محترم یوسف صاحب، ہو سکتا ہے آپ ٹھیک کہتے ہوں ۔
میں نے تو باری تعالےٰ کا ایک عاصی بندہ ہونےاور رحمۃ للعلمین حضرت محمدصلی اللہ علیہ وسلم ، جنہوں نےبد ترین مظالم پر بھی اللہ سےکفارکو سیدھا راستہ دکھانے کی دعا ہی کی، کا ایک عاجز ترین امتی ہونےکی حیثیت سے ان کی سنت مطہرہ پر عمل کرتے ہوئےایک نیک...