نتائج تلاش

  1. محمد سعد

    نیٹ ورک یوزر اور فائر وال کلائنٹ

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔ کیا آپ نے یہاں پر آنے والے جوابات کو دیکھا ہے؟ اگر ہاں تو کیا CNTLM سے آپ کا مسئلہ حل ہوا؟ (ابنٹو کے موجودہ نسخے کے لیے cntlm کا پیکج یہاں سے حاصل کریں)
  2. محمد سعد

    دروپل 5 کا اردو ترجمہ دستیاب!

    دیکھا تو اردو ایڈیٹر کے ساتھ ہی تھا لیکن cck کو سمجھنے کی کوشش اس سے پہلے کبھی نہیں کی تھی۔ پرسوں ایک تعارفی ویڈیو دیکھی تو سمجھ آئی کہ اس کا استعمال کیا ہوگا۔ کیا اسے بھی آزمائشوں سے گزارنے کی ضرورت ہے؟
  3. محمد سعد

    لینکس شریف

    ایسا معلوم ہوتا ہے کہ اس پر ایک طویل عرصے سے کام نہیں ہوا۔ شاید فارسی تراجم کی تعداد میں اضافے کے بعد اس کی ضرورت ہی نہ رہی ہو۔ :raisedeyebrow:
  4. محمد سعد

    Urdu keyboard in Linux

    آپ تو ایسے کہہ رہے ہیں کہ جیسے کوئی آپ کی چھترول کرنے کے لیے تیار کھڑا ہو کہ وکیپیڈیا کا ربط کیوں دیا۔ :skull:
  5. محمد سعد

    Urdu keyboard in Linux

    مجھے تو یاد پڑتا ہے کہ ادارہ تحقیقاتِ اردو (کرلپ) کے ونڈوز والے نقشے (نئے نسخہ) میں "ؤ" موجود تھا۔ (ابھی خود آزما نہیں سکتا کہ ونڈوز کا استعمال سال سے بھی کافی زیادہ عرصہ قبل ترک کر چکا ہوں۔) ساتھ ہی یہ بھی میرے شک کو تقویت دیتا ہے کہ غالباً کوئی فرق ہے۔ (یہ shift+w پر موجود علامت کی وضاحت...
  6. محمد سعد

    Urdu keyboard in Linux

    السلام علیکم۔ میں نے پایا ہے کہ اس نقشے میں "ؤ" موجود نہیں ہے۔ چنانچہ میں نے خود اس میں شامل کر دیا ہے۔ اگر ہو اور مجھے معلوم نہ ہو تو براہِ مہربانی نشاندہی کر دیں۔ اصل فائل۔ http://dl.getdropbox.com/u/699394/Urdu/pk.original میرا موجودہ نسخہ۔ http://dl.getdropbox.com/u/699394/Urdu/pk...
  7. محمد سعد

    بالوں کے ذریعے شمسی توانائی کا حصول

    اس خبر کو پڑھنے کے دوران میں اپنے بال نوچتا رہا کہ بھلا بالوں کو براہِ راست بغیر کسی کیمیائی عمل سے گزارے اس نوجوان نے کیسے استعمال کیا ہوگا۔ کیونکہ میں نے پڑھ رکھا ہے کہ اس طرح کے کاموں کے لیے نیم موصل مادے کی ایک n-type تہہ لی جاتی ہے اور ایک p-type۔ تب کام بنتا ہے۔ اور تصویروں میں دکھائے گئے...
  8. محمد سعد

    پانی کا دوبارہ استعمال

    کیا اس بات کا کچھ اندازہ ہے کہ ان کا حجم کتنا ہوتا ہے؟ اور زیادہ تر کیا تہہ میں فرش کچا رکھا جاتا ہے کہ زمین میں بھی کچھ مواد جذب ہوتا رہے یا پکی تہہ ہوتی ہے؟
  9. محمد سعد

    پانی کا دوبارہ استعمال

    السلام علیکم۔ یہ جو ٹینک میں کثافتیں بیٹھ جاتی ہیں، ان کا کیا کیا جاتا ہے؟ اور ٹینک کے بھر جانے پر مزید جگہ کیسے بنائی جاتی ہے؟ :confused:
  10. محمد سعد

    دروپل کے لیے اردو ایڈیٹر ماڈیول

    ایک مسئلہ درپیش ہے۔ sites/all/modules/urdueditor/js/jquery.textarearesizer.js نام کی کوئی فائل موجود نہیں ہے۔ ہر بار کوئی صفحہ لوڈ ہونے پر لاگ میں ایک عدد 404 ایرر درج ہو جاتا ہے۔ اگرچہ ایڈیٹر کام کر رہا ہے لیکن لاگ میں کام کی معلومات ڈھونڈنے میں مشکل ہوتی ہے۔ اس کا کچھ کریں۔
  11. محمد سعد

    ساکن برق (Static Electricity) کیا ہے

    اسے کہتے ہیں فوری سروس! 6 منٹ کے اندر ہی جواب آ گیا۔ :grin:
  12. محمد سعد

    ساکن برق (Static Electricity) کیا ہے

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم یہ مضمون میں نے یہاں سے ترجمہ کیا ہے۔ http://www.allaboutcircuits.com/vol_1/chpt_1/1.html یہ مضمون Design Science License کی شرائط کے تحت دستیاب ہے جو کہ عوام الناس کو اس کی آزادانہ نقول بنانے، تقسیم کرنے اور اس میں ترامیم کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ اس اجازت نامے کی ایک...
  13. محمد سعد

    سٹیفن ہاکنگ کی 2009 میں ریٹائرمنٹ!

    اس بات کے ساتھ میں بھی اتفاق کرتا ہوں۔ لیکن باقیوں کو کون سمجھائے گا؟ :(
  14. محمد سعد

    کائنات کی سب سےٹھنڈی جگہ

    مطلق صفر یا absolute zero سے کم درجۂ حرارت درحقیقت ممکن نہیں ہے۔ یہ ریاضی کا کمال ہے کہ بعض مخصوص حالات میں درجۂ حرارت کی قدر منفی حاصل ہوتی ہے۔ تفصیلات کے لیے یہ مضمون پڑھیں۔ http://en.wikipedia.org/wiki/Negative_temperature میں چونکہ ابھی تک اسے پوری طرح سمجھ نہیں پایا ہوں، اس لیے ترجمہ یا...
  15. محمد سعد

    کائنات کی سب سےٹھنڈی جگہ

    سویٹزر لینڈ میں جنیوا کے قریب۔
  16. محمد سعد

    کائنات کی سب سےٹھنڈی جگہ

    اول تو کوئی بلیک ہول بننے کا امکان ہی بہت کم ہے۔ لیکن اگر بن بھی جاتا ہے تو اس کے ایک سیکنڈ کے ایک انتہائی مختصر حصے سے زیادہ زندہ بچنے کا کوئی امکان نہیں۔ اور پھر بھی اگر یہ مشرف کی طرح سخت جان ہو اور بچ جائے، تو ایک تو اس کی کمیت صرف سو پروٹانوں کے لگ بھگ ہوگی۔ جس کے نتیجے میں حاصل ہونے والی...
  17. محمد سعد

    امریکہ کے لاشیں کھانے والے روبوٹ

    لاشیں کھانے کی بات خبر کو شائع کرنے والے نے مرچ مصالحے کے لیے شامل کر دی ہوگی۔ کون پاگل ہوگا جو توانائی کے حصول کے لیے مشین میں لاشیں بھرتا پھرے۔ یہ غلط فہمی غالباً dead organic matter کی اصطلاح کے باعث پیدا ہوئی ہے۔
  18. محمد سعد

    دروپل 5 کا اردو ترجمہ دستیاب!

    پتا نہیں ویب سائٹ چلانے کے کتنے ہزار روپے ماہانہ طلب کرتے ہوں گے۔ وہاں بھی انہیں زیادہ محنت تو نہیں کرنی پڑتی ہوگی۔ بس دروپل نصب کرو، ایک تھیم میں تھوڑی سی ردو بدل کرو، اور پھر بھول جاؤ۔ سالوں تک محض سافٹ وئیر بھی اپڈیٹ نہ کرو۔
  19. محمد سعد

    دروپل 5 کا اردو ترجمہ دستیاب!

    پاک ڈیٹا کے تیار کردہ سافٹ وئیر کی فہرست دیکھی تو اتنے مہنگے مہنگے تھے کہ حیران رہ گیا۔ پھر جب کوئی کسی مجبوری کے باعث (مثلاً دفتر وغیرہ میں اس کا استعمال کرنا ہو) چرائے تو شکایت بھی کریں گے۔ انہیں چاہیے تھا کہ قیمت کم رکھتے۔ اس سے ان کی مصنوعات کی مقبولیت میں بھی اضافہ ہوتا۔ اور مزے کی بات...
  20. محمد سعد

    دروپل 5 کا اردو ترجمہ دستیاب!

    پاک ڈیٹا کی اپنی ویب سائٹ بھی دروپل ہی پر چل رہی ہے۔ ;) پتا ایسے لگا کہ دروپل میں صفحوں کے یو آر ایل میں node کا لفظ استعمال ہوتا ہے۔ مثلاً node/1 وغیرہ۔ جب تک کہ path alias کا استعمال کرتے ہوئے اسے چھپا نہ دیا جائے۔
Top