نتائج تلاش

  1. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نو روزے ان شاء اللہ ٹھنڈے گزر جائیں گے، ایسا لگتا ہے، آخری عشرہ شاید گرم گزرے
  2. ع

    ظلم کرنے کی جو ظالم کو اجازت ہو گی

    ظلم کرنے کی جو ظالم کو اجازت ہو گی جان لوگوں کی نہ ہرگز بھی سلامت ہو گی -------- کسی جگہ کا ذکر بھی لائیں، مثلاً ظلم کرنے کی جہاں، اور اسی طرح مصرع ثانی میں تبدیلی کی جائے گی، "ہرگز بھی" میں "بھی" بھرتی کا لگ رہا ہے وقت بدلے گا کبھی ہم کو یقیں ہے اس کا جیسی کرتے ہو تمہاری بھی مدارت ہو گی...
  3. ع

    دوستی جن سے نہیں ان سے شکایت کیسی

    ہو گئے ہم پہ مسلّط ہیں لٹیرے غاصب جن کو مانا ہی نہیں ان کی اطاعت کیسی --------- یہ لٹیرے کیسے، اور جن کو لائے ہی نہیں، درست رہے گا مجھ پہ اوروں کی خطائیں تو نہ ڈالو یارو جب مرا جرم نہیں اس پہ ندامت کیسی -----------جرم نہیں ہے تو ندامت، بہتر تھا اس مصرع سے ایک شازش سے بنائی ہے حکومت تم نے تم...
  4. ع

    ظلم کرنے کی جو ظالم کو اجازت ہو گی

    میں ان شاء اللہ بعد میں دیکھتا ہوں
  5. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظلم ہو رہا ہے اس لڑی کے ساتھ، کل سے لے کر اب تک یہاں ایک بھی مراسلہ نہیں کیا گیا
  6. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غور کرنے پر ہی پتا چلے گا کہ گُلِ یاسمیں کس وقت کی بات کر رہی ہیں
  7. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عجب نہیں کہ اس بار آموں کی قیمتیں بھی زیادہ ہوں، ہر چیز کی قیمت تو بڑھی ہوئی ہے ان دنوں، مگر پھر بھی سب چلتا ہی جا رہا ہے الحمد للہ
  8. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضروری ہو گیا تھا رات کو ڈبل کمبل اوڑھنا، دو چار دن کی بارشوں سے موسم بہت ٹھنڈا ہو گیا ہے
  9. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گھڑیاں جو چلتی رہتی ہیں، ویسے یہ سادہ سا سوال کافی مشکل لگتا ہے
  10. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خدا کا شکر ہے کہ میں تو خیریت سے ہوں، اور سب کی خیریت کے لیے دعا کرتا ہوں!
  11. ع

    دوستی جن سے نہیں ان سے شکایت کیسی

    جبکہ منطور نہیں ان کی حکومت ہم کو ---------یا ہم نے مانا ہی نہیں ان کو تو حاکم اپنا غیر مقبول حکومت کی اطاعت کیسی ------------ جس کی بنیاد ہی ظلم پہ رکھی جائے، ایسی بد بخت حکومت کی اطاعت کیسی دونوں مصرعوں کا آپس میں ربط ضرور دیکھ کیا کریں، کچھ باتیں ہمارے ذہن میں تو ہوتی ہیں مگر ہم انہیں الفاظ...
  12. ع

    دوستی جن سے نہیں ان سے شکایت کیسی

    بات مانیں گے فقط اس کی جو اچھی ہو گی غیر مقبول حکومت کی اطاعت کیسی ----------- بری حکومت بھی مقبول ہو سکتی ہے، کچھ اور لفظ لائیں دوسرے مصرع میں مقبول کی جگہ ہو خطا مجھ سے اگر مان لیا کرتا ہوں جب کوئی جُرم نہیں ہے تو ندامت کیسی --------یا جب مرا جرم نہیں ہے تو ندامت کیسی -----------اس میں تو...
  13. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین بھی سنا ہے کہ شکر ادا کرتی رہی ہے کہ زلزلے سے کسی جانی اور مالی نقصان کی خبر نہیں سنی
  14. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    السلام علیکم
  15. ع

    دوستی جن سے نہیں ان سے شکایت کیسی

    دوستی جن سے نہیں ان سے شکایت کیسی جن کو چاہا ہی نہیں ان سے محبّت کیسی ------- مطلع اگرچہ دو لخت لگ رہا ہے مگر مطلع ہونے کی وجہ سے دو لختی قبول کی جا سکتی ہے جو سمجھتے ہی نہیں دوست ہیں غیروں جیسے جب وہ اپنے ہی نہیں ان سے رقابت کیسی ---------- غیروں جیسے، غیر واضح ہے جو سمجھتے نہیں اوروں کی طرح...
  16. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈر رہتا ہے مجھے تو چالان کا، ہیلمٹ ساتھ ہی رکھتا ہوں، بہت سختی کی ہوئی ہے اس معاملے میں ٹریفک پولیس نے
  17. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہمارے یہاں تو جیسے پھر سردی کا موسم آ گیا ہو، ایک دو دن بارشیں ہوئی ہیں اور ہوائیں چل رہی ہیں اب ٹھنڈی
  18. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیکن گُلِ یاسمیں آج کل کہیں مصروف تو نہیں!
  19. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شکر کرتے ہوں گے کبوتر باز حضرات بھی جب ان کا کبوتر بھی اپنی چھت پر واپس بیٹھتا ہو گا
  20. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظالم ظ ہی یہاں میرے حصے میں آئی ہے، سیدھی گنگا میں ظلم لکھ کر بھگتایا اور یہاں ظالم، ایک ہی قبیل کے دو الفاظ
Top