نتائج تلاش

  1. محمد سعد

    ضرورتِ فانٹ ساز

    لینکس کے فورم پر مائیکروسافٹ کا فانٹ استعمال کروں گا تو دنیا والے کیا کہیں گے؟ ;-)
  2. محمد سعد

    ضرورتِ فانٹ ساز

    میں نے سوچا کہ نفیس ویب نسخ اور Liberation فانٹس چونکہ اچھی طرح آزمائے ہوئے ہیں لہٰذا ان میں مسائل کی تعداد بھی نسبتاً کم ہوگی۔ ویسے بھی ایک انگریزی فورم پر اردو کو اردو کی طرح لکھنے اور پڑھنے والے لوگ کتنے ہوں گے؟ اور جو ایسے لوگ ہوں گے، انہیں اردو لکھنے اور پڑھنے سے کون سی وجہ روک سکے گی؟ :)
  3. محمد سعد

    ضرورتِ فانٹ ساز

    نفیس ویب نسخ کے اجازت نامے میں لکھا ہے۔ 2. The Font Software may be modified, altered, or added to, and in particular the designs of glyphs or characters in the Fonts may be modified and additional glyphs or characters may be added to the Fonts, only if the font is renamed to names not...
  4. محمد سعد

    ضرورتِ فانٹ ساز

    اتنی جلدی بھی نہ کریں کہ The quick brown fox بدل کر The puick brown fox بن جائے۔ :mrgreen: اور اگر نام بدل دیں تو زیادہ بہتر رہے گا۔ اس سے اس فانٹ کو نفیس ویب نسخ کے ساتھ ساتھ رکھنا بھی ممکن ہو جائے گا۔ واضح رہے کہ حالیہ لینکس ڈسٹربیوشنز پر کسی وجہ سے نفیس سلسلے کے تمام فانٹس ایک ہی نام...
  5. محمد سعد

    ضرورتِ فانٹ ساز

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔ کچھ عرصہ پہلے لینکس پاکستان فورم پر کسی بھائی نے تجویز دی کہ انگریزی کے ساتھ ساتھ اردو متن میں بھی سوال و جواب کا سلسلہ شروع کر دینا چاہیے۔ اس پر ناظمین کا جواب تھا کہ انہیں اگر کوئی ایسا فانٹ مل جائے جو اردو اور انگریزی دونوں کے لیے مناسب ہو تو ایسا کرنا...
  6. محمد سعد

    لینکس بوٹنگ مسئلہ

    میرے خیال میں بہتر ہوگا کہ آپ اردوکوڈر لینکس فورم کا چکر لگا لیں۔ وہاں آپ کو کافی مفید معلومات بھی مل جائیں گی اور کسی سوال کی صورت میں بہتر مدد ملنے کا بھی امکان ہے کیونکہ وہ فورم خاص طور پر اسی موضوع کے لیے بنایا گیا ہے۔
  7. محمد سعد

    لینکس بوٹنگ مسئلہ

    سب سے اہم بات تو یہ ہے کہ Red Hat Linux 9 بہت پرانے زمانے کی چیز ہے۔ بالکل ایسے ہی جیسے آج کل کے دور میں کوئی ونڈوز 95 استعمال کرے۔ دوسری بات یہ کہ گرافیکل انٹرفیس کے نصب نہ ہونے کی دو وجوہات ہو سکتی ہیں۔ یا تو آپ نے خود اسے تنصیب کے دوران چھوڑ دیا (مثلاً Minimal Install کے آپشن سے)، یا پھر...
  8. محمد سعد

    لینکس بوٹنگ مسئلہ

    میری یادداشت کے مطابق یہاں پر SMP کا مطلب Symmetric Multi Processor ہے۔ یعنی یہ دو طرح کے کرنل نصب ہوئے ہیں۔
  9. محمد سعد

    جمیل نوری کشیدہ فار ویب، ریلیز!

    یہ فانٹ میں نے لینکس پر انک سکیپ میں تھوڑا بہت استعمال کر کے دیکھا ہے۔ باقی سب کچھ تو ٹھیک تھا۔ بس "جمیل" میں ج کا نقطہ غائب ہو جاتا تھا۔ اگر ونڈوز پر بھی انک سکیپ میں یہ اچھا چلتا ہے تو پھر تو سمجھیں کہ آپ کا مسئلہ حل ہو گیا۔ جہاں اردو متن لکھنا ہو، وہاں انک سکیپ استعمال کر لیا کریں۔ باقی...
  10. محمد سعد

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق کشیدہ، ریلیز!

    اگر کوئی میری رائے پوچھے تو میں تو ریڈ ہیٹ کے Liberation fonts کے استعمال کا ہی مشورہ دوں گا۔ یہ نہ صرف اوپن سورس ہیں، بلکہ خوبصورتی کے لحاظ سے بھی مائیکروسافٹ کے کئی مشہور فانٹس کا مقابلہ کر سکتے ہیں۔ ان کا مائیکروسافٹ کے کچھ فانٹس کے ساتھ موازنہ وکی پیڈیا کے اس مضمون میں دیکھا جا سکتا ہے۔
  11. محمد سعد

    ! آفس 2007 ! اردو اورعربی سپیل چکر!

    کہیں بُش انکل تو نہیں اٹھا کر لے گیا؟ :confused:
  12. محمد سعد

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق کشیدہ، ریلیز!

    اوہ ہاں! میں تمام جوابات کو پڑھتے پڑھتے یہ بات بھول ہی گیا تھا۔ :blush:
  13. محمد سعد

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق کشیدہ، ریلیز!

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔ میں جمیل صاحب کا بہت زیادہ شکر گزار ہوں کہ انہوں نے اپنی صلاحیتوں سے ملک و قوم کو فائدہ پہنچانے کی کوشش کی ہے۔ جمیل صاحب، آپ سے ایک گزارش ہے کہ اپنے اس خط کو General Public License یا اسی نوعیت کے کسی اور اجازت نامے کے تحت جاری کریں تاکہ فانٹ سازی کے عمل کی...
  14. محمد سعد

    جمیل نوری کشیدہ فار ویب، ریلیز!

    دراصل، جہاں تک مجھے سمجھ آئی ہے، اس کے مطابق اس کا اصل فائدہ ان کو ہوگا جو اپنے بلاگ وغیرہ پر کشیدہ خط کو دھڑادھڑ استعمال کرنا چاہتے ہیں لیکن میری طرح سٹائل شیٹس کی تدوین کے ہنر سے ناواقف ہیں۔ چنانچہ انہیں بس کشیدہ فانٹ کا نام لگانا پڑے گا اور باقی کام خود بخود ہو جائے گا۔ اور جو اس ہنر سے واقف...
  15. محمد سعد

    Xtravo Explorar

    کہیں یہ والے شیخ عمران صاحب تو نہیں؟ :grin:
  16. محمد سعد

    Xtravo Explorar

    جہاں تک مجھے یاد ہے، شاید اس میں آر ایس ایس کی سہولت بھی موجود ہے۔
  17. محمد سعد

    Xtravo Explorar

    میڈیا والوں‌کے بھی کیا کہنے۔ سب سے پہلے خبر پہنچانے کے شوق میں کہاں کہاں‌تک پہنچ جاتے ہیں۔ مجھے نوے فیصد تک یقین ہے کہ یہ براؤزر ایسے ہی شوقیہ بنایا گیا ہے یا پھر ڈاٹ نیٹ کی مشق کے طور پر اور کسی چینل والوں نے مفت میں ہی سب سے پہلے خبر پہنچانے کے شوق میں اپنے آپ کو لطیفہ بنا لیا ہے۔ :beating...
  18. محمد سعد

    دروپل 6 کا اردو پیکج بنانے میں مدد درکار ہے

    میں نے مشاہدہ کیا ہے کہ outline کا لفظ دخیلہ کتاب میں "فہرست" کے معنوں میں استعمال ہوا ہے۔ یعنی "table of contents"۔ براہِ مہربانی آپ کے ذہن میں اس کے جتنے بھی ممکنہ تراجم آئیں، وہ سب یہاں پر لکھ دیں تاکہ ان میں سے مناسب ترین استعمال کیا جا سکے۔
  19. محمد سعد

    آن لائن بینکوں کے صارفین خبردار بیدار ہوشیار!!!

    یعنی ڈرنے کی ضرورت صرف کارڈز کے مالکان کو ہی ہے۔ :roll: ویسے ان مفید معلومات کی فراہمی کے لیے میں آپ کا بہت شکر گزار ہوں۔ مجھے پہلے اس معاملے کے بارے میں زیادہ خبر نہ تھی۔
  20. محمد سعد

    دروپل 6 کا اردو پیکج بنانے میں مدد درکار ہے

    میں نے structured کا ترجمہ "منظم" کر دیا ہے۔ :)
Top