نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    جگر یہ ہے میکدہ یہاں رند ہيں یہاں سب کا ساقی امام ہے - جگر مرادآبادی

    یہ ہے میکدہ یہاں رند ہيں یہاں سب کا ساقی امام ہے یہ حرم نہیں ہے اے شيخ جی ،یہاں پارسائی حرام ہے جو ذرا سی پی کے بہک گیا اسے میکدے سے نکال دو یہاں تنگ نظر کا گزر نہیں یہاں اہل ظرف کا کام ہے کوئی مست ہے کوئی تشنہ لب تو کسی کے ہاتھ میں جام ہے مگر اس پہ کوئی کرے بھی کیا یہ تو میکدے کا نظام ہے...
  2. سید زبیر

    اقتباس از "سائنس اور غالب" ۔۔۔۔ ڈاکٹر وہاب قیصر

    بہت اعلیٰ تحریر ہے غالب کی شخصیت کے کئ پہلو تھے بے شک وہ ایک نابغہ روزگار ہستی تھے
  3. سید زبیر

    اقتباسات قدرت اللہ شہاب کی کتاب "شہاب نامہ " سے اقتباس 2

    ایک روز مسٹرجی احمد ُ{سیکرٹری اطلاعات }نے مجھے اپنے کمرے میں بلایا ان کے پاس ایک ادھیڑ عمر کا موٹا سا امریکی بیٹھا تھامسٹر جی احمد نے کہا یہ ہمارے معزز مہمان ہیں میں انہیں سٹاف کار میں اپنے ساتھ لے جا کر کراچی کی سیر کرا لاؤں کار میں بیٹھ کر میں نے یونہی اخلاقاً اس کا اسم شریف دریافت کیا تو بگڑ...
  4. سید زبیر

    الطاف حسین ۔۔۔۔۔۔۔شہریت کی منسوخی کا خطرہ ۔۔۔۔۔۔ بی بی سی

    بالکل صحیح فرمایا ، وہ مہاجر ہی تھے ۔جس طرح حاجی کا بیٹا حاجی نہیں ہوتا ، غازی کا بیٹا غازی نہیں ہوتا ،مہاجر کا بیٹا بھی مہاجر نھیں ہوتا وہ اس دھرتی کا سپوت ہوتا ہے جہاں جنم لیا تا وقتیکہ وہ بھی ہجرت نہ کرے ۔اس کا جینا مرنا ، اس کی وفاداری اسی دھرتی سے ہوتی ہے ۔پناہ گزین کا معاملہ دوسرا ہے وہ...
  5. سید زبیر

    اقتباسات قدرت اللہ شہاب کی کتب "شہاب نامہ " سے اقتباس

    " حضرت قبلہ و کعبہ فخر سالکان رہنمائے عاشقان،آفتاب طریقت ماہتاب معرفت ، جناب مخدوم زادہ غلام مرشد خاں صاحب پیر،کینڈ لارڈ اینڈ لیڈر" یہ کسی مزار کا کتبہ نہیں بلکہ ایک جیتے جاگتے انسان کا تعارفی کارڈہے جو ایک بہت بڑی گدی کے سجادہ نشیں ہیں۔آپ پکی سڑکوں پر ماسٹر بیوک استعمال کرتے ہیں کچی سڑکوں کے...
  6. سید زبیر

    اقتباس از "اردو شاعری میں تصوف" ۔۔۔ نفیس اقبال

    بہت عمدہ تحریر کا انتخاب ہے خوش رہیں
  7. سید زبیر

    بشیر بلور شہید

    سدا نا باغی بلبل بولے سدا نا باغ بہاراں رہے نام اللہ کا
  8. سید زبیر

    نہرو خاندان“ حیران کن انکشافات”

    ہم کہیں انتہا پسندی کا شکار تو نہیں ہو رہے ؟ ہم افراد کے منفی کاموں ہی کا تذکرہ کرتے ہیں ۔ ہمیں گاندھی جی کا وہ مرن برت یاد نہیں جو انہوں نے آزادی کے بعد بھارتی حکومت کو پاکستان کو اثاثے ادا کرنے کے لیے رکھا تھا ۔ہمیں ایوب خان کے ڈیموں اور صنعتی ترقی یاد نہیں ۔ہمیں ذوالفقار علی بھٹو کی لاہور...
  9. سید زبیر

    گھانا کی مساجد

    بہت خوبصورت شراکت جزاک اللہ شمشاد صاحب
  10. سید زبیر

    اردو زبان اور بشیر بلور از ڈاکٹر ظہور احمد اعوان

    دشمن مرے تے خوشی نا کرئیے سجن وی مر جانا ہو مرحوم میں انسانیت کے ناطے بہت سی خوبیاں تھیں ۔ اسلام نے ہمیں مرنے والے کے عیب گنوانے سے منع کیا ہے ۔بشیر بلور اپنی قبر میں ہیں اور ہم نے اپنی قبر میں حساب دینا ہے ۔ میرا پیغام محبت ہے جہاں تک پہنچے۔
  11. سید زبیر

    نہرو خاندان“ حیران کن انکشافات”

    عزیزم برین ہیکر بہت معلوماتی کالم شریک محفل کیا ،نہ جانے اس کالم کے جواب میں اخبارات میں کیا آیا ۔ لیکن جس بات سے مجھے اتفاق نھیں ہوپا رہا وہ یہ کہ " اس خاندان کا شجرہ نسب ایک مغل شہزادے غیاث الدین غازی سے شروع ہوتا ہے جو1857کی جنگ آزادی (انگریزوں کی نظر میں بغاوت)کے وقت دلی شہر کا کوتوال...
  12. سید زبیر

    تبصرہ کتب جادہ و منزل از سید قطب شہید

    گرمی قدر الف عین صاحب اور محترمی محمد خلیل الرحمٰن بہت شکریہ
  13. سید زبیر

    اقتباسات محترم فاطمہ جناح کی کتاب " میر ابھائی" سے اقتباس

    محترم فاطمہ جناح کی کتاب " میر ابھائی" سے اقتباس ترجمہ: خواجہ رضی حیدر " اگست کے اواخر میں قائد اعظم پر اچانک مایوسی کا غلبہ ہو گیا ایک دن میری آنکھوں میں غور سے دیکھتے ہوئے انہوں نے کہا "فاطی اب مجھے زندہ رہنے سے کوئی دلچسپی نہیں۔۔۔۔جتنی جلد چلا جاوٍں۔۔۔۔ اتنا ہی بہتر ہے " یہ نہائت مایوس کن...
  14. سید زبیر

    سلامی نام پر حسنین کے لازم ہے مر جانا - منشی للتا پرشاد 'شاد' میرٹھی

    سبحان اللہ نہیں اے شاد کچھ عشقِ امامِ وقت سے بڑھ کر نجاتِ دائمی ہے الفتِ مرشد میں مر جانا
  15. سید زبیر

    اقتباسات کرنل محمد خان کی کتاب " بجنگ آمد " سے اقتباس

    کرنل محمد خان کی کتاب " بجنگ آمد " سے اقتباس حسان خان ، حسیب نذیر گِل ، عائشہ خٹک عاطف بٹ ، شمشاد ساجد تلمیذ روحانی بابا نیرنگ خیال الف نظامی ، نایاب فرحت کیانی عسکری " ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دورے کی ابتدا لنڈی کوتل سے کی ۔جاتے ہوئے درہ خیبر سے گزرے ،جس سے ہمارا پہلے بھی تعارف تھا لیکن گزشتہ چھ سالوں...
  16. سید زبیر

    ابن صفی: شخصیت اور فن - سہ روزہ قومی سیمینار

    ابن سعید صاحب !تصویر کا تعارف بھی ہوجاتا تو بہت لطف آتا بہت شکریہ
  17. سید زبیر

    میر حرَم کو جائیے، یا دیر میں بسر کریے

    واہ سِتم اُٹھانے کی طاقت نہیں ہے اب اُس کو جودل میں آوے، تو ٹک رحم میر پرکریے بہت خوب
  18. سید زبیر

    جوش متولیانِ وقفِ حسین آباد سے خطاب

    روحِ مومن کو عطا، بارِ خدا! ادراک ہو یہ نہیں تو صور پھنک جائے کہ قصہ پاک ہو
  19. سید زبیر

    جوش آئے ہیں دربارِ قربانی میں سقراط و مسیح (سلام)

    سبحان اللہ پیکرِ اقدس پہ تلواروں نے جب ڈالے شگاف مسکرائی سوچ کر کچھ فکرِ حق بینِ حسین جزاک اللہ
  20. سید زبیر

    سلامی کٹ گئی کُل عمر اپنی وصفِ حیدر میں - منشی للتا پرشاد 'شاد' میرٹھی

    واہ ۔۔ سبھان اللہ تمہاری بندگی میں ہوں تمہیں پر جان دیتا ہوں مرا بھی نام لکھ لو اپنے مداحوں کے دفتر میں حسان خان ! جزاک اللہ
Top