ہندوستان کے ایک شاعر تھے جو 'چرکیں' (چ کے نیچے زیر)تخلص کرتے تھے۔ 'دیوان چرکین' کے نام سےان کا باقاعدہ ایک دیوان چھپا تھا۔ میں نے اپنے ایک دوست کے والد مرحوم کی لائبریری میں دیکھا تھا۔ اس میں زیادہ تر اشعار کھانے پینے اورنظام انہضام کی فکاہیہ تفصیلات، بیت الخلاء، پاخانے، اور اسی طرح کی گندی...