نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    اپنے موضوع پر یہ بہت اچھی کتاب ہے۔ مصنف کا نام جیمز کلیر ہے اور اس موضوع پر اُن کا ذہن "کرسٹل کلیر" ہے۔ :) اگر ممکن ہوا تو ان کے اقتباسات بھی شامل کروں گا۔ ان کی ویب سائٹ پر ان کے آرٹیکلز پڑھے جا سکتے ہیں اور ان کے تحریر کردہ آرٹیکلز بھی خوب ہیں۔
  2. محمداحمد

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    اس شخص کو غالباً اردو نہیں آتی۔ :) البتہ "ہوا ہوا" کی تکرار خوب کی اس نے۔ :) :)
  3. محمداحمد

    انور مقصود کی بے تکی اور بے وزن شاعری

    آج کل "ہم ٹی وی" سے ایک ڈرامہ "پری زاد" کے نام سے آ رہا ہے جسے ہاشم ندیم صاحب نے لکھا ہے۔ اس ڈرامے کے مرکزی کردارپری زاد کو ایک بہت اچھے شاعر کے طور پر دکھایا گیا ہے جسے کہانی میں راتوں رات مقبولیت ملی۔ تاہم پری زاد نے جو شاعری ڈرامے میں پڑھی وہ تقریباً سب کی سب بے وزن ہی معلوم ہوئی۔ ہم ٹی وی...
  4. محمداحمد

    انور مقصود کی بے تکی اور بے وزن شاعری

    وارث بھائی اور احسن سمیع بھائی کی باتوں کے جواب میں یہی کہوں گا کہ یہ بات تو ٹھیک ہے کہ ٹی وی کے لئے مزاح لکھنے والوں کا موازنہ ثقہ مصنفین سے نہیں کیا جا سکتا۔ البتہ کہنے والے کہتے ہیں کہ جب کوئی کام کرنا ہی ہے تو پھر اُسے اچھی طرح بھی کیا جانا چاہیے۔ انور مقصود کی تُک بندیوں کی اصلاح کسی بھی...
  5. محمداحمد

    روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

    شیخ رشید ہوں، عمران خان یا نواز شریف اور اِن سب کے حواری! یہ لوگ جو بات اپوزیشن میں بیٹھ کر کہتے ہیں وہ حکومت میں آ کر نہیں کہتے۔ یہی تضاد بتاتا ہےکہ ہاتھی کے دانت کھانے کے اور ہیں اور دکھانے کے اور!
  6. محمداحمد

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    نادیدہ قوتوں سے ہماری درخواست ہے کہ ایک تو اپنا دیدار کروائیں اور دوسرا عدنان بھائی پر عائد پابندی کو ختم کیا جائے۔
  7. محمداحمد

    دماغ مضبوط رکھنا ہے تو دوسری زبان سیکھیے... بڑھاپے میں بھی!

    عمر کے کسی بھی حصے میں نئی زبان سیکھ کر دماغ کو مضبوط اور صحت مند بنایا جاسکتا ہے۔ (فوٹو: انٹرنیٹ) کینیڈا میں ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ اپنی مادری زبان کے علاوہ کوئی دوسری زبان سیکھنے کا عمل ہمارے دماغ کو مضبوط بنانے کے ساتھ ہماری اکتسابی (سیکھنے سے متعلق) صلاحیتوں میں بھی بہتری لاتا ہے۔...
  8. محمداحمد

    ہانگ کانگ میں ’نیند بس سروس‘ کا آغاز ہوگیا

    اچھا نکتہ ہے! شکر ہے قبل از وقت یاد آ گیا۔ :) :)
  9. محمداحمد

    ہانگ کانگ میں ’نیند بس سروس‘ کا آغاز ہوگیا

    اگر آپ نے بھی اس مضمون کو پوسٹ کیا ہے تو کسی منتظم سے کہہ کر ان دو تھریڈز کو ایک کروا دیجے۔ محمد تابش صدیقی
  10. محمداحمد

    ہانگ کانگ میں ’نیند بس سروس‘ کا آغاز ہوگیا

    آپ بس کے سفر سے پہلے دو تین روز کا رت جگہ بلکہ دن جگہ بھی کیجے گا۔ :) :)
  11. محمداحمد

    ہانگ کانگ میں ’نیند بس سروس‘ کا آغاز ہوگیا

    :) :) :) اردو محفل والے ہر چیز کا حل نکال دیتے ہیں۔ :)
  12. محمداحمد

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    امن مذاکرت نہیں بلکہ دوستانہ میچ :)
  13. محمداحمد

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    بہت خوشی ہوئی، نیوزی لینڈ سے نہ جیتتے تو دلی تسلی نہ ہوتی۔ :)
  14. محمداحمد

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    آج کچھ دشوار ہو رہا ہے کھیلنا۔
  15. محمداحمد

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    میچ کی دوسری اننگ میں ہم ایک ولیمے میں شریک تھے اور بچوں کو گود میں لاد کر بار بار کِرک انفو کے صفحے کو تازہ کر رہے تھے۔ وہ تو بھلا ہو بیگم صاحبہ کے اُنہوں نے ہمیں اپنی ہمشیرہ کے لئے کچھ لفافے لانے کا "حکم دیا" اور اسطرح ہم سڑک پر نصب ٹی وی اسکرین پر آخری تین چار گیندوں کا کھیل دیکھ سکے ۔ ساتھ...
  16. محمداحمد

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    بالکل چانس تو لینا پڑتا ہے :)
  17. محمداحمد

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    ری ویو ضائع
  18. محمداحمد

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    اللہ بچائے۔ جہنم ایسی چیز نہیں کہ کسی کے لیے تمنا کی جائے۔
  19. محمداحمد

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    کوہلی کی وکٹ پر نظریں جمائی ہوئی ہیں۔ :)
  20. محمداحمد

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    یہ بات کم از کم شیخ رشید جیسے عہدوں والوں کو تو سمجھنا چاہیے۔
Top