نتائج تلاش

  1. ص

    اس کا انحصار ان لوگوں کے وزن پر ہے جو آپ کے حلقے میں ہیں :)

    اس کا انحصار ان لوگوں کے وزن پر ہے جو آپ کے حلقے میں ہیں :)
  2. ص

    تاسف میری امی

    سپیچ لیس ۔۔۔۔۔۔۔
  3. ص

    ننجا ماسٹر سے سکول ماسٹر تک (دیکھو مجھے جو دیدہ عبرت نگاہ ہو)

    اور وہ جسے چاہے عزت دے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برا وقت کبھی بھی کسی پر بھی آ سکتا ھے اس پر کالم لکھ کر تماشہ بنانے کی بجاے عبرت حاصل کریں
  4. ص

    محفل کی بارہ دری

    آپ پاکستان سے باہر تھیں ؟ ہمیں شرف ملاقات کب بخشا جاے گا ؟
  5. ص

    محفل کی بارہ دری

    فرحت آپ کہاں ہوتی ہیں آج کل ؟
  6. ص

    شاہ حسین سجن دے ہتھ بانہہ اساڈی

    نایاب بھائی اتنے بوڑھے بھی نہیں ہیں :) شائد کہیں فیس بک پر ان کی تصویر دیکھ رکھی ہے اور آپ بھی تو ماشااللہ ایم ایس سی کر رہی ہیں تو اتنی چھوٹی آپ بھی نہیں ہیں :)
  7. ص

    شاہ حسین سجن دے ہتھ بانہہ اساڈی

    نایاب چاچو ؟؟؟؟؟
  8. ص

    جب میں "ماں" بنی

    یہ تو وہ موضوع ہے جس پر لفظ ختم ہوجائیں تو ہوجائیں مگر جذبے یونہی بہتے رہیں گے پہلا لفظ ، پہلا قدم ، سکول کا پہلا دن ، پہلا دوست ہر لمحہ یادگار ہے ۔۔۔ خوبصورت تحریر :)
  9. ص

    ملنامہ

    خوبصورت تحریر :)
  10. ص

    تعارف میرا تعارف

    میں فلک شیر کے بلاگ کی بات کر رہی تھی محترمہ جس کی تعریف آپ نے کی اور معلومات میں صرف معتبرذرائع سے ہی لیتی ہوں :)
  11. ص

    تعارف میرا تعارف

    آپ کا بلاگ بھی ہے ؟؟؟ کمال ہے نئے آنے والوں کی معلومات قابلِ ستائش ہیں :)
  12. ص

    آئیے ! آپ کی ملاقات میں اپنی زندگی سے کرواؤں :)

    نور پیاری تو ہیں ہی مگر خوش قسمت بھی بہت ہیں جو ان کے بھائی انہیں اتنا چاہتے ہیں اللہ یہ محبت ایسے ہی قائم رکھے :)
  13. ص

    چناب نگر: فائرنگ سے پاکستانی نژادقادیانی امریکی ڈاکٹر جاں بحق

    نایاب بھائی میں سوچتی ہوں اللہ نے ان ظالموں کی رسی اتنی دراز کیوں کر دی ہے رونگٹے کھڑے ہوجاتے ہیں ایسے سفاک مناظر دیکھ کر
  14. ص

    چناب نگر: فائرنگ سے پاکستانی نژادقادیانی امریکی ڈاکٹر جاں بحق

    نہایت افسوسناک مذہبی عقائد کی بنا پر اتنے قابل انسان کی جان لے لی صد افسوس اور وہ معصوم بچہ جس نے اپنی آنکھوں سے اپنے باپ کا قتل دیکھا اس کے دل پہ کیا گُذری ہو گی
  15. ص

    حافظ اور سعدی کے بوسنیائی شارح احمد سودی بوسنوی کا تعارف

    ہمیشہ کی طرح معلوماتی اور عمدہ شراکت
  16. ص

    کون ؟

    انتہا پسندی کے بعد یہ بھی ایک ڈائریکشن ہوسکتی ہے مولویوں کے لیے :)
Top