نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    اردو وکیپیڈیا پروجیکٹ

    منتظمین سے گذارش ہے کہ وہ اس تھریڈ پر دی گئی تجاویز اور تبصروں کو اردو وکیپیڈيا پروجیکٹ تبصرے و تجاویز کی تھریڈ پر منتقل کردیں اور اس کی تکمیل کے بعد میرا یہ پیغام حذف کردیں۔ اس تھریڈ پر صرف اور صرف وکییڈیا کے انگریزی مضامین اور ان کے اردو ترجمے پیش کیے جائیں گے۔ شکریہ
  2. ابوشامل

    اردو وکیپیڈيا پروجیکٹ تبصرے و تجاویز

    اردو وکیپیڈيا پروجیکٹ کے حوالے سے تبصرے و تجاویز یہاں دی جائیں۔ علاوہ ازیں منتظمین سے گذارش ہے کہ اردو وکیپیڈيا پروجیکٹ کے صفحے پر موجود تجاویز و آراء کو بھی یہاں منتقل کیا جائے۔
  3. ابوشامل

    اردو وکیپیڈیا پروجیکٹ

    کاوش اچھی ہے یہ تو مجھے بھی پتہ ہے لیکن مکی صاحب آپ لینکس کے بارے میں مضامین کب لکھ کر دے رہے ہیں؟ :)
  4. ابوشامل

    سنت کی آئینی حیثیت، تبصرے اور مشورے

    ٹھیک ہے انشاء اللہ میں بھی اتنے دنوں میں مکمل کر ہی لوں گا
  5. ابوشامل

    سنت کی آئینی حیثیت، تبصرے اور مشورے

    تعاون کا بہت شکریہ امید ہے کہ چند روز میں کتاب مکمل ہو جائے گی انشاء اللہ
  6. ابوشامل

    سنت کی آئینی حیثیت از سید مودودی

    صفحہ نمبر 225 تا 260 (تیسرا حصہ) ان کو اللہ کے احکام کی پابندی اسی طرح کرنی پڑتی تھی جس طرح ہمیں کرنی پڑتی ہے، بلکہ شاید ان کی ذمہ داریاں قرآن مجید کی رو سے ہماری ذمہ داریوں سے بہ نسبت کہیں زیادہ تھیں۔ وہ مسلمانوں کو اس سے زیادہ کچھ نہیں دے سکتے تھے جتنا کچھ کہ ان پر نازل ہوا تھا۔ یا ایھا...
  7. ابوشامل

    سنت کی آئینی حیثیت از سید مودودی

    صفحہ نمبر 225 تا 260 (دوسرا حصہ) پس یہ امر بالکل واضح ہے کہ قرآن کا پڑھنا اور سمجھا ایک آدمیوں کا مخصوص حق نہیں ہے۔ قرآن سادہ اور آسان زبان میں ہے جسے ہر شخص سمجھ سکتا ہے، تاکہ تمام مسلمان اگر چاہیں تو اسے سمجھ سکیں اور اس کے مطابق عمل کر سکیں۔ یہ ایک ایسا حق ہے جو ہر مسلمان کو دیا گیا ہے اور...
  8. ابوشامل

    سنت کی آئینی حیثیت از سید مودودی

    سنت کی آئینی حیثیت صفحہ نمبر 225 تا 260 (دو حصوں میں) یہاں یہ عجیب اور دلچسپ بات بھی لائق ملاحظہ ہے کہ ہم پر "خدا کی ہر بات کو کاغذ پر تحریر شدہ مانگنے" کا الزام وہ لوگ عائدکر رہے ہیں، جنہیں اصرار ہے کہ جو وحی لکھی گئی ہو، ہم صرف اسی کو مانیں گے۔ 53- وحی بلا الفاظ کی حقیقت و نوعیت...
  9. ابوشامل

    سنت کی آئینی حیثیت، تبصرے اور مشورے

    بس شمشاد بھائی لیکن یہ بھی یاد رکھیے کہ دیر آید درست آید :)
  10. ابوشامل

    سنت کی آئینی حیثیت، تبصرے اور مشورے

    کتاب کے صفحہ نمبر 225 سے 260 تک ٹائپ کر کے رکھ دیے ہیں۔ محترمہ جیہ صاحبہ ملاحظء کر لیں۔ اس میں ایک دو صفحات پر حوالہ جات (Reference) لگائے تھے لیکن وہ شامل نہیں ہو پا رہے۔ ذاتی پیغام میں ای میل ایڈریس بھیج دیں تو وہاں بھی ارسال کردوں گا۔
  11. ابوشامل

    اردو وکیپیڈیا پروجیکٹ

    پہلا مضمون پیش کر دیتا ہوں، یہ ایران کی آخری ملکہ فرح دیبا کے بارے میں ہے اور انگریزي وکیپیڈيا سے حاصل کیا گیا ہے. تصاویر اصل ربط سے حاصل کر کے مضمون میں شامل کی جا سکتی ہیں۔ اصل ربط: http://en.wikipedia.org/wiki/Farah_Diba مضمون: Farah Pahlavi, Empress of Iran (née Farah Diba, Persian...
  12. ابوشامل

    اردو وکیپیڈیا پروجیکٹ

    ٹھیک ہے نبیل بھائی، کام پر آغاز کے لیے حامی بھرنے پر بہت شکریہ
  13. ابوشامل

    اردو وکیپیڈیا پروجیکٹ

    تو پھر کیا خیال ہے پہلا مضمون پوسٹ کیا جائے؟ کس مضمون کو پیش کیا جائے اس بارے میں تجاویز کا خیر مقدم کیا جائے گا۔
  14. ابوشامل

    اردو وکیپیڈیا پروجیکٹ

    نبیل بھائی تجاویز کا بہت شکریہ۔ میں نے صرف ترجمے کا ذکر اس لیے کیا کیونکہ وہ بنیادی ترین کام ہے جو با آسانی کیا جا سکتا ہے لیکن اگر کوئی بھی خواہشمند فرد اپنی مرضی کے مطابق مضامین میں تبدیلی کرتا ہے تو اس کا خیر مقدم کیا جانا چاہیے۔ آپ کی تجویز کے مطابق جو بھی مضمون یہاں پیش کیا جائے گا اس کے...
  15. ابوشامل

    سنت کی آئینی حیثیت، تبصرے اور مشورے

    خاور بھائی آپ کے سدھرنے کا کوئی چانس نہیں :)
  16. ابوشامل

    صبیحہ گوکچن

    نہیں یہودی نہیں تھا اس کا نام مصطفی کمال تھا۔ وہ صرف ایک قوم پرست اور جدت پسند تھا
  17. ابوشامل

    صبیحہ گوکچن

    اصل میں یہ اتاترک کی پیدا کردہ ایک اور "اصطلاح" تھی کہ ہر شخص خاندانی نام اختیار کرے۔ اصل مقصد عربی اور فارسی ناموں کو باہر نکالنا تھا۔ اپنا نام تو اسے اتاترک کا ملا باقی سب بھی کسی نہ کسی مقامی شہر، دریا، پہاڑ یا کسی اور نسبت سے کیا سے کیا بن گئے۔ اتاترک سے قبل اور بعد کے ترکوں کے ناموں میں فرق...
  18. ابوشامل

    اردو وکیپیڈیا پروجیکٹ

    السلام علیکم و رحمت اللہ! میرا ارادہ اس سیکشن میں اردو وکیپیڈیا کے لیے مضامین تیار کروانا ہے اور اس کے لیے ارادہ یہ ہے کہ انگریزی میں مضامین اس سیکشن میں پوسٹ کیے جائیں اور اہلیان محفل اس کا ترجمہ کر کے اسی موضوع میں پوسٹ کر دیں۔ پھر چاہیں تو وہ صاحب یا صاحبہ خود یا وکیپیڈیا کا کوئی رکن اسے...
  19. ابوشامل

    دو پوسٹر !!

    برادر کاشف آپ میرے دستخط میں موجود "میرا گرافکس پورٹفولیو" پر کلک کیجیے۔ یہاں گیلری میں دونوں پوسٹرز موجود ایک کا نام Unity ہے اور دوسرے کا نام Balagh۔ امید ہے آپ کو پسند آئیں گے۔
  20. ابوشامل

    صبیحہ گوکچن

    چند روز قبل صبیحہ گوکچن کے بارے میں پڑھنے کا اتفاق ہوا۔ حیرت ہوئی کہ ترکی سے تعلق رکھنے والی اس خاتون ہوا باز (Pilot) کو دنیا کی پہلی جنگی ہوا باز (Combat Pilot) ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ اس بارے میں اردو وکیپیڈیا پر لکھا گیا مضمون معلومات میں اضافے کے لیے یہاں پیش کر رہا ہوں۔ اصلاح کی ضرورت ہو یا...
Top