نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    دو گانے جن کی مجھے تلاش ہے

    :confused::confused::confused::confused::confused::confused:
  2. ابوشامل

    لال مسجد آپریشن۔۔۔ایک تلخ سوال

    فاروق صاحب! آپ درست فرما رہے ہیں، میرے خیال میں موجودہ حالات میں مدارس کو سب سے زيادہ ضرورت اپنے نصاب میں جدید مضامین کو شامل کرنے کی ہے تاکہ مدارس سے پڑھ کر نکلنے والے افراد ہر شعبہ ہائے زندگی میں شامل ہو کر قومی دھارے میں شامل ہو سکیں۔ افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ آج کل بیشتر مدارس سے نکلنے...
  3. ابوشامل

    آپ کا پسندیدہ پاکستانی شہر

    مجھے سکھر پسند ہے، لیکن نہ میں وہاں پیدا ہوا ہوں اور نہ میرے آبا و اجداد کا شہر ہے بلکہ ملازمت کے سلسلے میں ایک سال وہاں رہنا ہوا، زندگی کا یادگار سال تھا وہ۔ سکھر میں سب سے زیادہ مجھے دریائے سندھ پر واقع ایوب اور لینس ڈآؤن پُل اچھے لگتے ہیں۔ شام کے وقت پل سے دونوں شہروں اور دریا کا نظارہ قابل...
  4. ابوشامل

    کسی شب میں اچانک لوٹ آؤں گا

    انشاء اللہ؟؟؟ خیر میں کوشش کرتا ہوں کہ یہ نظم مل جائے، فی الحال میرے پاس نہیں۔
  5. ابوشامل

    ایک اور اپگریڈ!

    برادر نبیل فی الحال تو میں ویب سائٹ کا بالائی بینر تیار کر سکتا ہوں، لیکن کیونک مجھے ویب سائٹ اور اس کے گرافکس کا کوغی خاص تجربہ نہیں اس لیے مجھے یہ بتا دیں کہ ہیڈر کس فارمیٹ میں اور کس سائز میں درکار ہوگا؟ اور متعلقہ تکنیکی معلومات بھی دے دیں تو کام میں آسانی ہوگی۔
  6. ابوشامل

    میر عماد کا نیا ورژن MirEmad 2.0.2

    راہبر پہلے تو یہ بتائیں کہ یہ دونوں پیارے سے بچے کون ہیں؟ :)
  7. ابوشامل

    میر عماد کا نیا ورژن MirEmad 2.0.2

    ابھی تو میں ڈاؤن لوڈ کر رہا ہوں، لیکن سائز (4.2 ایم بی) سے اندازہ ہو رہا ہے کہ صرف اپ گریڈ ہے، شاکر صاحب کے عطا کردہ 42 ایم بی کے اصل سافٹ ویئر کا پہلے سے انسٹال ہونا ضروری ہے، آگے اللہ بہتر جانتا ہے!
  8. ابوشامل

    ایک اور اپگریڈ!

    اس سلسلے میں میں آپ کی کوئی مدد کر سکتا ہوں؟ یعنی اگر کوئی خوبصورت سا بینر بنا دیا جائے تو کیسا رہے گا؟ جواب کا منتظر ہوں
  9. ابوشامل

    اٹھو تم کو شہیدوں کا لہو آواز دیتا ہے

    فرحت صاحبہ! آپ کی ہمت افزائی حوصلوں کو مہمیز دے گی۔ بہت شکریہ
  10. ابوشامل

    کسی شب میں اچانک لوٹ آؤں گا

    امید و محبت اور محب صاحب! بہت شکریہ پسندیدگی کا۔ :)
  11. ابوشامل

    آپ کا مُوڈ!

    قیصرانی بھائی! آپ کا بتایا ہوا طریقہ ایک تو میرے سمجھ نہیں آیا، دوسرا مجھے اب اس کی ضرورت بھی نہیں، توجہ کا شکریہ ۔
  12. ابوشامل

    آپ کا مُوڈ!

    نبیل بھائی! تمام گرافکس تیار ہو گئے ہیں، اور صرف وہ رہ گئے ہیں جو animated ہیں، ان کے لیے میں Imageready پر کام کر رہا ہوں، اور انشاء اللہ وہ بھی آج یا کل میں آپ کو دے دوں گا۔ فی الحال تقریباً 80 موڈ امیجز آپ کو ای میل کر رہا ہوں، حاصل کر لیجیے گا۔
  13. ابوشامل

    شیطان مولوی

    ہمت بھائی کیا یاد دلادیا آپ نے!!! ففٹی ففٹی!!! کیا چیز تھی یہ پروگرام بھی، جس زمانے میں پہلی بار نشر ہوا تو میں بہت چھوٹا تھا اس لیے یاد نہیں البتہ جب پی ٹی وی 2 کے آغاز پر چلایا گیا تو اچھی طرح یاد ہے، اب تو میں اس کی سی ڈیز لے آیا ہوں، جب کبھی موڈ ہوتا ہے سب گھر والے مل کر دیکھ لیتے ہیں، یقین...
  14. ابوشامل

    اے عشق جنوں پیشہ اور فاتح

    محب آپ نے بہت شاندار بات کہی ہے، سبحان اللہ!! میں تو سو فیصد متفق ہوں۔
  15. ابوشامل

    عنوان دیجیئے

    ڈائریکٹر: کٹ !!!!
  16. ابوشامل

    اٹھو تم کو شہیدوں کا لہو آواز دیتا ہے

    جی ہاں اور سلیم ناز بریلوی پر 5 لاکھ روپے کا انعام بھی رکھا گیا تھا، ویسے خاکسار کو مرحوم و مغفور سے بچپن میں ملاقات اور سلام کا شرف حاصل ہے۔ اللہ انہیں جنت میں اعلی مقام دے۔ ایک بات عرض کرتا چلوں کہ یہ نظم ان کی آواز میں نہیں ہے۔
  17. ابوشامل

    ایک اور اپگریڈ!

    منتظمین صاحبان! فورم کے اوپر لکھا گیا "اردو محفل" بہت کٹا پھٹا اور عجیب صورت میں ہے، کیا اسے مزید بہتر اور صاف نہیں بنایا جا سکتا؟
  18. ابوشامل

    اٹھو تم کو شہیدوں کا لہو آواز دیتا ہے

    میرے پاس لکھی رکھی تھی، اور اپ لوڈ بھی کر رکھی تھی بس وقتاً فوقتاً جاری کرتے رہنے کا ارادہ تھا، آپ نے فرمائش کردی تو فوراً کر دیا۔ انشاء اللہ مزید نظمیں بھی پیش کروں گا۔
  19. ابوشامل

    اٹھو تم کو شہیدوں کا لہو آواز دیتا ہے

    برادر قسیم حیدر کی فرمائش پر "اٹھو تم کو شہیدوں کا لہو آواز دیتا ہے" (نظم)۔ آڈیو کے حصول کے لیے درج ذیل ربط پر جائیں: اٹھو تم کو شہیدوں کا لہو آواز دیتا ہے اٹھو تم کو شہیدوں کا لہو آواز دیتا ہے خدا بھی اہل ہمت کو پر پرواز دیتا ہے اٹھو کشمیر کے سرو و سمن آواز دیتے ہیں تمہیں...
  20. ابوشامل

    لہو کے قطرے

    برادر قسیم حیدر کی فرمائش پر "لہو کے قطرے" (نظم) آڈیو درج ذیل ربط سے حاصل کریں: لہو کے قطرے لہو کے قطرے لہو کے قطرے پیامِ طوفاں لہو کے قطرے فروغِ ایماں لہو کے قطرے چراغِ عرفاں لہو کے قطرے نویدِ بر لب سحر بسیماں چمن بداماں لہو کے قطرے حیاتِ تازہ کا لے کے آئے پیامِ یزداں لہو کے...
Top