نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    ابن ضیاء فونٹ

    بس اعجاز اختر صاحب! آج سے 4shared کو اللہ حافظ اور esnips کا آغاز۔ اگر مذکورہ فائل آپ کو درکار ہے تو کیا میں اسے ای اسنپس پر اپ لوڈ کردوں؟
  2. ابوشامل

    صنف نازک، کیا صرف ایک کموڈٹی ہے؟

    اصل میں ہم اب واقعی انتہا پسند ہو گئے ہیں ہیں، ایک طرف وہ طبقہ ہے جو ہر الٹے سیدھے کام کو اسلام سے جوڑ دیتا ہے حتی کہ عورتوں پر ظلم کے پہاڑ توڑنے کو بھی "اسلامی" قرار دیتا ہے اور اس کے بالکل الٹ دوسرا طبقہ ہے جو اللہ کے بتائے ہوئے احکامات کی کھلے عام خلاف ورزی کو بھی "دین" کے مطابق قرار دیتا ہے...
  3. ابوشامل

    جو شعاع قتل ہوئی شعلہ خورشید بنی

    مصرعہ درست کر لیں (اگر کر سکتے ہیں تو؟) "جو کرن قتل ہوئی شعلۂ خورشید بنی"
  4. ابوشامل

    مسعود کرتش

    محفل پر ابتدائی دنوں میں نے ایک پوسٹ میں مسعود کرتش کا ذکر کیا تھا، کل ان کا ایک پورا البم ویب سائٹ سے ملا ہے۔ مجھے تو بہت پسند آیا، ذیل میں دیے گئے ربط پر کسی صاحب نے ان کا نام غلطی سے منصور کرتش لکھ دیا ہے ;) لیکن ویب سائٹ کے مطابق ان کا اصل نام مسعود کرتش ہے۔ دو اناشید میں سامی یوسف کی آواز...
  5. ابوشامل

    علیگڑھی کے متعلق (سر سید کے عقائد)

    سر سید احمد خان بلاشبہ تاریخ بر صغیر کی ایک عظیم ہستی ہیں، وہ مسلمانوں کے لیے درد دل رکھنے والی شخصیت تھے۔ ان کے خلوص پر کوئی شبہ نہیں لیکن جو روشن خیال آج ان کی حمایت اور تقلید میں تھکے نہیں جاتے وہ کئی معاملات میں خود سر سید احمد خان کی پیروی نہیں کرتے۔ سر سید آج کے معمولی "روشن خیال" سے کہیں...
  6. ابوشامل

    اردو وکّی‌پیڈیا

    لیکن محب بھائی! مسئلہ یہ ہے کہ اس کام کے لیے کوئی ایسا فرد چاہیے جو اسے پایہ تکمیل تک پہنچا سکے، میں اس وقت خود اتنے بکھیڑوں میں پھنسا ہوا ہوں کہ میں ان کو چھوڑ کر نئے منصوبے شروع نہیں کر سکتا۔ مجھے اردو وکیپیڈیا پر تاریخ، جغرافیہ اور اسلام کے ابواب کو متحرک کرنے اور اس میں شامل ان مضامین پر کام...
  7. ابوشامل

    اردو وکّی‌پیڈیا

    بھائیو اور بہنو! آج ایک مرتبہ پھر وہی درد مندانہ اپیل لے کر حاضر ہوا ہوں جس کے بارے میں مجھے امید ہے کہ اتنا ہی "اثر" دکھائے گی جتنی پہلے کی اپیلیں دکھا چکی ہیں۔ لیکن شاید کچھ دل نرم پڑ جائیں اور پہلے سے حامی بھرنے والے افراد اپنا وعدہ وفا کریں۔ مختصراً یہ کہ اردو وکیپیڈیا نے رواں سال مارچ میں...
  8. ابوشامل

    ابن ضیاء فونٹ

    محترم اعجاز اخۃر صاحب! فور شیئرڈ آپ کے ہاں نہیں کھلتا کیا؟ اگر ایسا مسئلہ ہے تو مجھے ایسی سائٹ بتا دیں جہاں سے آپ بھی ڈاؤن لوڈ کر سکیں۔
  9. ابوشامل

    امجد اسلام امجد امجد اسلام امجد

    سبحان اللہ فرحت! نجانے کیوں میری آنکھوں میں آنسو آ گئے، شاید ہم اب اتنے کمزور ہو گئے ہیں کہ رونے کے علاوہ کچھ نہیں کر سکتے۔
  10. ابوشامل

    ! Urdu And Arabic Unicode Fonts Pack 1.0 !

    میں نے اس کا جواب ابن ضیاء فونٹ والی پوسٹ میں دے دیا ہے وہاں ملاحظہ کیجیے :)
  11. ابوشامل

    ابن ضیاء فونٹ

    بھائی عارف کریم! آپ درج ذیل ربط سے ڈیکو ٹائپ کے فونٹ ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں، ان میں نسخ کی چند اقسام ہیں اور ایک ثلث فونٹ ہے، ان میں عربی، فارسی اور اردو کی مکمل سپورٹ موجود ہے: ڈیکوٹائپ فونٹس
  12. ابوشامل

    مبارکباد صدر مشرف کی سالگرہ

    بہت شکریہ زکریا بھائی! میں نے اسی تصحیح کے لیے ہی اسے یہاں پیش کیا تھا، اچھا ہوا کہ میں پہلے سے ہی کسی خوش فہمی میں مبتلا نہ تھا اس لیے ساجد بھائی کی طرح کف افسوس نہیں مل رہا لیکن ان کے افسردگی کا مجھے بھی افسوس ہو رہا ہے، غم نہ کرو بھائی! اور ایسی امیدیں نہ وابستہ کیا کرو کہ جن کے پورا نہ ہونے...
  13. ابوشامل

    تفہیم القرآن پروجیکٹ

    نبیل بھائی انتہائی افسوس اور معذرت کے ساتھ مخاطب ہوں کہ گذشتہ ہفتے نئے گھر میں منتقلی سے قبل کمپیوٹر پر آخری مرتبہ کام کرنے کے دوران میرے تمام پارٹیشن اڑ گئے، بڑی مشکل سے ڈیٹا تو بچا لیا لیکن ریکوری سافٹ ویئر کی خرابی کے باعث وہ تمام فائلیں ضائع ہوگئیں جن کے نام اردو میں تھے، یعنی وکیپیڈیا پر...
  14. ابوشامل

    خورشید عالم گوہر قلم

    اس معلوماتی پوسٹ کا بہت شکریہ صحب صاحب، ان کی کتابوں قیمت ;) کیا ہے؟
  15. ابوشامل

    مبارکباد فاتح کی ایک اور فتح

    فاتح صاحب! آپ کو اس عظیم فتح پر مبارکباد :)
  16. ابوشامل

    ! Urdu And Arabic Unicode Fonts Pack 1.0 !

    عارف کریم صاحب! آپ نے تو کمال کر دیا ہے، بہت زبردست، 303 عربی فارسی فونٹس اور 87 اردو فونٹس پیش کرنا واقعی کمال ہے۔
  17. ابوشامل

    مبارکباد صدر مشرف کی سالگرہ

    کچھ عرصہ پہلے میرے موبائل پر ایک پیغام آیا تھا، حقیقت اس میں کتنی ہے یہ تو اللہ جانتا ہے، اور ہاں! مجھے کسی قسم کی خوش فہمی نہیں ;)
  18. ابوشامل

    حزب التحریر

    وکیپیڈیا پر حزب التحریر پر ایک مختصر سا مضمون موجود ہے، ذیل کے ربط سے ملاحظہ کیجیے: حزب التحریر
  19. ابوشامل

    ! Urdu And Arabic Unicode Fonts Pack 1.0 !

    عارف صاحب! ابھی ڈاؤن لوڈ کر رہا ہوں، بعد میں رائے دوں گا۔ ویسے لگتا تو یہی ہے کہ بہت شاندار ہوں گے۔
  20. ابوشامل

    مبارکباد ساجد اقبال بھی مشاق

    ساجد صاحب! مبارک باد !!!! :)
Top