انگریزی کامکس کو پڑھنا بھی ایک نشہ ہی ہے۔ اردو زبان میں بھی یہ شروع تو ہوئے تھے لیکن شاید عدم دلچسپی کی بنا پر کوئی خاص مقبولیت حاصل نہ کر سکے۔ حالانکہ ان میں بچوں کی تربیت کے کافی امکانات موجود ہیں۔
نہایت ہی عمدہ کلام۔ ایک ایک شعر موتی ہے جناب!!
ایک 'اوکھی' سی طلب ہے۔ جس کی احباب سے گذارش کررہا ہوں۔
چند سال پہلے ایک غزل نظر سے گزری تھی جس کا مقطع تھا ۔'میں کیا جانوں' ۔ تھوڑا تھوڑا یاد پڑتا ہے کہ شاعر کا نام غالباً عرفان صدیقی تھا۔ اگر محفل کے با ذوق احباب کے علم میں ہو تو یہاں درج کر کے...
بہت عمدہ تصاویر ہیں، منصور صاحب۔ لیتے ہوئے قلفی تو جم گئی ہوگئی ہوگی:)
یہ کیا بھید ہے کہ شروع کی تصاویر میں بعض جھاڑیاں اور درخت اور جھاڑیاں برف کے باعث سفیدنظر آرہے ہیں جبکہ دوسرے بدستورسبز ہیں؟
یہ کہا٘ں پر ملتی ہے صاحب، اور اس کی کیا خصوصیات ہیں کہ آپ نے یہاں پر پوسٹ کرکے ہمیں مستفیذ فرمایایا۔
احبابب سے گذارش ہے کہ دو چار جملوں میں چیزوں کا تعارف بھی کرواتے جائیں تاکہ قارئیں کے علم میں اضافہ ہو۔
غالباً اپنی شخصیت کے اس پہلو کو اپنی تحاریر میں فخر کے ساتھ نشر کرنے کا مرحوم کو کوئی خبط تھا۔ نہ جانے نفسیات میں اس عارضے کو کیا نام دیا جاتا ہے۔:unsure:
بے شک ، آج کل تو مزاح نویسی اور مزاح خوانی ،دونونں کے معیار بدل گئے ہیں۔
زبیر صاحب، نہایت اچھا انتخاب شئیر کیا آپ نے۔ لیکن یہ زمانۂ امن کی بات ہے، اب تو ۔ ۔ ۔ ۔
:cautious:
میں تو اپنے ٹئیں خوش اور مطمئن تھا کہ کوئی اختلافی بات نہیں ہے اور اور امید واثق تھی کہ اس موضوع پرکوئی بحث شروع نہیں ہوگی۔ لیکن جناب کی پوسٹ کے بعدتو اس کا کافی احتمال پیدا ہوگیا ہے۔:cautious: