نتائج تلاش

  1. سارا

    علی پور کا ایلی(1146-1175 )

    ‘‘آپ سے مل کر مسرت ہوئی۔۔‘‘ اور پھر اس کی موجودگی سے بے نیاز ہو کر گیت گنگنانے اور شریمتی کو دیکھنے میں مصروف ہو گیا۔۔ ‘‘آپ کالج میں ہیں۔۔‘‘ ایلی نے پوچھا۔۔ ‘‘جی نہیں۔۔‘‘وہ بولا‘‘ اب تو نوکری کرتے کرتے بوڑھا ہو گیا۔۔‘‘ ‘‘کیا ملازمت کرتے ہیں؟‘‘ ‘‘جی ہاں۔۔‘‘وہ بولا۔۔ ‘‘نوکری کیا ہے۔۔‘‘...
  2. سارا

    علی پور کا ایلی(1146-1175 )

    ‘‘کیوں اماں۔۔‘‘یوسف نے پوچھا۔۔‘‘بات کیا ہے۔۔‘‘ ‘‘اے تین دن سے یہاں پڑا ہے یہ اور نہ سحری نہ افطاری۔۔‘‘ ‘‘کیا مطلب۔۔‘‘ایلی نے پوچھا۔۔‘‘ ‘‘گھر والا تو کام پر رہتا ہے اسے کیا خبر کہ مہمان کی کیا حالت ہے۔۔‘‘بڑھیا نے کہا۔۔‘‘اور گھر والی کہتی ہے۔۔میں تو نہ بھیجوں گی کھانا۔۔میں کیا نوکر ہوں کہ اس کے...
  3. سارا

    احادیث‌ نبوی

    صدقہ ‘‘صدقہ دو اور اس لیے کہ ایک وقت ایسا بھی آنے والا ہے جب ایک شخص صدقہ دینے کے لیے نکلے گا اور اسے لینے والا کوئی نہ ہو گا۔۔ (بخاری=9:24 )
  4. سارا

    احادیث‌ نبوی

    بد کلامی کرنے والا ‘‘بد ترین انسان وہ ہے جس کی بدکلامی سے بچنے کے لیے لوگ اس سے ترک تعلق کر لیں۔۔‘‘ (بخاری=48:78 )
  5. سارا

    آؤ ہنسیں

    بھائی کیا یہ میں نے پہلے لکھ نہیں دیا۔۔؟؟ :P
  6. سارا

    آؤ ہنسیں

    مستقل مزاجی گاؤں کے سکول کی چھت گر چکی تھی۔۔دیواریں آدھی سے زیادہ ٹوٹی ہوئی تھیں۔۔دروازے کھڑکیاں غائب تھیں۔۔بچوں کے ساتھ ساتھ آوارہ کتے بھی کلاسوں میں آکر بیٹھے بلکہ لیٹے رہتے تھے۔۔ ایک دن ماسٹر صاحب کلاس روم میں داخل ہوئے تو کتھئی رنگ کے ایک کتے کو دیکھ کر چلا اٹھے۔۔ ‘‘کم از کم اس بد بخت...
  7. سارا

    علی پور کا ایلی(1146-1175 )

    ‘‘انشا اللہ وہ دن بھی آئے گا۔۔‘‘حاجی صاحب بولے۔۔ ‘‘کون سا دن ؟‘‘ ایلی نے پوچھا۔۔ ‘‘آئے گا ضرور آئے گا۔۔‘‘وہ بولے‘‘ ہم تو شاید نہ ہوں گے۔۔‘‘وہ مسکرائے۔۔ اسی شام چار بجے کے قریب جب حاجی صاحب لیٹے ہوئے تھے اور رفیق یوسف اور ایلی آپس میں باتیں کر رہے تھے تو نہ جانے کس بات پر انہوں نے حاجی‌ صاحب...
  8. سارا

    علی پور کا ایلی(1146-1175 )

    بڑا انسان ایک روز ایلی جب ان کے پاس اکیلا بیٹھا تھا۔۔وہ مسکراتے ہوئے بولے۔۔‘‘الیاس صاحب اب کی بار آپ نے ہم سے کچھ پوچھا نہیں۔۔‘‘ ‘‘جی۔۔‘‘ایلی نے ان کی طرف دیکھا۔۔ ‘‘دلی میں تو آپ نے ہم سے بڑی باتیں پوچھی تھیں۔۔‘‘ ‘‘جی۔۔‘‘وہ ہنسنے لگا۔۔ ‘‘وہ مرہم کی بات یاد ہے آپ کو ؟‘‘ انہوں نے پوچھا۔۔...
  9. سارا

    علی پور کا ایلی(1146-1175 )

    یوسف نے اتنی لمبی داڑھی رکھی ہوئی تھی۔۔رفیق پکا نمازی تھا۔۔دونوں رزے رکھتے تھے۔۔لیکن ایلی نے کبھی روزہ نہ رکھا تھا۔۔صبح آٹھ دس بجے کے قریب دونوں حاجی صاحب کی طرف چلے جاتے اور سارا دن ان کے ساتھ باتیں کرتے رہتے۔۔پھر تین چار بجے کے قریب وہاں سے گھر آجاتے۔۔ ایلی رفیق اور یوسف کی باتیں سن کر حیران...
  10. سارا

    اب کس کو آنا ہے

    السلام علیکم۔۔۔کیسے ہیں ظفری بھائی؟؟ اور ماوراء تم تو ٹھیک ہو نا؟؟ :wink:
  11. سارا

    علی پور کا ایلی(1146-1175 )

    ‘‘سبحان اللہ۔۔‘‘وہ مسکرائے۔۔ ‘‘شادی کا نام نہیں لیتا۔۔‘‘وہ زیر لب بولی۔۔ ‘‘وقت کی بات ہے۔۔‘‘ ‘‘کوئی لڑکی بھی ملے۔۔‘‘ہاجرہ نے کہا۔۔ ‘‘پہلے ہی خیال رکھا ہوتا تو آج بات کی شکل ہی اور ہوتی۔۔‘‘حاجی صاحب مسکرائے۔۔ ایلی ان کی باتیں غور سے سن رہا تھا۔۔لیکن اسے سمجھ میں کچھ نہیں آرہا تھا۔۔ حاجی...
  12. سارا

    آؤ ہنسیں

    جی میں وہی ڈائجسٹ پڑھتی ہوں اور وہاں سے ہی لیے ہیں۔۔لیکن یہ سب بہنیں ہی اپنی پسند کے بھیجتی ہیں تو وہ لوگ ان رسالوں میں شائع کرتے ہیں۔۔
  13. سارا

    آؤ ہنسیں

    ظاہر ہے میرے پاس ہیں وہیں سے لاتی ہوں۔۔۔ :P :P ویسے ڈائجسٹ رسالوں کی کافی زیادہ تعداد میرے پاس ہے وہاں سے جو اچھا لگے لکھتی ہوں۔۔
  14. سارا

    احادیث‌ نبوی

    صدقہ کرنا جب کوئی شخص اپنی پاک کمائی میں سے ایک کھجور کے برابر بھی صدقہ کرتا ہے اور اللہ تعالٰی تک پاک چیز ہی پہنچتی ہے تو اللہ اسے بڑھاتا ہے حتٰی کہ وہ پہاڑ کی مثل ہو جاتا ہے۔۔‘‘ (بخاری 23:97 )
  15. سارا

    احادیث‌ نبوی

    مسلمان ‘‘تم لوگوں کے لیے وہی چاہو جو اپنے لیے چاہتے ہو تو مسلمان بن جاو گے۔۔‘‘ (ترمذی شریف )
  16. سارا

    احادیث‌ نبوی

    رحم کرنے والا جورحم نہیں کرتا اس پر رحم نہیں کیا جاتا۔۔‘‘ (بخاری) ‘‘تم زمین والوں پر رحم کرو آسمان والا تم پر رحم کرے گا۔۔‘‘ (مستدرک=159:4 )
  17. سارا

    احادیث‌ نبوی

    قتل کا بدلہ جو شخص جان بوجھ کر کسی مومن کو قتل کرے گا تو اس کا بدلہ جہنم ہے۔۔‘‘ (بخاری 16:65 )
  18. سارا

    آؤ ہنسیں

    تعمیلِ ارشاد اخبار کے سٹی ایڈیٹر نے ایک بار فون پر ایک قصبے کے نامہ نگار کو جھاڑ پلائی۔۔ ‘‘بھئی آپ جو بھی رپورٹیں بھیجتے ہیں ان میں سے اکثر نام مقامات گول کر جاتے ہیں۔۔آپ ہر رپورٹ میں نام اور مقام ضرور لکھا کریں۔۔‘‘ ‘‘جی بہت بہتر۔۔‘‘قصباتی نامہ نگار نے کہا۔۔ اگلی رپورٹ کچھ یوں تھی۔۔...
  19. سارا

    علی پور کا ایلی(1146-1175 )

    ‘‘کیوں اماں۔۔‘‘ ‘‘سنا ہے دلی سے حاجی صاحب آئے ہوئے ہیں۔۔چل کے انہیں ملیں۔۔‘‘ ایلی علی پور جانے کا خواہشمند نہ تھا کیونکہ جب بھی وہ وہاں جاتا تو محلے والیاں اس پر انگلیاں اٹھاتیں کہتیں اے ایلی دیکھ لیا نا تو نے ان باتوں کا انجام بس آخر دھول ہی اڑاتی ہے۔۔ بوڑھے اسے دیکھ کر تیوری چڑھا لیتے...
  20. سارا

    علی پور کا ایلی(1146-1175 )

    ‘‘نہیں۔۔‘‘رضی نے جواب دیا۔۔‘‘الٹا اب تو مٹھاس ہی مٹھاس ہے۔۔‘‘اس نے ایک مٹھاس بھری مسکراہٹ چمکائی۔۔ ‘‘رنگی تو مصروف کار ہے۔۔۔‘‘ایلی نے کہا۔۔ ‘‘اچھا ہے۔۔‘‘رضی بولا۔۔‘‘جو مصروف ہے‘ وہ مصروف ہے۔۔‘‘ ‘‘نصحیت کرنے کو جی نہیں چاہتا کیا؟‘‘ ایلی نے پوچھا۔۔ رضی پھر ہنسا۔۔‘‘لوگوں نے ہمیں بہت کی تھیں۔۔‘‘...
Top