نتائج تلاش

  1. محمد سعد

    کورل ڈرا کی فائل کو jpgمیں تبدیل کرنے کا طریقہ

    مجھے تو لگتا ہے کہ GIMP یا InkScape سے آپ کا کام ہو جائے گا۔ :rolleyes:
  2. محمد سعد

    جمیل نوری کشیدہ فار ویب، ریلیز!

    کوئی بات نہیں آہستہ آہستہ سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا۔ :biggrin: یہ بھی دیکھ لیں کہ جن الفاظ کے ساتھ انک سکیپ میں مسئلہ ہوتا ہے، ان کے ساتھ مائیکروسافٹ آفس وغیرہ میں بھی تو مسئلہ نہیں ہو رہا؟ اگر ایسا ہے تو جمیل صاحب کو ان مسائل کے بارے میں بتائیں تاکہ انہیں حل کیا جا سکے۔ جہاں تک میری رائے کا...
  3. محمد سعد

    جمیل نوری کشیدہ فار ویب، ریلیز!

    میرے پاس خود تو ونڈوز نصب نہیں ہے لیکن آج کسی اور کے کمپیوٹر پر میں نے ونڈوز میں انک سکیپ کی آزمائش کی تو فانٹ بالکل صحیح کام کر رہا تھا۔ چنانچہ کورل ڈرا والوں کا مسئلہ تو حل ہو گیا۔ :party: اب جہاں اردو متن لکھنا ہو وہاں انک سکیپ استعمال کر لیا کریں۔ باقی آپ لوگوں کی اپنی مرضی۔ ویسے مجھے تو...
  4. محمد سعد

    جمیل نوری کشیدہ فار ویب، ریلیز!

    اور جمیل صاحب کا حوصلہ بڑھانے والوں کا بھی۔ :)
  5. محمد سعد

    جمیل نوری کشیدہ فار ویب، ریلیز!

    ونڈوز میں انک سکیپ پر کیا نتیجہ آتا ہے؟
  6. محمد سعد

    دروپل 6 کا اردو پیکج بنانے میں مدد درکار ہے

    :biggrin: اردو وکی پیڈیا والوں کا تو مجھے نہیں پتا لیکن میرا ماننا یہ ہے کہ اگر وقت کے ساتھ ساتھ زبان میں تبدیلیاں آنی ہی ہیں تو کم از کم وہ تبدیلیاں ایسی تو ہوں کہ زبان کی شناخت برقرار رہے۔ ویسے بھی ترجمے کا مقصد کسی اور زبان کی تحریر کو اپنی زبان میں ڈھالنا ہوتا ہے۔ اب اگر نئے زمانے کے تقاضوں...
  7. محمد سعد

    دروپل 6 کا اردو پیکج بنانے میں مدد درکار ہے

    :grin: بھائی مذاق اڑانے کے بجائے کوئی بہتر لفظ ہی بتا دیتے۔:battingeyelashes:
  8. محمد سعد

    دروپل 6 کا اردو پیکج بنانے میں مدد درکار ہے

    میری رائے میں بہتر یہ ہوگا کہ دروپل کے پورے پیکج میں تبدیلیاں کرنے کے بجائے ایک دخیلہ (module) بنا لیا جائے۔ اس سے جو انگریزی ویب سائٹس دروپل پر چل رہی ہیں، انہیں اردو میں منتقل کرنا بھی اور زیادہ آسان ہو جائے گا اور اس کے علاوہ آپ کو ہر اپڈیٹ پر نیا پیکج بھی نہیں بنانا پڑے گا۔ کچھ دخیلے میں...
  9. محمد سعد

    دروپل 6 کا اردو پیکج بنانے میں مدد درکار ہے

    نبیل بھائی، اگر آپ کے پاس وقت ہو تو دروپل میں اردو پیڈ نصب کرنے کا مفصل طریقہ لکھ دیں کیونکہ اس کا ہر مہینے نیا اپڈیٹ نازل ہوتا رہتا ہے۔ چنانچہ اس طرح میں خود اس میں اردو پیڈ شامل کر لیا کروں گا۔ ایک اور بات اگر آپ کو معلوم نہ ہو تو بتا دوں۔ دروپل میں آپ ترجمے کو ڈیٹابیس میں بھی درآمد کر سکتے...
  10. محمد سعد

    دروپل 6 کا اردو پیکج بنانے میں مدد درکار ہے

    الحمد للہ۔ آج ترجمہ شدہ سطور کی تعداد 1200 تک پہنچ گئی ہے۔ اس وقت مجھے ان الفاظ کے لیے تجاویز درکار ہیں۔ پیراگراف کو رکوع لکھوں یا یہ آم لوگوں کے لیے مشکل ہوگا؟ ان تمام الفاظ کا تعلق لکھے گئے متن کے ساتھ ہے۔ Strong Emphasized Cited Coded Bolded Underlined Italicized Superscripted...
  11. محمد سعد

    دروپل 6 کا اردو پیکج بنانے میں مدد درکار ہے

    میں نے دروپل کی ویب سائٹ پر درخواست داخل کر دی ہے۔ http://drupal.org/node/365643 اگرچہ ابھی تک کوئی پیش رفت نہیں ہوئی لیکن آپ اس صفحے سے اب تک ترجمہ کی گئی فائلیں حاصل کر سکتے ہیں۔
  12. محمد سعد

    مریخ کی سطح کے مشاہدے کا ایک عمدہ موقع

    کروڑ سال کا ذکر کہاں ہوا ہے؟ کہیں آپ کروڑوں میل کی بات تو نہیں کر رہے؟:confused:
  13. محمد سعد

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق کشیدہ، ریلیز!

    کچھ دنوں کی چھٹی پر گئے ہوں گے۔ آخر ان کا بھی تو کچھ حق بنتا ہے آرام کرنے کا۔ :battingeyelashes:
  14. محمد سعد

    مریخ کی سطح کے مشاہدے کا ایک عمدہ موقع

    بچے کو رلاتے ہوئے شرم نہیں آتی کیا؟ :razz:
  15. محمد سعد

    دروپل 6 کا اردو پیکج بنانے میں مدد درکار ہے

    جناب میں نے کتابستان کی پونے تین کلوگرام والی لغت سے مشورہ کر کے ہی "کشادہ" کا لفظ استعمال کیا ہے۔ اور سیاق و سباق کے لحاظ سے بھی ٹھیک ہے۔ اس کے علاوہ آپ نے جو تراجم نقل کیے ہیں، ان میں بھی "کشادہ" کا لفظ موجود ہے۔ شاید آپ نے غور نہیں کیا۔
  16. محمد سعد

    مریخ کی سطح کے مشاہدے کا ایک عمدہ موقع

    :cry2::cry2::cry2::cry2::cry2::cry2::cry2::cry2: اس سے پہلے کہ لوگ یہ پوچھیں کہ میں کیوں رو رہا ہوں، میں ہی بتا دیتا ہوں کہ میں اپنے وطن میں لوگوں کی سائنس سے دلچسپی کی حالت دیکھ کر رو رہا ہوں۔ :crying3::crying3::crying3:
  17. محمد سعد

    دروپل 6 کا اردو پیکج بنانے میں مدد درکار ہے

    وی بلیٹن کے ترجمے میں ایک غلطی کا مشاہدہ کیا ہے: اس پیغام میں آپ کی شہرت کی سطح جفت ہے۔ یہاں پر even کے ترجمے کے طور پر "برابر" یا "یکساں" کی جگہ "جفت" کا لفظ استعمال کیا گیا ہے۔ :grin:
  18. محمد سعد

    دروپل 6 کا اردو پیکج بنانے میں مدد درکار ہے

    میں سوچ رہا ہوں کہ module کے ترجمے کے طور پر اگر "دخیلہ" کی جگہ کوئی اور لفظ استعمال کر لوں تو بہتر رہے گا۔ شاید "پرزہ" یا کوئی اور لفظ ۔۔۔ :question: کیا کسی کے پاس کوئی تجویز ہے؟
  19. محمد سعد

    دروپل 6 کا اردو پیکج بنانے میں مدد درکار ہے

    ابھی تک تو بات 1100 سطور سے آگے نہیں پہنچی۔ آخر پڑھائی بھی تو کرنی ہے۔ :glasses-nerdy: بہرحال اس حالت میں ہے کہ اسے بلاگ یا آن لائن لائیبریری کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ جہاں تک آن لائن رکھنے کی بات ہے تو آج یا کل میں اسے موقع ملتے ہی دروپل کی مرکزی سائٹ پر اپ لوڈ کر دوں گا تاکہ زیادہ لوگ...
Top