نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    اقتباسات کرنل سید وحید الدین کی کتاب 'روزگار فقیر ' سے اقتباس

    کرنل سید وحید الدین کی کتاب 'روزگار فقیر ' سے اقتباس " ڈاکٹر صاحب مدت سے درد گردہ اور نقرس میں مبتلا تھے ۱۹۳۴میں عید کی نماز پڑھ کےآئے گرم گرم سویٔاں کھالیں فوراً گلا بیٹھ گیا ۔کئی طبیبوں اور ڈاکٹروں کا علاج کرایا کوئی فائدہ نہ ہوا ۔ہر مرتبہ نئی تشخیص ، نیا علا ج ،نئی دوائیں پھر بڑا سخت قسم کا...
  2. سید زبیر

    رات دن کہیں(حمد)

    سبحان اللہ شمس اور قمر اس کے سارے بحر و بر اس کے طیر اور فضا اس کی لا اِلٰہَ اِلاَّ اﷲ
  3. سید زبیر

    سر کہاں غائب ہیں ! بہت عرصہ ہو گیا ۔ اپنی خیریت سے مطلع فرمائیں

    سر کہاں غائب ہیں ! بہت عرصہ ہو گیا ۔ اپنی خیریت سے مطلع فرمائیں
  4. سید زبیر

    نظم-میں باغی ہوں-ڈاکٹر خالد جاوید جان

    بہت خوبصورت نظم ،۱۹۸۶ میں جب محترمہ بے نظیر بھٹو وطن واپس ہوئیں تھیں تو عوامی جلسے میں یہ نظم پڑھی تھی
  5. سید زبیر

    مِٹی نامہ ۔۔۔ خادم چشتی

    نوآموز ! جیوندے تے سدا سکھی رؤ
  6. سید زبیر

    جسٹس ایم آر کیانی ؛ لسان پاکستان

    ا ک نظر التفات ادھر بھی ، تبصرے کا منتظر ہوں
  7. سید زبیر

    ذاتی کتب خانہ میں نے ۲۰۱۲ میں کیا کیا پڑھا۔۔

    حسان خان ! بہت خوشی ہو ئی جیتے رہو خوش رہو یہ فیضان نظر تھا یا مکتب کی کرامت تھی سلام آپکے والدین کو جنہوں نے آپ کی ایسی تربیت کی۔ اللہ کی بے شمار رحمتیں ہوں
  8. سید زبیر

    اقتباسات ایک نو مسلم خاتون کی کتاب "طالبان کی قید میں " سے اقتباس

    بے شک بے شک دعا ہے اللہ کریم ہمیں سرکشی کی راہ سے دور رکھے اور اطاعت گذاری کی راہ پر چلنے کی استطاعت نصیب فرمائے (آمین)
  9. سید زبیر

    فرعون ,,,

    اس کے یہ ٹھاٹھ باٹھ کیا طاہر کرتے ہین حالانک ڈی ایس پی ایک سولہویں گریڈ کا اہلکار ہوتا اور پروٹوکوول میں اس کا عہدہ آرمی کے صوبیدار میجر سے کم ہوتا ہے جو ریٹائر ہو کر کسی سیکورٹی ایجنسی میں سپروائزر کے لیے جاب ڈھونڈتا پھرتا ہے ۔اس ڈی ایس پی کے انداز سے یہ گمان ہوتا ہے کہ یہ بھی اپنے دور میں...
  10. سید زبیر

    دعا

    بے شک اللہ سب کی سنتا ہے وہ رب العالمین ہے وہی سمیع ہے مگر میں نے ایک جگہ پڑھا تھا کہ وہ بے عمل کی نہیں سنتا اللہ کریم ہم سب کو نیک عمل کی قوت و استطاعت اور توفیق نصیب فرمائے (آمین)
  11. سید زبیر

    تذکرہ اولیاء

    روحانی بابا ! سبق پہلا ہے یہ کتاب ہدیٰ کا کہ مخلوق ساری ہے کنبہ خدا کا بے شک حقوق العباد کی قضا ممکن نہیں اللہ کریم آپ کو بے پناہ سعادتوں سے نوازے (آمین)
  12. سید زبیر

    فیض کیا کریں ۔ فیض احمد فیض

    فرخ منظور صاحب ، بہت شکریہ اتنے خوبصورت کلام کی شراکت کا یہ زخم سارے بے دوا یہ چاک سارے بے رفو کسی پہ راکھ چاند کی کسی پہ اوس کا لہو
  13. سید زبیر

    جوش فتحِ سمرنا

    بہت خوب کھل جائے کہ اِس زر میں کوئی میل نہیں ہے اسلام ہے اسلام ہنسی کھیل نہیں ہے
  14. سید زبیر

    وہ نہیں آتا گر نہیں آتا ۔ نظام رامپوری

    بہت اعلیٰ کلام وہ نہیں آتا گر نہیں آتا جا کے کیوں نامہ بر نہیں آتا اسی نسبت سے ایک اور شعر عرض ہے تجھ سے تو کچھ کلام نہیں لیکن اے ندیم میرا سلام کہیو اگر نامہ بر ملے
  15. سید زبیر

    جون ایلیا غزل - نہ ہوا نصیب قرارِ جاں، ہوسِ قرار بھی اب نہیں - جون ایلیا

    بہت خوبصورت کلام شئیر کیا ہے وہ جو اپنی جاں سے گزر گئے، انہیں کیا خبر ہے کہ شہر میں کسی جاں نثار کا ذکر کیا، کوئی سوگوار بھی اب نہیں بہت شکریہ
  16. سید زبیر

    آتش روز و شب ہنگامہ برپا ہے میانِ کوئے دوست

    بہت خوب نقشِ پائے غیر پاتا ہوں پسِ دیوار میں آشنائے دزد نکلا پاسبانِ کوئے دوست اعلیٰ کام منتخب کیا ہے ۔۔۔کیا بات ہے
  17. سید زبیر

    اگر آپ اپنا نام خود رکھ سکتے تو :)

    بہت دلچسپ سلسلہ شروع کیا نیلم بیٹا نے ، کہیں پڑھا تھا کہ بیشتر انسان اپنے ناموں سے مطمئن نہیں ہوتے اور وہ پہلی بغاوت یہی کرتے ہیں کہ اپنانام بدلنے کی سوچتے ہیں بعض کامیاب ہو جاتے بعض ہمت نہیں کر پاتے ۔نام بدلنے میں نامور پسندیدہ شخصیت کا عمل دخل بھی ہوتا اسی طرح وہی نام وہ اپنی اولاد کے...
  18. سید زبیر

    عدیم ہاشمی حیراں ہوں زِندگی کی انوکھی اُڑان پر

    بہت خوب اِتنے سِتم اُٹھا کے تُو زِندہ ہے کِس طرح کِتنا یقیں کروں میں تری داستان پر عمدہ انتخاب
  19. سید زبیر

    گیلا فوم

    درویش خُراسانی،@عاطف بٹ،@قیصرانی،@التباس آپ کی عزت افزائی کا بہت شکر گزار ہوں اللہ آپ کی عزت میں اضافہ فرمائے ، ویسے غلطی میری ہی تھی شائد مجھے ایسی بات نہیں کرنا چاہئیے تھی در اصل تصاویر دیکھ کر فی البدیہہ یہ جملہ ذہن میں آگیا تھا جو لکھ دیا تھا درویش خُراسانی محسوس نہ کرنا بہت شکریہ
Top