نتائج تلاش

  1. عثمان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    عموماً کافی کھٹا ہوتا ہے۔ گرمیوں میں پاکستان میں پھیری والے چھابڑی پر بیچا کرتے تھے اور وقفے وقفے بعد یہ نعرہ بلند کرتے جاتے تھے۔۔ فاااالسےےے آ۔ :)
  2. عثمان

    امریکی ووٹرز کی غلطیوں کا خمیازہ اب پوری دنیا بھگت رہی ہے۔

    امریکی ووٹرز کی غلطیوں کا خمیازہ اب پوری دنیا بھگت رہی ہے۔
  3. عثمان

    فیس بک ممی ڈیڈی

    اول تو یہ محض آپ کی زندگی کا کوئی phase ہوسکتا ہے جب آپ کی دوستیاں بچپن کی نسبت کم ہیں۔ ہوسکتا ہے کہ اگر آپ اپنے ارد گرد بچوں اور طلبا سے پوچھیں تو وہ یہ شکایت نہ کریں۔ دوسرا یہ کہ اگر آپ ماضی کی طرف سفر کرتے جائیں تو دیکھیں گے کہ وہاں آپ کو اچھے دوستوں کی بڑی تعداد میں ضرورت تھی۔ بہت زیادہ...
  4. عثمان

    سندباد جہازی سے باتیں

    جل پری اینمل تو نہیں تو اینمل پلینٹ والوں کا اس سے واسطہ نہیں۔ اور نیشنل جغرافک چینل کو شائد ان کا جغرافیہ نہ معلوم ہوں۔ ویسے جل پری تو شائد میٹھے پانی میں پائی جانی چاہیے۔ :)
  5. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    اللہ تعالیٰ روزے میں آسانی کرے۔
  6. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم! کیسے ہیں سب۔ :)
  7. عثمان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    صبح سحری میں آلو گوشت کے سالن کے ساتھ پراٹھے، آملیٹ، چائے اور دہی۔ اب افطاری میں ڈیڑھ گھنٹہ باقی ہے۔ اس میں آلو گوشت کے ساتھ چاول اور میٹھا۔
  8. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    صرف پاکستانی کسان ہی صبح سے شام تک محنت نہیں کرتا، بلکہ دوسرے ممالک اور دوسری تہذیبوں کے لوگ بھی ایسی محنت اور مشقتوں سے گذرتے ہیں۔ اس لیے اس قسم کے موضوعات پر بات کرتے وقت دوسری تہذیبوں کے خلاف تعصب کی عینک اتار لینی چاہیے۔
  9. عثمان

    (بغاوت )دوستوں کے نام

    میں یہ عرض کر رہا ہوں کہ بڑے سستے میں "حق" ملتا ہے، پھر بھی شکوے دور نہیں ہوتے۔ ہم نے تو کسی زمانے میں ایک سائٹ سے معطل ہو کر سبسکرپشن کے چالیس ڈالر تک گنوائے تھے۔ جاری رکھیں۔ لطف اٹھانا میرا حق ہے۔
  10. عثمان

    تعارف میرا تعارف

    محفل میں خوش آمدید! :) آپ محفل سے محض ایک سال ہی بڑے ہیں۔
  11. عثمان

    (بغاوت )دوستوں کے نام

    اتنے برسوں میں مجھے تو کبھی یہ گمان نہیں ہوا کہ بحثیت رکن میرا اس فورم پر کوئی "حق" ہے۔ یہ فورم کچھ افراد کی تکنیکی صلاحیتوں کا مرہون منت ہے۔ نیز وہ لوگ جو لائبریری وغیرہ کے کام میں محنت کر رہے ہیں۔ ہمارا نا تکنیکی شعبہ سے کوئی واسطہ، نا ہم نے لائبریری وغیرہ کے لیے ایک لفظ لکھا اور نا ہوسٹگ کے...
  12. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    میں تقریباً آٹھ ماہ سے پیرنٹل لیو پر ہوں۔ رات کو جاگتا ہوں۔ بچوں کے ڈائپر بدلتا ہوں اور فیڈر میں دودھ بنا کر پلاتا ہوں۔ میری بیگم زیادہ تر صبح کے وقت بچوں کو سنبھالتی ہیں۔ اللہ کا شکر ہے کہ اس طرح ہم دونوں میاں بیوی ایک دوسرے کا ہاتھ بٹاتے اپنے بچوں کی پرورش کرتے ہیں۔
  13. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    جی مثبت تو ہے لیکن یہ سلسلہ بارہ دری کا ہے۔
  14. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    ملاحظہ کیجیے: یہاں والدین کا احترام ، ان سے مشاورت یا حقوق و فرائض کے بابت نہیں پوچھا گیا۔
  15. عثمان

    سندباد جہازی سے باتیں

    جی پری سے تو شادی بھی کر چکا ہوں۔ :) اور ماشااللہ دو بچوں کا باپ بھی ہوں۔ :)
  16. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    سوال غور سے پڑھیے۔
  17. عثمان

    سندباد جہازی سے باتیں

    پہلی تصویر لائف بیلٹ کی نہیں ہے۔ اسے kisby ring یا lifebuoy کہتے ہیں۔ لائف بیلٹ پیٹ اور کندھوں پر پہنی جاتی ہے۔ باقی دو تصاویر درست ہیں۔
  18. عثمان

    سندباد جہازی سے باتیں

    لائف بیلٹ استعمال کرنے کی تربیت دی جاتی ہے۔ اس کے علاوہ ایک حفاظتی coverall ہے جس کے استعمال کی تربیت دی جاتی ہے تا کہ ٹھنڈے پانی سے بچاو رہے۔اس کے علاوہ inflatable life raft کا کچھ استعمال سکھایا جاتا ہے۔ دراصل بحریہ میں سروائیول کے حوالے سے تمام تر توجہ جہاز اور اس میں موجود کل عملہ کو بچانے...
  19. عثمان

    سندباد جہازی سے باتیں

    سروائیول سکلز دو طرح کی ہیں۔ ایک جہاز سمیت اور دوسری انفرادی۔ آپ ان میں اسے کس کی بابت پوچھ رہے ہیں ؟ :) جہاز کی سروائیول سکلز کی تربیت اور تفصیل بہت وسیع ہے۔ انفرادی حیثیت میں بس کچھ سامان کو استعمال کرنے کی تربیت دی جاتی ہے۔
Top