نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    پُراتن اردو شاعری وچ پنجابی شبداں دا اُدھارن - Examples of Punjabi words in classical Urdu poetry

    پُراتن اردو شاعری وچ پنجابی شبداں دا اُدھارن ਪੁਰਾਤਨ ਉਰਦੂ ਸ਼ਾਇਰੀ ਵਿਚ ਪੰਜਾਬੀ ਸ਼ਬਦਾਂ ਦਾ ਉਧਾਰਨ Examples of Punjabi words in classical Urdu poetry پہلاں پنجابی شاعراں دے شعراں دیاں چند مثالیں جنہاں وچ شبد کیتا ورتیا اے...
  2. الف نظامی

    پنجابی تے اردو

    متعلقہ: لکھنؤ والوں نے دہلی کی خصوصیات کو اور دہلی والوں نے لکھنو کی خصوصیات اور اغلاط کو متروکات کی مثل میں نتھی کر دیا اور سب نے پنجاب کی خصوصیات کو متروکات قرار دے دیا۔ اردو کے متروکات اور مترادف کی تعریف ہر ایک کے ذہن سے پرے ہی پرے رہی۔ اور یہ بھی ہوا کہ ایک جگہ کے مستقل متروک کی پروا اس...
  3. الف نظامی

    پنجابی شعراں وچ شبد "کیجے" دا ورتن ؛ پنجابی اشعار میں لفظ "کیجے" کا استعمال

    اردو شعراء کے کلام میں لفظ کیجے کی مثال: بہ ترتیب زمانی آبرو شاہ مبارک (1685ء–1733ء) گناہ گاروں کی عذر خواہی ہمارے صاحب قبول کیجے کرم تمہارے کی کر توقع یہ عرض کیتے ہیں مان لیجے ولی عزلت (1692ء–1775ء) اسیری بے مزہ لگتی ہے بن صیاد کیا کیجے قفس کے کنج میں تنہا عبث فریاد کیا کیجے شیخ ظہور الدین...
  4. الف نظامی

    پنجابی شعراں وچ شبد "کیجے" دا ورتن ؛ پنجابی اشعار میں لفظ "کیجے" کا استعمال

    آمدم بر سرِ مطلب یہ معلوم ہو سکتا ہے کہ اردو شعرا میں سے لفظ کیجے سب سے پہلے کس نے استعمال کیا؟ ظہیر احمد ظہیر الف عین سید عاطف علی
  5. الف نظامی

    پنجابی شعراں وچ شبد "کیجے" دا ورتن ؛ پنجابی اشعار میں لفظ "کیجے" کا استعمال

    جی ہاں، اس متن کا ماخذ ایسی ویب سائٹ ہے جو گرمکھی متن کو شاہ مکھی متن میں تبدیل کر کے لکھتی ہے جہاں سے یہ غلطی سامنے آئی۔ یہی وجہ ہے کہ یہاں ایسے الفاظ جہاں ح یا ط آتا ہے وہ ہ یا ت سے لکھے ہوئے ہیں: جیسے : وارثؔ شاہ میاں قاضی شرع دے نو- نال اہل طریقتاں راہ ناہیں کو وارث شاہ میاں قاضی شرع دے نوں-...
  6. الف نظامی

    پنجابی شعراں وچ شبد "کیجے" دا ورتن ؛ پنجابی اشعار میں لفظ "کیجے" کا استعمال

    اگر یہ اصل متن سے لیا گیا ہے تو وارث شاہ کی املا کی تصحیح کرنا درست نہیں ہوگا۔ دوسری صورت یہ ہو سکتی ہے کہ پنجابی میں گرمکھی میں ح ، ہ کے لیے ایک ہی حرف ہے۔ اسی طرح ت اور ط کے لیے بھی ایک ہی حرف ہے ہو سکتا ہے کہ یہ متن گرمکھی سے شاہ مکھی میں تبدیل کیا گیا ہو جس سے اس طرح کا شاہ مکھی متن...
  7. الف نظامی

    یائے مجہول (بڑی ے) کو لفظ کے درمیان میں لکھنے کی علامت

    پہلا کام ہو جائے تو دوسرا ممکن ہو جائے گا۔ سعادت کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ یونیکوڈ ویلیو کے اندراج کے لیے کیا طریقہ کار ہے؟
  8. الف نظامی

    یائے مجہول (بڑی ے) کو لفظ کے درمیان میں لکھنے کی علامت

    اگر ہم ی کے نیچے دو نقطے اوپر نیچے یعنی عمودی صورت میں لکھیں تو اس کا مطلب یہ ہوگا کہ ہم ایک نیا حرف اور اس کے لیے نئی یونیکوڈ ویلیو بنانا چاہتے ہیں جس سے سرچنگ کے مسائل پیدا ہوں گے اور پہلے سے موجود متن سے مطابقت متاثر ہوگی۔ جب کہ اعراب کی شکل میں افقی لکیر سے حرف ی ، اس کی یونیکوڈ ویلیو اور...
  9. الف نظامی

    یائے مجہول (بڑی ے) کو لفظ کے درمیان میں لکھنے کی علامت

    اس میں دو امور ہیں: 1- اس علامت کے لیے یونیکوڈ ویلیو مختص کرنا 2- فونٹ میں یہ علامت ظاہر کرنے کی سہولت فراہم کرنا
  10. الف نظامی

    پنجابی جملے تے اونہاں دا ترجمہ ( پنجابی جملے اور ان کا ترجمہ )

    وٹے روڑے کوئی مین٘ڈے کولوں پچھے تے دنیا دے سبھ توں مہلک ہتھیار نیں۔ پتھر روڑے کوئی مجھ سے پوچھےدنیا کے سب سے مہلک ہتھیار ہیں۔ ٹھیک ہو ونجاں تے بارودی سرنگاں دی طرحاں وٹے روڑیاں دے استعمال نوں روکݨ دی گل جنیوا کنوینشن دی عدالت تے امریکہ دی کانگرس وچ چُکاں گا۔ اونہاں نوں میری گل سنݨی پووے گی۔ ٹھیک...
  11. الف نظامی

    حبس از ڈاکٹر حسن منظر

    پتھر روڑے کوئی مجھ سے پوچھےدنیا کے سب سے مہلک ہتھیار ہیں۔ --- ٹھیک ہو جاوں تو بارودی سرنگوں کی طرح روڑے پتھروں کے استعمال پر پابندی کا سوال جنیوا کنوینشن والوں کی عدالت اور امریکہ کی کانگرس میں اٹھاوں گا۔ انہیں میری بات سننی پڑے گی۔ حسن منظر کے ناول "حبس" کے مرکزی کردار کے خیالات ، صفحہ 174
  12. الف نظامی

    حبس از ڈاکٹر حسن منظر

    ہم ازل سے ایک ہمہ وقت چوکنی رہنے والی قوم ہیں۔ جہاں سر پر سوکھا پتا بھی گرنے کا امکان ہو ہم ہیلمٹ سر پر لگا کر جاتے ہیں اور جہاں خطرہ نہ ہو سونگھ لیتے ہیں کیسے وہاں خطرہ پیدا ہو سکتا ہے۔ اسی میں ہماری بقا ہے۔ اپنی اس سرشت کی بنا پر ہم جن میں بھی رہیں ان میں رس بس نہیں جاتے۔ اسی کی بدولت ہم اگر...
  13. الف نظامی

    پنجابی اشعار

    کی لے سیں سچیا کُوڑ تھوں، کی لے سیں سچیا کُوڑ تھوں کُجھ چانن ہوئے نہ دُھوڑ تھوں، کی لے سیں سچیا کوڑ تھوں حاجی محمد نوشہ گنج بخش (1552ء - 1654ء) کیا حاصل کرو گے اے سچے، جھوٹ سے تم، کیا حاصل کرو گے اے سچے، جھوٹ سے تم کچھ روشنی نہ ہو دھول سے، کیا حاصل کرو گے اے سچے ، جھوٹ سے تم
  14. الف نظامی

    پنجابی تے اردو

    اہل اردو پنجابی سے ناواقفیت کے باعث انہیں پراکرت ، دکنی یا بھاشا کے الفاظ سمجھتے ہیں۔ جناب شوکت سبزواری نے اپنی کتاب اردو زبان کا ارتقاء میں اردو اور پراکرتوں کے چند الفاظ کا تقابلی جائزہ لیا ہے ، الفاظ درج ذیل ہیں: اردو پراکرت اونچا اچّ پوت پت دودھ ددھ میٹھا مٹّھا بھوک بھکھ...
  15. الف نظامی

    پنجابی شعراں وچ شبد "کیجے" دا ورتن ؛ پنجابی اشعار میں لفظ "کیجے" کا استعمال

    کوئی بتا سکتا ہے کہ اردو میں لفظ کیجے کا استعمال سب سے پہلے کس نے کیا؟
  16. الف نظامی

    یائے مجہول (بڑی ے) کو لفظ کے درمیان میں لکھنے کی علامت

    ایسی ے جو لفظ کے درمیان آئے اس کے لیے ی کی درمیانی شکل کے نیچے ایک افقی لکیر شامل کر دی جائے جو اس بات کی علامت ہو کہ یہاں یائے مجہول (ے) ہے۔ متعلقہ: Punjabi: Zair and yaye maroof, Alif maksura
  17. الف نظامی

    یائے مجہول (بڑی ے) کو لفظ کے درمیان میں لکھنے کی علامت

    بنیادی نکتہ کو فراموش کر کے ذیلی مباحث شروع کر دئیے گئے ، افسوس! :) اکیلا کو پڑھا "اکے لا" اور لکھا "اکی لا" جاتا ہے۔ جہاں لفظ کے درمیان میں بڑی ے کی آواز لفظ کے درمیان میں آئے وہاں ی پر کوئی علامت ہونی چاہیے جو یہ ظاہر کرے کہ یہاں چھوٹی ی نہیں بلکہ بڑی ے کی آواز آئے گی۔
  18. الف نظامی

    یائے مجہول (بڑی ے) کو لفظ کے درمیان میں لکھنے کی علامت

    آپ کو اشتباہ یاں سے ہو رہا ہے جو یہاں جمع کی علامت نہیں۔ اس طرح کے کچھ الفاظ دیکھیے: پکے آں = پکیاں دسے آں = دسیاں تکے آں = تکیاں ویکھے آں = ویکھیاں
  19. الف نظامی

    شبداں دا مطلب

    حاجی محمد نوشہ گنج بخش (1552ء - 1654ء) دی نثر نوں پنجابی دی اولین نثر کہیا جاندا اے۔ تھلے اونہاں دے مواعظ وچوں تریجے وعظ دے چند جملے نمونے دے طور تے لکھے نیں: مواعظِ نوشہ : تریجا وعظ بابا ! جے توں واٹ سچی سِدھی سَوَلّی سوکھی سائیں والیاں دی ملیں ، تاں کدی نہ تُھڑیں تے کدی نہ تھِڑیں ، پر ایہ...
Top