نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    اردو وکّی‌پیڈیا

    ٹھیک ہے نبیل بھائی! تو میں ترجمے کے لیے انگریزی مضامین کس زمرے میں رکھوں؟ (دیر سے جواب پر معذرت، وجہ: غیر حاضری)
  2. ابوشامل

    مبارکباد فرحت کیانی صاحبہ ماہر کے عہدے پر

    فرحت صاحبہ! مہارت حاصل کرنے پر میری طرف سے بہت زیادہ مبارک باد قبول ہو۔ اللہ تعالٰی زندگی کے ہر شعبے میں آپ کو مہارت عطا فرمائے آمین !
  3. ابوشامل

    اردو وکّی‌پیڈیا

    منتظمیں حضرات متوجہ ہوں! کیا لینکس کارنر کی طرح اردو وکیپیڈیا کے لیے ایسا "موضوع" (نجانے اسے کیا کہتے ہیں، جو سمجھ میں آیا لکھ دیا") کھولا جا سکتا ہے؟ جہاں اردو وکیپیڈیا کے لیے مضامین پیش کیے جاتے رہے اور اہلیان محفل اس کا ترجمہ کرتے رہیں۔ جلد جواب کا منتظر ہوں۔
  4. ابوشامل

    اردو وکّی‌پیڈیا

    :) :) :) :) :)
  5. ابوشامل

    اصطلاحات پر مشورہ درکار

    چند برادران نے ترجمے کیے ہیں، میں بھی اپنی سی کوشش کرتا ہوں، تاہم میں ڈیولپمنٹ کے لیے ارتقاء کے استعمال کو درست نہیں سمجھتا، development اور evolutionمیں بہت فرق ہے۔ میرے کیے گئے ترجمے درج ذیل ہیں، رائے کی کھلی آزادی ہے :) Animations انگیزش ، متحرکات بھی اچھا ہے Uncategorized بے زمرہ...
  6. ابوشامل

    اردو سلیکس کی سپلیش سکرین

    اعجاز اختر صاحب کا گلہ اور فرضی صاحب کا ان سے اتفاق بجا ہے، لیکن اب کچھ نہیں ہو سکتا کیونکہ سلیکس کو لانچ ہوئے ایک ہفتہ بھی گذر چکا ہے۔ بہرحال اس امر کا وعدہ کرتے ہیں کہ اگلی مرتبہ اردو کے "عالمی زبان" ہونے کے ذہن میں رکھ کر کام کیا جائے گا۔ لیکن ایک بات سوچنے کی ہے کہ اس "عالمی زبان" میں لینکس...
  7. ابوشامل

    اردو سلیکس ڈاونلوڈ کریں

    مکی بھائی! میری طرف سے بھی بہت بہت مبارکباد ہو۔ استعمال کی بڑا مزا آیا، شاید اس لیے بھی زیادہ آیا کہ اس عظیم منصوبے میں میرا ادنٰی سا حصہ تھا :) بہترین لائیو ڈسٹرو ہے، اب اگلا قدم لینکس کے اردو ترجمے کی تکمیل ہونا چاہیے، موجودہ ٹیم تو نہ جانے کب سے قائم ہے لیکن کام کچھ نہیں کیا۔
  8. ابوشامل

    وکی لائبریری کا اعلان چسپاں کریں

    محب بھائی! السلام وعلیکم اور یاد کرنے اور توجہ دلانے کا شکریہ۔ میں اپنی پوری کوشش کروں گا کہ مستقبل قریب میں لائبریری میں کچھ شامل کروں، لیکن چند مسائل آڑے آئے ہوئے ہیں، گھریلو اور دفتری مصروفیات بھی ہیں اور دیگر ذمہ داریاں بھی اور میں اپنی عادت سے بھی مجبور ہوں کہ جب بھی کسی کام سے ہاتھ ڈالوں...
  9. ابوشامل

    کھیلو گے کودو کے بنو گے نواب!

    نبیل بھائی! یہ کیا کر دیا، ہماری قوم تو ویسے ہی کھیلوں کی دلدادہ ہے، لے دے کے ایک اردو محفل کا فورم ہی ہے جہاں گفتگو اور گپ شپ کے ساتھ ساتھ کچھ کام بھی ہو جاتا ہے لیکن اب لگتا ہے اس کام سے بھی ہاتھ دھونے پڑیں گے اور پوری قوم کھیلنے میں لگی ہوگی۔ ;)
  10. ابوشامل

    اردو وکّی‌پیڈیا

    کچھ دنوں سے غیر حاضر تھا، آج حاضری دی ہے۔ سب سے پہلے تو قیصرانی بھائی کا بہت شکریہ جنہوں نے وکیپیڈیا پر کینیڈا پر مضمون ترتیب دیا۔ دوسرا شکریہ محب علوی صاحب کا جنہوں نے گوہر قلم پر ایک مفصل مضمون تحریر کیا ہے۔ میں دونوں برادران کا مشکور ہوں، اور امید کرتا ہوں کہ یہ سلسلہ آئندہ جاری بھی رہے گا...
  11. ابوشامل

    شہر کا نام تو بتائیں

    ریاض، سعودی عرب
  12. ابوشامل

    شہر کا نام تو بتائیں

    نواب شاہ، پاکستان
  13. ابوشامل

    ابن ضیاء فونٹ

    یہ لیجیے محترم! اس ربط سے ڈاؤن لوڈ کر لیں۔ ڈیکو ٹائپ فونٹس
  14. ابوشامل

    شہر کا نام تو بتائیں

    یوکوہاما، جاپان
  15. ابوشامل

    اردو وکّی‌پیڈیا

    قیصرانی اور محب بھائی! اب آپ لوگ یہ بتائیں کہ وکیپیڈیا پر نئے مضامین کے سلسلے کو وہیں پر شروع کیا جائے یا اسے محفل کے ذریعے کیا جائے؟ اس بارے میں آپ دونوں کی رائے بہت اہمیت رکھتی ہے۔
  16. ابوشامل

    شہر کا نام تو بتائیں

    دادو، پاکستان
  17. ابوشامل

    انٹرویو انٹرویو وِد ظفری

    سبحان اللہ! ظفری بھائی! اب مجھے اندازہ ہو رہا ہے کہ میں نے آپ کی شخصیت کا درست اندازہ لگایا تھا۔ آپ کے خیالات آپ کو ایک درد مند انسان ظاہر کرتے ہیں۔ ہم آپ کے لیے اللہ سے دعا گو ہیں
  18. ابوشامل

    تفہیم القرآن پروجیکٹ

    اعجاز اختر صاحب! اگر ابتدائی تعارف درکار ہے تو وکیپیڈیا سے اٹھایا جا سکتا ہے۔ ربط ملاحظہ کریں: سورۂ نور
  19. ابوشامل

    علیگڑھی کے متعلق (سر سید کے عقائد)

    فاروق صاحب! آپ سے کافی باتوں سے میں اتفاق کرتا ہوں لیکن انتہائی معذرت کے ساتھ کہ آپ نے "تاریک عہد" کے بارے میں وہی رویہ اختیار کر رہے ہیں جو آج کل کے "مولوی" کرتے ہیں کہ مغرب نے دنیا کو سوائے بے حیائی، عریانی، فحاشی اور بے غیرتی کے کچھ نہیں دیا، حالانکہ اس کا حقیقت سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں...
  20. ابوشامل

    اردو وکّی‌پیڈیا

    بات تو سمجھ میں آ گئی ہے قیصرانی بھائی! لیکن مسئلہ یہ ہے کہ انگریزی وکی پر دیے گئے ربط کے ذریعے اردو وکی پر آنے والے افراد کی تعداد کتنی ہے اور ان میں سے کتنے ہیں جو اپنا حصہ ڈالنا ضروری سمجھتے ہیں؟ میرے اندازے کے مطابق تو ابھی تک کوئی ایسا مستقل رکن ہمیں حاصل نہیں ہوا جو انگریزی وکی سے آیا ہو۔...
Top