نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    یہ تو ہے۔
  2. محمداحمد

    روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

    اب یہ ریئل ایفیکٹو ایکسچینج ریٹ کیا بلا ہے؟
  3. محمداحمد

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    اچھا اسکور کر لیا ساؤتھ افریقا نے۔
  4. محمداحمد

    ادیبوں کی (لکھنے کی) نرالی عادتیں۔ آپ کس طرح لکھتے ہیں؟

    ویسے یہ لوازمات ہیں بڑے دلکش ! بقول متشاعر: گرم چائے کتاب تنہائی اور ہوتے ہیں کیا مزے صاحب :)
  5. محمداحمد

    ادیبوں کی (لکھنے کی) نرالی عادتیں۔ آپ کس طرح لکھتے ہیں؟

    اس نسخے سے تو زیادہ تر تلخ تحریریں جنم لیتی ہوں گی۔ :)
  6. محمداحمد

    ادیبوں کی (لکھنے کی) نرالی عادتیں۔ آپ کس طرح لکھتے ہیں؟

    میں نے تو شاید اپنی ایک آدھ ہی تحریر ہاتھ سے لکھی ہوگی ورنہ زیادہ تر ایم ایس ورڈ پر ہی براہِ راست لکھی ہیں۔ اور کئی ایک تو آفس میں بیٹھ کر لکھی ہیں۔ :) ہاں شاعری اکثر ہاتھ سے لکھ لیتا ہوں ۔ لیکن وہ بھی حتمی شکل میں کمپیوٹر پر ہی آتی ہے۔ نثری تحریریں میں نے زیادہ تر صبح کے وقت ہی لکھی ہیں۔...
  7. محمداحمد

    ادیبوں کی (لکھنے کی) نرالی عادتیں۔ آپ کس طرح لکھتے ہیں؟

    ادیبوں کی نرالی عادتیں رانا محمد شاہد اردو کے مشہور افسانہ نگار اور ناول نگار کرشن چندر تنہائی میں کمرا بند کر کے لکھتے تھے۔ اہک بار ان کی بیگم نے چپکے سے کمرے میں جھانک کر دیکھاتو کرشن اردگرد سے بے خبر اپنے لکھنے کے پیڈ پر جھکے ہوئے تھے۔ اس لمحے ان کا چہرہ بہت ظالم، بھیانک اور اجنبی سا لگا۔...
  8. محمداحمد

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    آسٹریلیا بنگلہ دیش کے میچ کی کیا اہمیت ہے؟ ابھی تو ساؤتھ افریقا پوائنٹس ٹیبل پر آسٹریلیا سے اوپر ہے۔
  9. محمداحمد

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    انڈیا نے کافی کم ٹارگٹ دیا ہے۔
  10. محمداحمد

    دماغ مضبوط رکھنا ہے تو دوسری زبان سیکھیے... بڑھاپے میں بھی!

    چھ زبانیں جاننے والی خاتون !
  11. محمداحمد

    دماغ مضبوط رکھنا ہے تو دوسری زبان سیکھیے... بڑھاپے میں بھی!

    بری نہیں رہیں گی۔ :) دماغ کی چولیں ہلانا ہی تو مقصود ہے وہ کوئی بھی زبان ہو سکتی ہے۔ :) :) :)
  12. محمداحمد

    روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

    پچھلی حکومت کو بھی سعودیہ نے غالباً اسی مقصد کے لئے تین ارب روپے دیے تھے۔
  13. محمداحمد

    وعلیکم السلام، الحمدللہ! آپ سنائیے بھائی کیا حال احوال ہیں؟

    وعلیکم السلام، الحمدللہ! آپ سنائیے بھائی کیا حال احوال ہیں؟
  14. محمداحمد

    تعارف خاکسار

    ہمیں تو آپ ارباب کے بجائے احباب میں ہی شمار کریں یہ ہمارے حق میں بہتر رہے گا۔ :)
  15. محمداحمد

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    ویسے مجھے نعمان نیاز کرکٹ پر گفتگو کے حوالے سے کافی پسند رہے ہیں تاہم شعیب اختر کے ساتھ انہوں نے جو کچھ کیا وہ کسی بھی طرح قابلِ قبول نہیں ہے۔ اور اس قدر جارح فطرت کے باوجود شعیب اختر کا رویّہ بہت نرم رہا اور مناسب رہا۔ نعمان نیاز کو چاہیے کہ وہ شعیب سے آن ائیر معذرت کریں!
  16. محمداحمد

    دماغ مضبوط رکھنا ہے تو دوسری زبان سیکھیے... بڑھاپے میں بھی!

    قران سمجھ میں آنے لگے تو اس سے بڑھ کر کسی اور ریوارڈ کی کیا ضرورت ہے۔ :)
  17. محمداحمد

    روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

    غالباً پہلے کی طرح سعودی عرب نے کچھ پیسے دیے ہیں ریزروز کو سہارا دینے کے لئے۔
  18. محمداحمد

    تعارف خاکسار

    خوش آمدید ذکی صاحب! اُمید ہے محفل میں آ کر آپ اچھا محسوس کر رہے ہوں گے۔
Top