نتائج تلاش

  1. تلمیذ

    انتہائی معیاری ادبی مجلہ "چہار سُو" ڈاؤنلوڈ کیجیے

    بے حد نوازش جناب فرخ صاحب، اس طرح کے ادبی شاہکاروں میں شریک کرتے رہئے۔ جزاک اللہ!!
  2. تلمیذ

    اللہ والی چورنگی غائب کردی گئی

    بہت عمدہ اور معلوماتی اور جذباتی تآثر کا حامل اور معلوماتی کالم ہے جسے آپ نےیہاں پر شئیر کرکے ہمارے لئے پڑھنے کا موقع فراہم کیا۔ جزاک اللہ!!
  3. تلمیذ

    حضرت علی مرتضیٰ کے کلماتِ قصار (عثمانی ترکی + اردو ترجمہ)

    بہت عمدہ اور مفید موضوع منتخب کیا ہے آپ نے، حسان خان صاحب، جزاک اللہ !
  4. تلمیذ

    وہ آئے تو قیامت کنی کترا گئی (کالم از نذیر ناجی)

    کبھی کبھی میں سوچتا ہوں کہ ہم لوگ شخصیت پرستی میں کس طرح دونوں انتہاؤں کو چھونے لگتے ہیں۔ موصوف کے پرستاروں کے اژدہام کو دیکھا جائے تو لگتا ہے کہ اس وقت پاکستان میں ان سے بہتر شخصیت کوئی نہیں ہے اور وہی ایک ایسے مسیحا ہیں جو اس قوم (بھیڑوں کے ہجوم) کی کشتی کو پار لگا سکتے ہیں۔ یقیناً ان میں کوئی...
  5. تلمیذ

    گاندھی گارڈن ایک طنزیہ:از: محمد خلیل الرحمٰن

    دعائیں تو ہمہ وقت زبان پر رہتی ہیں۔ کہ اللہ تبارک و تعالےٰ ہماری قوم پر اپناکرم کرے۔ آج (۲۳ دسمبر کو) ایک اور 'مصلح' منظر عام پر آئے ہیں، دیکھیں، ان کی مساعی کا کیا حل نکلتا ہے!!
  6. تلمیذ

    مورنگا یا سوہانجنا : ایک کرشماتی پودا

    ہو سکتا ہے یہ پودے یا درخت لوگوں کے گھروں میں ہوں۔ ویسے، میرا خیال ہےنئے پودے یا بیج حاصل کرنے کے لئے ڈاکٹر شہزاد بسراصاحب کے مذکورہ انٹرویو یا ان کی سائٹ سے مدد مل سکتی ہے۔
  7. تلمیذ

    گاندھی گارڈن ایک طنزیہ:از: محمد خلیل الرحمٰن

    بہت عمدہ کوشش ہے۔ علامتی کردارو و واقعات بہت مناسب منتخب کئے ہیں اور انداز بیان کافی دلچسپ ہے لیکن انجام میں آپ نے کہانی کو یوں ہی چھوڑ دیا ہے۔ مسائل کے حل کے لئے مستقبل کا کوئی لائحہ عمل اور اس کے نتیجے میں کسی متوقع بہتری کی تجویز پیش کرتےتاکہ قوم ایک اور لالی پاپ کی امید میں شاداں و فرحاں...
  8. تلمیذ

    صریر خامہ خطاطی کانفرنس ؛ تصاویر

    بہت ہی زبردست کولیکشن ہے، نظامی صاحب۔ مزہ آ گیا ہےمحترم شاکر القادری صاحب کی قدر افزائی دیکھ کر۔ کیا ہی اچھا ہوتا اگر صاحباِن ِتصاویر کے نام بھی ساتھ ساتھ لکھ دئیے جاتے تاکہ ناظرین بھی باخبر ہو سکتے۔ ظاہر ہے آپ نے تو یہ تصاویر فقط یہاں پر پوسٹ کی ہیں لیکن تصاویر لینے والے صاحب یہ کام کر سکتے...
  9. تلمیذ

    ایسے لوگ اب پھر کبھی لوٹ کر نہیں آئیں گے

    گیند محترم سید زبیرصاحب کی کورٹ میں آ گرا ہے ۔ ۔ ۔ سید زبیر
  10. تلمیذ

    ایسے لوگ اب پھر کبھی لوٹ کر نہیں آئیں گے

    حضرت عمر رضی اللہ تعالےعنہ کے سنہر ی دور حکومت کے بے شمارایسے واقعات میں سے ایک واقعہ ۔ ۔ ۔ جس میں ہمارے موجودہ حکمرانوں اور نظام عدل کے لئے سبق اور عبرت موجود ہے۔ اس واقعے میں قابل غوربنیادی نکتہ یہ ہے کہ قاتل نے بلاچون وچرا اپنے فعل کا اقبال کر لیا، جبکہ آج کل عینی شاہدوں کی شہادت کے باوجود...
  11. تلمیذ

    سبق ڈاٹ پی کے، اردو میں آن لائن وڈیو ٹیوٹوریل

    بہت ہی اچھا منصوبہ ہے۔ اسکولوں میں اس کی مناسب تشہیر ہونی چاہئے۔ آگے بڑھنے کے خواہشمند طلباء اس سے بہت زیادہ فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ گِل صاحب شئیر کرنے کا شکریہ۔
  12. تلمیذ

    تعارف اردو میں فنی مواد کی جستجو

    محفل میں خوش آمدید ظفر صاحب۔ ! اپنے شعبے میں فنی اصطلاحات کو اردو میں ڈھالنے کا خیال بہت اچھا ہے۔ تاہم، پیچیدہ معّرب اور مفّرس ناموں کی بجائے وہ 'ورنیکلر' یا مقامی نام جو پہلے ہی روز مرہ کام کاج میں یہ ماہرین استعمال کر رہے ہوں ان کو بھی ساتھ ساتھ شامل کریں تو بہتر رہے گا ۔ ناقابل ترجمہ یا مشکل...
  13. تلمیذ

    انوکھے تخلص

    اپنی اورمحفل کے دیگراحباب کی طرف سے شکریہ۔
  14. تلمیذ

    انوکھے تخلص

    اس لنک پرجا کر ایک دو ابتدائی چیزیں پڑھی ہیں۔ یہ بلاگ تو انتہائی فحش اور غلیظ مواد پرمشتمل ہے۔ منتظمین سے گذارش ہے کہ اس ربط کو انیس الرحمن کی پوسٹ میں سے حذف کیا جائے۔ شمشاد
  15. تلمیذ

    انوکھے تخلص

    واقعی دیوانہ ہی ہے جو اس 'منفرد' موضوع پر اتنی محنت کی ہے۔ کسی مفیدکام میں وقت لگاتا تو کوئی بات بھی تھی! بہرحال آپ کی دریافت کا شکریہ، انیس صاحب۔
  16. تلمیذ

    صریر خامہ خطاطی کانفرنس پی ٹی وی نیوز پر

    میں نے بھی کوشش کی لیکن ناکامی ہوئی:(
  17. تلمیذ

    صریر خامہ خطاطی کانفرنس پی ٹی وی نیوز پر

    چلیں، آپ تو دیکھ لیں گے۔ یہاں پر تو بند ہے:(
  18. تلمیذ

    صریر خامہ خطاطی کانفرنس پی ٹی وی نیوز پر

    اطلاع دینے کا شکریہ۔ لیکن مس ہوگئی ہیں۔ شاید بعد کے کسی بلیٹن میں پھر دیں۔
  19. تلمیذ

    ملبے کا مالک - موہن راکیش (ہندی افسانہ)

    بہت خوب، حسان خان صاحب۔آپ ترکی کے ساتھ ساتھ ہندی بھی جانتے ہیں۔ پڑھ کر خوشی ہوئی۔ بہت عمدہ افسانہ یہاں شامل کیا ہے آپ نے!!
Top