نتائج تلاش

  1. محمد سعد

    دروپل کے لیے اردو ایڈیٹر ماڈیول

    چلیں تب تک شاید میں کوئی اور قیمتیں بھی ڈھونڈ لوں جن کے ابتداء ہی میں شامل کرنے سے صارفین کو آسانی ہوتی ہو۔
  2. محمد سعد

    دروپل کے لیے اردو ایڈیٹر ماڈیول

    کچھ قیمتیں جن کو ابتدائی طور پر شامل کرنا مفید رہے گا۔ edit-title edit-teaser-js edit-body edit-comment edit-name edit-description edit-search-theme-form-1 edit-subject edit-message
  3. محمد سعد

    مشترکہ لے آوٹ انجن:حرف باز HarfBuzz

    [saad@saad ~]$ rpm -q pango pango-1.22.3-1.fc10.i386 [saad@saad ~]$ (فیڈورا 10) بات تو پھر بھی وہی ہوئی۔ یعنی Pango حرف باز کے بغیر نستعلیق خطوط درست ظاہر کر رہا ہے۔ یعنی نستعلیق خطوط جن اطلاقیوں میں درست نظر آتے ہیں، ضروری نہیں کہ وہ سب حرف باز کا استعمال کر رہے ہوں۔ اور یہی میں کہنا...
  4. محمد سعد

    مشترکہ لے آوٹ انجن:حرف باز HarfBuzz

    میرا مطلب یہ تھا کہ حرف باز کا استعمال ابھی تک عام نہیں ہوا یعنی یہ ہر جگہ نہیں ہوتا۔ نستعلیق خط کے معاملے میں Pango اس کے بغیر بھی کام چلا لیتا ہے۔ یہی معاملہ اوپن آفس میں ہے۔ میں نے اپنے نظام میں حرف باز کی لائیبریریاں ڈھونڈنے کی کافی کوشش کی لیکن مجھے کوئی ایسی چیز نہیں ملی۔ [saad@saad ~]$...
  5. محمد سعد

    مشترکہ لے آوٹ انجن:حرف باز HarfBuzz

    حرف باز کا استعمال ابھی تک عام نہیں ہوا۔ نستعلیق خطوط عموماً Pango کو استعمال کرنے والے اطلاقیوں میں درست چلتے ہیں۔ اور اوپن آّفس میں بھی۔ جہاں جہاں نستعلیق درست ظاہر ہو رہا ہے، وہ سب کے سب حرف باز کو استعمال نہیں کرتے۔
  6. محمد سعد

    دروپل کے لیے اردو ایڈیٹر ماڈیول

    السلام علیکم۔ میں چونکہ آج کل محفل پر باقاعدگی سے نہیں آتا چنانچہ اس طرح کی اہم خبریں دیر سے معلوم ہوتی ہیں۔ کل رات کو ایک رشتہ دار کو ڈاؤن لوڈ سیکشن میں نستعلیق خطوط کا بتاتے ہوئے اچانک دروپل کے لفظ پر نظر پڑی تو اس کے متعلق معلوم ہوا۔ چنانچہ راتوں رات ہی اسے اپنے کمپیوٹر پر چلتے ہوئے دروپل پر...
  7. محمد سعد

    دروپل 5 کا اردو ترجمہ دستیاب!

    آج یہاں پر نظر پڑی تو سوچا کہ بتا دوں کہ حال ہی میں مجھے CVS تک رسائی دی گئی تو مجھے پہلے سے موجود اس ترجمے کا علم ہوا۔ چنانچہ اس کا پیکج میں نے تیار کر دیا ہے۔ یہاں پر دستیاب ہے۔ http://drupal.org/project/ur ویسے یہ ترکیب اچھی ہے کہ پہلے صارف کی طرف کے حصے پر توجہ دی جائے۔ میرا سب سے زیادہ وقت...
  8. محمد سعد

    لینکس :‌ اطلاقیے

    ورلڈ وائیڈ ویب کو انٹرنیٹ ایکسپلورر نے نہیں، بلکہ NCSA Mosaic نے مقبول عام بنایا اور عام صارف کی رسائی اس تک ممکن بنائی۔ اس کی ابتداء National Center for Supercomputing Applications میں ہوئی تھی۔ NCSA Mosaic کے کچھ مصنفین نے بعد میں NCSA کو چھوڑ کر اپنا ایک ادارہ شروع کیا جسے شروع میں Mosaic...
  9. محمد سعد

    کونسا لینکس ڈیسک ٹاپ؟

    اس مضمون میں GNOME اور KDE کے متعلق کافی دلچسپ اور مفید معلومات موجود ہیں۔ A tale of two desktops http://www.pcauthority.com.au/Feature/79378,a-tale-of-two-desktops.aspx
  10. محمد سعد

    لینکس :‌ اطلاقیے

    میرے بیشتر پسندیدہ اطلاقیوں کے انتخاب کی ایک اہم وجہ ان کی کم وزن میں مطلوبہ کام کرنے کی صلاحیت بھی ہے۔ اگر میرا کام کم وزن اوزاروں کے ساتھ ہو رہا ہو تو میں عموماً انہیں زیادہ سہولیات والے نسبتاً بھاری اوزاروں پر ترجیح دیتا ہوں۔ اور ایف ٹی پی میں ویسے بھی میرا کوئی زیادہ کام نہیں ہوتا کہ جس کے...
  11. محمد سعد

    لینکس :‌ اطلاقیے

    فائروال کا انتظام تو پہلے ہی سے ہوتا ہے۔ اس لیے اس کے متعلق تو فکر کرنے کی ضرورت نہیں۔ ہاں اگر آپ یہ پوچھ رہے ہیں کہ فائروال کی ترتیبات طے کرنے کے لیے کون سا اوزار پسند ہے، تو اس کے لیے مجھے فیڈورا کا system-config-firewall کا اوزار پسند ہے۔ اور وائرس ہوتے ہیں، اس کا مطلب یہ بھی نہیں کہ آسانی...
  12. محمد سعد

    لینکس :‌ اطلاقیے

    یہ اچانک آپ کو کیا ہو گیا ہے؟ انٹرویو پر انٹرویو لیے جا رہے ہیں۔ :razz: بہرحال، ان کے جوابات بھی دے دیتا ہوں۔ :drooling: ورڈ پراسییسر دستاویز ساز اطلاقیہ؟ دستاویز سازی کے بیشتر کاموں کے لیے اوپن آفس۔ ویکٹر گرافکس تدوین کار اطلاقیہ؟ Inkscape راسٹر گرافکس تدوین کار اطلاقیہ؟ GIMP آڈیو / ویڈیو...
  13. محمد سعد

    کونسا لینکس ڈیسک ٹاپ؟

    GNOME کے بارے میں مجھے زیادہ معلوم نہیں۔ ایک Anjuta IDE کے متعلق جانتا ہوں۔ شاید کوئی اور بھی ہو۔ KDE میں KDevelop دستیاب ہے۔ اس کے علاوہ Qt پر مبنی اطلاقیے تیار کرنے کے لیے Qt Designer بھی ہے۔ تمام ڈسٹربیوشنز کے متعلق تو میں معلوم کرنے سے رہا۔ کچھ مشہور ڈسٹربیوشنز جو کہ اس وقت ذہن میں آ رہی...
  14. محمد سعد

    کونسی لینکس ڈسٹرو؟

    ابتداء ریڈ ہیٹ لینکس 9 سے ہوئی تھی۔ غالباً اکتوبر یا نومبر 2006ء میں (گھر میں کمپیوٹر جنوری 2006ء میں آیا تھا)۔ شروع میں چونکہ اس میں میں کچھ خاص کام نہیں کر پاتا تھا، اس لیے زیادہ تر وقت ونڈوز میں ہی گزرتا۔ پھر جب میں نے اپنا موڈیم اس میں چلانے کا طریقہ ڈھونڈ لیا تو اس کے استعمال کی شرح ونڈوز...
  15. محمد سعد

    کونسا لینکس ڈیسک ٹاپ؟

    GNOME ڈیسکٹاپ ماحول GTK+ پر جبکہ KDE ماحول Qt کی لائیبریری یا ٹول کٹ پر مبنی ہے۔ اس وقت چونکہ جلدی میں ہوں، اس لیے پروگرامنگ کی زبانوں کے متعلق بذاتِ خود تو تفصیل نہیں بیان کر سکتا۔ انگریزی وکیپیڈیا سے کچھ اقتباسات پیش کر رہا ہوں۔ اگر کسی کا جی چاہے تو دوسروں کی سہولت کے لیے اردو میں خلاصہ بیان...
  16. محمد سعد

    کونسا لینکس ڈیسک ٹاپ؟

    بالکل استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اس تصویر میں آپ KDE میں F-Spot Photo Manager کو چلتا ہوا دیکھ سکتے ہیں جو کہ مونو پر انحصار کرتا ہے۔
  17. محمد سعد

    کونسا لینکس ڈیسک ٹاپ؟

    تمام لوگوں کی ضروریات یا پسند ایک جیسی نہیں ہوتی۔ کسی کے لیے کام کرنے کا ایک طریقہ زیادہ موزوں ہوگا تو کسی کے لیے کوئی اور۔
  18. محمد سعد

    کونسا لینکس ڈیسک ٹاپ؟

    بالکل چل جاتا ہے اگر اس ڈیسکٹاپ ماحول کی لائیبریریاں موجود ہوں جس کے لیے وہ اطلاقیہ لکھا گیا ہے۔ تفصیل میں اسے کچھ یوں بیان کیا جائے گا۔ جب بھی کوئی اطلاقیہ چلتا ہے تو اسے مخصوص معلومات کی ضرورت ہوتی ہے۔ یہ معلومات یا تو اسی اطلاقیے کے کوڈ میں محفوظ کی جاتی ہیں یا پھر کسی پہلے سے موجود...
  19. محمد سعد

    کونسا لینکس ڈیسک ٹاپ؟

    میں روز مرہ کی بنیاد پر GNOME استعمال کرتا ہوں۔ ایک وجہ تو یہ ہے کہ اس میں سہولیات کی تعداد اور درکار وسائل کی مقدار کے درمیان ایک توازن ہے۔ نہ تو سہولیات اتنی کم ہیں کہ کام کرنا مشکل ہو جائے اور نہ ہی اتنی زیادہ ہیں کہ ان کے لیے مجھے ایک طاقت ور کمپیوٹر کی ضرورت پڑے۔ KDE 4 کی حالیہ اختراعات...
  20. محمد سعد

    openmoko

    گوگل بوگل جو بھی ہو، OpenMoko کی اہمیت اپنی جگہ پھر بھی برقرار رہتی ہے کیونکہ فی الحال کسی بھی دوسرے موبائل نظام کو اس حد تک اپنی ضرورت کے مطابق نہیں ڈھالا جا سکتا جتنا اسے۔ ہاں یہ ہے کہ عام لوگ گوگل کے نام کو دیکھ کر Android کو ترجیح دیں گے۔ اور زیادہ تر لوگوں کو OpenMoko کی صلاحیتوں میں...
Top