نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    تاسف مولانا بجلی گھر انتقال کر گئے

    عاطف بٹ ،@روحانی بابا ،@zeesh, ، بھائیو ! عزیزم عاطف بٹ نے ایک مسلمان کی موت پر تعزیت کی ، یہ ہر مسلمان کا حق ہے جو بہر حال ادا کرنا ہے ۔اور اسلامی تعلیمات کے مطابق مرنے کے والے کے محاسن کا ذکر کرنا چاہیے گناہوں اور عیبوں پر پردہ ڈالنا مستحسن ہے کوہاٹ میں ایک سزائے موت کے منتظر قیدی کی کوٹھڑی...
  2. سید زبیر

    اقتباسات حضرت مولانا احمد رضا خاں بطور ریاضی دان

    مقبول جہانگیر علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر ضیاء الدین نے یورپ میں تعلیم یائی تھی اور ان کا شمار برصغیر کے بلند پایہ ریاضی دانوں میں ہوتا تھا۔ اتفاق سے ڈاکٹر صاحب کو ریاضی کے کسی مسئلے میں مشکل پیش آئی اس لئے فیصلہ کیا کہ جرمنی جا کر مسئلہ حل کریں۔ حضرت مولانا سید سلیمان اشرف...
  3. سید زبیر

    لاہور کا سفر۔۔۔

    مہدی نقوی حجاز صاحب ' ضرور ملیں لاہوریوں سے ، زندگی سے پیار ہو جائے گا ،ہمیشہ یادگار صحبت رہے گی ۔میں ایک دفعہ ملا تھا اور دوسری بار ملنے کی ہوس ہے کیونکہ میرا اسلام آباد سے نکلنا تقریبا نا ممکن ہے ۔ وقت ضائع مت کیجیے گا ، پچھتاوا رہے گا ، میری درخواست ہے ۔
  4. سید زبیر

    سوشل میڈیا اور اخلاقی اقدار

    میری عظیم بہن ام نور العين ! اس تحریر میں شو بز ایکٹرز کا ذکر تھا ، ان کی کیا تعلیمات ہونی ، ان میں خاص طور پر خواتین حقارت کی نہیں بلکہ ہمدردی کی مستحق ہیں ۔ اللہ کے نزدیک کس کا کیا مرتبہ ہے یہ تو وہی جانتا ہے ۔ کسی کے گناہ آشکا رہ ہو جاتے ہیں اور کسی کو اللہ کریم پردے میں رکھتا ہے ۔...
  5. سید زبیر

    سوشل میڈیا اور اخلاقی اقدار

    امریک صدر کی اہلیہ مسز ایلینور روز ویلٹ نے شائد ہم جیسے لوگوں کے لیے ہی کہا تھا "عظیم ذہن والے لوگ نظریات پر بحث کرتے ہیں اوسط ذہن والے لوگ واقعات پر بحث کرتے ہیں اور چھوٹے ذہن کے لوگ شخصیات پر بحث کرتے ہیں " ہم اپنی ذہنی توانائی صرف شخصیات کے محاسن یا برائیاں تلاش کرنے میں صرف کردیتے ہیں نہ...
  6. سید زبیر

    جگر یہ ہے میکدہ یہاں رند ہيں یہاں سب کا ساقی امام ہے - جگر مرادآبادی

    پسندید گی کا بہت شکریہ ،سر ! یہ مست مست کے خوبصورت استعمال نے لطف دو چند کردیا بہت شکریہ
  7. سید زبیر

    جوش حُور کے اشارے

    بہت خوب حسان خان ۔۔۔عمدہ انتخاب سیاہی اتنی چھا جاتی ہے جب ہستی کی محفل میں تصور تک نہیں رہتا سحر کا رات کے دل میں
  8. سید زبیر

    جگر یہ ہے میکدہ یہاں رند ہيں یہاں سب کا ساقی امام ہے - جگر مرادآبادی

    یار آپ نے عسکری کو ٹیگ کردیا ۔ناراض نہ ہو جائیں کہیں
  9. سید زبیر

    تبسم شجر شجر نگراں ہے کلی کلی بیدار ۔ صوفی تبسّم

    واہ ۔ ۔ ۔ کبھی فغاں بھی نشاط و طرب کا افسانہ کبھی ہنسی بھی تڑپتے ہوئے دلوں کی پکار بہت اعلی انٹکاب
  10. سید زبیر

    میری یادیں۔۔۔۔۔

    بیٹا مقدس ! کہنے کے لیے الفاظ نہیں اللہ آپ کے باباجانی کو جنت الفردوس میں ا علیٰ مقام عطا فرمائے اور آپ کو دین و دنیا کی ڈھیروں نعمتیں عطا فرمائے (آمین ثم آمین)
  11. سید زبیر

    طلسم دستکاری

    یار نیرنگ خیال ' میں بہن بھائی کی گفتگو سے لطف اندوز ہو رہا تھا کیا ہی اچھا ہوتا آپ بھی بہاولپوری میں ہی جواب دیتے ۔ مزا آجاتا جیتے رہیں خوش رہیں
  12. سید زبیر

    الطاف حسین ۔۔۔۔۔۔۔شہریت کی منسوخی کا خطرہ ۔۔۔۔۔۔ بی بی سی

    موضوع اتنا پھیل گیا کہ میں مجبور ہوگیا کہ اپنی رائے بھی پیش کروں میری رائے میں یہ علاقائی ، نسلی، فرقہ وارانہ ، لسانی ،سیاسی تعصب کے پھیلنے کی واحد وجہ انصاف کی عدم دستیابی ہے طالب علم جب یونیورسٹی میں داخلہ لیتا ہے تو اسے ہاسٹل جیسے کئی مسائل کا سامنا ہوتا مگر جب وہ دیکھتا ہے کہ یہاں قدم قدم پر...
  13. سید زبیر

    دسمبر جا رہے ہو ناں ،خدارا اب نہیں آنا

    رب کریم سے التجا ہے کہ اگلا دسمبر امت مسلمہ کے لیے کامیابیاں اور خوشیان والا ہو ۔
  14. سید زبیر

    طلسم دستکاری

    نیرنگ خیال !سلام اتنے عظیم دستکاروں کو ، دستکار اپنی خدادادتخلیقی صلاحیتوں سے اپنے ذہن کی خوبصورتی کس کمال سے اپنے فن پاروں میں منتقل کرتے ہیں یہ بے شک اللہ کریم ہی کی ودیعت ہے ۔ بہت عمدہ شراکت ۔ ۔ ۔اللہ آپ کو اپ کے اہل خانہ کو بہت خوشیاں عطا فرمائے (آمین)
  15. سید زبیر

    قازوں کا سردار (جاپانی کہانی)

    انیس الرحمن صاحب ایسی اچھی اچھی کہانیاں شریک محفل کرنے کا بہت بہت شکریہ جزاک اللہ
  16. سید زبیر

    ماہر القادری - ۔۔۔۔آتے ہیں

    سبحان اللہ ،بہت عمدہ انتخاب اے حامئ بیکس ! ختم رسل ﷺ ! یہ حال ہے تیری امت کا دنیا میں کسی کی بھی ہو خطا الزام ہمیں پر آتے ہیں جزاک اللہ کفایت ہاشمی
  17. سید زبیر

    جون ایلیا آپ اپنا غبار تھے ہم تو

    بہت خوبصورت انتخاب اُڑتے جاتے ہیں دھُول کے مانند آندھیوں پر سوار تھے ہم تو ہم نے کیوں خود پہ اعتبار کیا سخت بے اعتبار تھے ہم تو جیتے رہیں خوش رہیں
  18. سید زبیر

    کبھی قاتِل ، کبھی جینے کا چلن ہوتی ہے۔ ابنِ صفی

    بہت خوب یادِ ماضی ہے کہ نیزے کی اَنّی، کیا کہئے؟ ذہن میں ایسی چُبھن ، ایسی چُبھن ہوتی ہے
Top