نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    گزشتہ کل کے لئے "کل" اورآئندہ کل کے لئے "صبحانہ" استعمال کرنے کی تجویز

    گزشتہ کل کے لئے "کل" اورآئندہ کل کے لئے "صبحانہ" -------------------------------------------------------------------------------- اردو میں لفظ "کل" آنے والے دن اور گذشتہ دن دونوں‌کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ گذرے ہوئے کل کے لئے اگر ہم "کل"‌ کا لفظ مخصوص کردیں‌ اور جناب، آنے والے کل کے لئے...
  2. فاروق سرور خان

    اردو ایڈیٹنگ کمپوزنگ اور خطاطی کے سوفٹو

    ان کے نام تھے۔ ضیاء حمید طور اور فاروق حمید طور
  3. فاروق سرور خان

    قرآن کے اردو ترجمے کی پروف ریڈنگ کے لئے مدد درکار ہے۔

    دوستو اور ساتھیو، السلام علیکم، فی سبیل اللہ قران کے صرف اور صرف اردو ترجمے کی پروف ریڈنگ کرنے کے لئے مدد دکار ہے۔ ترجمہ کی Scan کی ہوئی امیج نیٹ پر موجود ہے۔ کیریکٹر فارمیٹ میں، میں فراہم کروں گا۔ آپ کا کام اردو ٹرانسلیشن کی جانچ نیٹ پر امیج سے مقابلہ کرکے تصدیق کرنا ہوگا کہ ترجمہ نیٹ پر...
  4. فاروق سرور خان

    لال مسجد کے مذکرات ناکام کیوں ہوئے ؟ مولانا مفتی رفیع عثمانی

    ہم دور بیٹھے ہوئے لوگوں کو یہ بتائیں کے لال مسجد میں‌ دستی بموں‌اور کلاشنکوفوں کا کیا مصرف تھا؟
  5. فاروق سرور خان

    لال مسجد آپریشن۔۔۔ایک تلخ سوال

    آپ کی تنقید کا بھی شکریہ اور باسم صاحب کی تائید کا بھی شکریہ۔ تائید و تنقید سے ہی بہتری حاصل ہوتی ہے۔ لہذا آپ کی تنقید سر آنکھوں‌پہ :) بھائی، اس عملی معاشرے کی ابتدا 14 اگست 1947 سے ہوچکی ہے۔ موجودہ آئین دیکھئے۔ اس پر پاکستان کے علماء اور منتخب نمائندوں نے اتفاق کیا اور اسی سے قوانین بن...
  6. فاروق سرور خان

    لال مسجد آپریشن۔۔۔ایک تلخ سوال

    نظامی صاحب، ترقی کرنے کے لئے سب سے پہلے یہ ماننا ضروری ہے کہ کمزوری کی شناخت کی جائے۔ آپ بخوبی جانتے ہیں کے مدرسے سے نکلنے والے انجینئرز کتنے ہیں، ڈاکٹرز کتنے ہیں۔ سوشل سائنٹست کتنے ہیں۔ اقوام متحدہ میں نمائندے کتنے ہیں۔ بھائی جذباتی باتوں سے تبدیلی کیسے آئے گی۔ آپ نے فرمایا۔ اسلامی شہریات کا...
  7. فاروق سرور خان

    لال مسجد آپریشن۔۔۔ایک تلخ سوال

    درست فرمایا آپ نے۔ کسی پر بھی پابندی نہہیں ہوناچاہئیے۔ لیکن 16 کروڑ افراد اپنی مشترکہ رائے دینے کے لئے روز تو نہیں جا سکتے۔ موجودہ اسمبلیوں‌کے طریقے پر تقریبا سب ہی متفق ہیں۔ جہاں علما کرام کا علم اسلام کے بارے میں زیادہ ہے۔ سیاست، معاشیات، شہریات، سوشل سائینسز۔ تجارت۔ ایڈمنسٹریشن، اور اسی طرح...
  8. فاروق سرور خان

    لال مسجد سانحہ کا ذمہ دار کون؟

    آئین سے مجلس شوری کی تشکیل کا لنک۔ http://www.pakistani.org/pakistan/constitution/part3.ch2.html پاکستان کے آئین کا لنک۔ http://www.pakistani.org/pakistan/constitution/preamble.html لال مسجد کی تجویز کردہ شریعت کا لنک۔ http://pak.net/share/khaka.pdf کیا ان اصلاحات کے لئے،...
  9. فاروق سرور خان

    لال مسجد قضیہ

    بہت شکریہ۔ مجھے ایک اور صاحب نے khaka.pdf کا لنک فراہم کردیا ہے۔ جو کہ میں ڈھونڈ رہا تھا۔ اسی عنوان پر اپنی معمولی رائے کا اظہار میں نے یہاں کیا ہے http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=7706&page=5 اور دیکھ رہا ہوں کے بہت سے دوسرے ساتھی بھی اس سلسلے میں اپنے خیالات کا اظہار چاہتے...
  10. فاروق سرور خان

    کون تھیں ؟ کہاں چلی گئیں؟؟

    محترمی فرضی، شرمندگی کی تو بات ہی نہیں۔ موجودہ صورتحال نے سب کو ہی محتاط کر دیا ہے۔ ایک ایسا تھریڈ آپ کے موضوع پر ضروری ہے۔ کامیابی کے لئے دعاگو۔
  11. فاروق سرور خان

    لال مسجد آپریشن۔۔۔ایک تلخ سوال

    محترم، آپ کے ذہن میں اسلامی ریاست کا کیا تصور ہے۔ اور یہ تصور پاکستان کے موجودہ سیاسی ڈھانچے سے کیوں مختلف ہے؟ وہ کونسی ائینی یا قانونی تبدیلی ہے جس کے بعد پاکستان ایک اسلامی ریاست بن جائے گا؟ میں نے اس بارے میں ایک مخلصانہ رائے کا اظہار یہاں کیا ہے۔...
  12. فاروق سرور خان

    لال مسجد سانحہ کا ذمہ دار کون؟

    آپ کے خیالات پر قرآن کی گہری چھاپ نظر آتی ہے۔ یہ میان روی۔ حقائق کی شناخت اور مناسب گفتار۔ اللہ برکت دے۔ مزید لکھئے۔ ہمارے پاس اسے لوگوں کی بہت کمی ہے جو قرآن فہم ہوں۔ والسلام
  13. فاروق سرور خان

    لال مسجد سانحہ کا ذمہ دار کون؟

    بہت اعلی ساجد صاحب۔ اور اس لئے اعلی کہ آپ کی سوچیں قرآن کے مطابق ہیں۔ ذیل میں۔ میں نے ساجد صاحب کی تحریر پر قرانی آیات کی روشنی ڈالی ہے۔ غلطی ہوئی ہو تو معافی کا خواستگار ہوں۔ شریعت، قرآن و سنت: جیسا کہ حضرات متفق ہیں کہ شریعت "قرآن اور سنت ‌پر مشتمل ہے۔ قرآن، اللہ کی طرف سے بنیادی اصول...
  14. فاروق سرور خان

    لال مسجد آپریشن۔۔۔ایک تلخ سوال

    جی بالکل۔یہاں میرا اشارا کسی کی طرف نہیں۔ ذاتی حملے کرنا مکمل مبتدی ہونے کی نشانی ہے۔ کسی بھی بحث کے دوران۔ ذاتی حملے۔ Character Assasination اس بات کی نشاندہی کرتے ہیں کہ یہ حرکت کرنے والا شخص اب مناسب جوابات کھو بیٹھا ہے اور بحث ہار گیا ہے۔ لیکن "انا" ‌اتنی بڑی ہے کہ مخالف کی بات ماننا نہیں...
  15. فاروق سرور خان

    لال مسجد آپریشن۔۔۔ایک تلخ سوال

    جی۔ بہت مہربانی۔ اگر اس سے ملتے جلتے مزید ڈاکومنٹس ہوں نظر آئیں تو مطلع فرمائیں۔ مشکور ہوں گا۔
  16. فاروق سرور خان

    لال مسجد قضیہ

    بھائی۔ مخلصانہ طور پر عرض ہے کہ اتنے سنجیدہ معاملے میں جس میں جانیں جائیں، شرارت کی گنجائش نہیں۔ دوبارہ دیکھئے۔ میرا سوال یہ نہیں کے یہ کیسے ہوگا؟ سوال یہ تھا کہ کیا خاکہ پیش کیا گیا تھا۔ ایک دوسرے بھائی نے ایک طویل ڈاکومنٹ کی طرف اشارہ کیا ہے۔ ڈاون لوڈ کررہا ہوں۔ مقصد نا تعریف ہے نہ تنقید۔ بس...
  17. فاروق سرور خان

    لال مسجد آپریشن۔۔۔ایک تلخ سوال

    شکریہ۔ ڈاون لوڈ کررہا ہوں۔ پوائنٹر کا ایک بار پھر شکریہ۔ جی دیکھ لیا۔ میں یہ ہی ڈھونڈ رہا تھا۔ بہت شکریہ۔ آگاہی مقصد تھا۔ نہ تعریف۔ نہ تنقید۔
  18. فاروق سرور خان

    فونٹ بنانے سے متعلق معلومات اکٹھی کریں!

    جی۔ مجھے انتظار ہے۔ Rana.ttf میں‌کی جانے والی تبدیلیوں کا۔ پھر کام پریکٹیکل کےدور میں آئے گا، اس وقت یہ سب واضح ہوتا جائے گا۔ آپ میں سے کوئی صاحب مجوزہ تبدیلیاں RANA.TTF میں جرنا پسند فرمائیں گے؟
  19. فاروق سرور خان

    لال مسجد قضیہ

    بھائی۔ ہم سب اسلام کے اتنے شیدائی ہیں کہ اسلام کا کوئی نام لیتا ہے تو اس کے پیچھے چل نکلتے ہیں۔ یہ بھئ نہیں پوچھتے کہ ہم کرنے کیا جارہے ہیں۔ تمام تر معذرت کے بعد پوچھنا چاھتا ہوں۔ کیا جو شریعت یا آئین لال مسجد والے پاکستان میں نافذ کرنا چاہتے تھے۔ اس کا باقاعدہ متن یا باقاعدہ بیان کسی ویب سائٹ...
  20. فاروق سرور خان

    لال مسجد آپریشن۔۔۔ایک تلخ سوال

    گو کہ میرے سوال کا تعلق، موجودہ معاملے سے نہیں ہے۔ لیکن تمام تر معذرت کے بعد پوچھنا چاھتا ہوں۔ کیا جو شریعت یا آئین لال مسجد والے پاکستان میں نافذ کرنا چاہتے تھے۔ اس کا باقاعدہ متن یا باقاعدہ بیان کسی ویب سائٹ پر ہے؟ سوال پوچھنے کا مقصد قطعا کسی کی دل آزاری نہیں۔ میں باوجود کوشش کے اب تک کسی...
Top