماہ کے اوائل میں جناب شاکر القادری کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں جناب افتخار اجمل بھوپال صاحب سے ملاقات شرف حاصل ہوا اور ناچیز کے علم میں یہ اضافہ ہوا کہ موصوف زیک کے والد گرامی ہیں۔
Top