نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    کھانے پکانے کی ترکیبیں

    لول۔ اب میں کیا بتاؤں۔۔۔ یہ تو وقت ہی بتائے گا۔ ویسے مجھے لگتا ہے کہ میں اکیلی ہی نہیں ہوں بلکہ دوسرے بھی اس بات کی گواہی دیں گے کہ اس تھریڈ میں آپ بالخصوص کھانے کی ترکیبوں میں بہت دلچسپی لے رہے ہیں (بلکہ فیصل صاحب کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں کہ وہ باریک بینی سے...
  2. مہوش علی

    کھانے پکانے کی ترکیبیں

    سیفی برادر، گھر میں سب خیریت تو ہے نا؟؟َ؟ مسئلہ یہ ہے کہ میں نے اپنے والد کو اُس وقت کھانےکی ترکیبوں کے پیچھے بھاگتے دیکھا تھا جب امی نے غصہ میں آ کر کھانا پکانے کا بائیکاٹ کر دیا تھا۔ :)
  3. مہوش علی

    چائے کا بنانا

    عید الفطر کی دعوت میں ہم ایک جگہ مدعو تھے۔ بات ہوتے ہوتے چائے تک پہنچی تو صاحبِ خانہ نے اپنی اہلیہ کی شان میں ایک شعر کہا تھا، جو اب مجھے صحیح طرح یاد نہیں۔ لیکن کچھ اس قسم کا تھا۔ دل سے اُن کا متعرف ہوں، صرف زبانی کلامی ہی نہیں چائے تو وہ بہت اچھی بناتی ہیں مگر...
  4. مہوش علی

    تعارف میں آپ کا نیا دوست

    محترم فرید صاحب، یہ فرمائیے کہ خود سے عربی سیکھنے کے لیے کونسی کتاب کا استعمال کیا جائے؟ شکریہ۔
  5. مہوش علی

    اردو انسٹالر کے بارے میں

    فونٹز کے لیے ہم اعجاز صاحب اور امانت علی گوہر صاحب کے فونٹز لے سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ غدیر اور ایکس زر فونٹز بھی تقسیم ہو سکتے ہیں (جو میں نے یہاں پیش کیے تھے اور جن میں مکمل عربی اور فارسی سپورٹ بھی ہے)۔ [align=left:6b236afcfb] I came across this installer by Microsoft, for win 98 that...
  6. مہوش علی

    مغربی میڈیا اور ایرانی صدر احمدی نجاد

    یہ ہے جرمنی کے مشہور جریدے "ڈئرشپیگل" کا آرٹیکل: [align=left:d3d4a9c19d] Ahmadinejad’s idea on Israel correct in principal By Henryk M. Broder Iranian President Mahmud Ahmadinejad’s suggestion to move Israel to Germany is not as absurd as it sounds. If you consider the idea impartially...
  7. مہوش علی

    ایس ایف ٹی پی کیسے استعمال کیا جائے

    [align=left:31e6e35e07]Nabil Brother, I see different Folders like: - web_user - var - usr -tmp -subdomains -statistics -private -pd -lib -httpsdocs -private -lib -httpsdocs -etc -error_docs -conf -cgi-bin -bin -anon_ftp Where should I upload the index.htm file...
  8. مہوش علی

    ایس ایف ٹی پی کیسے استعمال کیا جائے

    شکریہ جی۔ یہ انسٹال تو ہو گیا ہے۔ اب دیکھنا ہے کہ میں اسے استعمال کر پاتی ہوں یا نہیں۔ والسلام۔
  9. مہوش علی

    ایس ایف ٹی پی کیسے استعمال کیا جائے

    اب تک میں FTP استعمال کرتی تھی۔ مگر اب نئے ویب کے لیے SFTP استعمال کرنا ہے، جبکہ مجھے اس کے متعلق کچھ علم نہیں ہے۔ کیا کوئی اس کے لیے کوئی اچھا سافٹ ویئر بتا سکتا ہے ( جو فری بھی ہو) اور اس کے استعمال کا طریقہ کار بھی؟ شکریہ۔
  10. مہوش علی

    اردو انسٹالر کے بارے میں

    میرے خیال میں بات کو آگے بڑھایا جائے۔ یہ ممکن نظر نہیں آتا کہ مکمل اردو سپورٹ کا سوفٹ ویئر بنایا جائے۔ اب ہمیں کہیں نہ کہیں Compromise کرنا پڑے گا۔ میں دیکھتی ہوں کہ ذیل کی چیزیں ہم سوفٹ ویئر میں شامل کر سکتے ہیں۔ 1۔ اردو لائٹ ایڈیٹر 2۔ اردو کلیدی تختہ 3۔ مختلف اردو فونٹز 4۔...
  11. مہوش علی

    مغربی میڈیا اور ایرانی صدر احمدی نجاد

    آپ سب حضرات کا شکریہ کہ آپ نے اس ڈسکشن میں حصہ لیا۔ مسئلہ گھوم پھر کر پھر وہی آ رہا ہے کہ اصل موجودہ مسئلہ فلسطینی زمین پر اسرائیل کے قیام کا ہے جبکہ ہالوکاسٹ ضمنی بحث ہے۔ مگر میڈیا نے مسائل کو گھما کر ہالوکاسٹ کو بحث کا بنیادی نکتہ بنا دیا اور اصل مسئلہ کو فراموش کروا دیا۔ اب...
  12. مہوش علی

    پاکستان کے نصاب میں صدر بش کی قصیدہ خوانی

    جیسبادی اور زکریا، آپ کے اٹھائے گئے اعتراضات درست ہیں، مگر ان کا موجودہ زیرِ بحث نظم اور اُس سے متعلق حقیقت یا پروپیگنڈہ سے تعلق نہیں ہے۔ زکریا، کیا آپ اپنے رویے میں کچھ سخت نہیں ہو رہے۔ میرے خیال میں غلطیاں انسانوں سے ہی ہوتی ہیں۔ اگر نصاب مرتب کرنے والوں کی نیتیں نیک ہیں تو میں...
  13. مہوش علی

    مغربی میڈیا اور ایرانی صدر احمدی نجاد

    ایرانی میڈیا میں میں نے صدرِ ایران کا نام دونوں طریقے سے لکھا دیکھا ہے (نژاد اور نیجاد)۔ میری یونی میں کافی ایرانی ہیں یہ بات انہوں نے کہی ہے کہ صدرِ ایران کے بیان کو توڑ مڑوڑ دیا گیا ہے اور اصل ترجمہ وہی ہے جو کہ اوپر پیش کیا گیا ہے۔ یہ ایرانی سٹوڈنٹز کٹر انقلاب مخالف ہیں اور اسی طرح...
  14. مہوش علی

    مغربی میڈیا اور ایرانی صدر احمدی نجاد

    میڈیا بہت بڑی پاور ہے اور سچ اس کے سامنے کمزور پڑتا ہوا دکھائی دے رہا ہے۔ مغربی میڈیا نے صدر احمدی نجاد کے بیانات کو بہت توڑ مڑوڑ کر پیش کیا ہے۔ ذیل میں احمدی نجاد کے اصل الفاظ کا انگریزی ترجمہ ہے: [align=left:6a06ea8673] LONDON, December 15 (IranMania) - Iran's President Mahmoud...
  15. مہوش علی

    اردو ۔ انگلش بھائی بھائی

    شکریہ شعیب صاحب
  16. مہوش علی

    ہمارے مسائل کے حل جمہوریت یا شریعت؟

    بات بہت الجھ گئی ہے اور کئی موضوعات سوال بن کر سامنے آ کر کھڑے ہو گئے ہیں۔ نبیل برادر کی بات صحیح ہے کہ موضوعات کو کئی تھریڈز میں تقسیم کر لیا جائے۔ نعمان برادر، ایک عرض ہے کہ جب بات ہم جنس پرستی اور توحید کی ہو تو اس فرق کو ملحوظِ خاطر رکھیں کہ: 1۔ عقائد 2۔ اعمال توحید عقیدہ ہے...
  17. مہوش علی

    پاکستان کے نصاب میں صدر بش کی قصیدہ خوانی

    السلام علیکم عتیق برادر، آپ نے بالکل صحیح فرمایا۔ اس پوسٹ کے پیچھے میرے مقاصد یہ تھے کہ اگر گلاس آدھا خالی ہے تو اُسے آدھا خالی ہی کہا جائے، نہ کہ پورا خالی۔ کیونکہ بقیہ آدھے بھرے ہوئے گلاس کو یکسر نظر انداز کر دینا قرینِ انصاف نہیں۔ دوسرا یہ کہ میڈیا جو ہمیں تصویر پیش کرے اُسے من و عن...
  18. مہوش علی

    نفیس ویب نسخ میں عربی سپورٹ

    اعجاز صاحب، عربی سپورٹ سے مراد یہ ہے کہ موجودہ نفیس ویب نسخ میں عربی کے تمام الفاظ شامل نہیں ہیں۔ (مثلاً اردو اور عربی کے کچھ حروف ایک جیسی شکل رکھتے ہیں، مگر اُن کی یونیکوڈ ویلیو میں فرق ہوتا ہے۔ مثلاً "ی" اور "ہ" وغیرہ)۔ یہی وجہ ہے کہ جب آپ عربی کے ویب سائیٹ کو نفیس ویب نسخ میں پڑھنے...
  19. مہوش علی

    نفیس ویب نسخ میں عربی سپورٹ

    السلام علیکم میں چاہتی ہوں کہ نفیس ویب نسخ میں مکمل عربی سپورٹ شامل کر دی جائے۔ کیا نفیس ویب نسخ کا لائیسنس اس بات کی اجازت دیتا ہے؟ یا پھر ہمیں اس کا نیا نام تجویز کرنا پڑے گا؟ والسلام۔
  20. مہوش علی

    اردو انسٹالر کے بارے میں

    یقینی طور پر شارق صاحب! جہاں تک اردو سپورٹ انسٹال کرنے کا تعلق ہے، تو یہ خود مائکرو سافٹ کی طرف سے مکمل طور پر فری ہے مگر انہوں نے اس کا طریقہ کار پیچیدہ بنا دیا ہے۔ میں کاپی رائیٹ کے قانون کی خلاف ورزی کے خلاف ہوں، مگر جہاں تک اس معاملے کا تعلق ہے، تو مجھے اخلاقی طور پر یہ کاپی...
Top