نتائج تلاش

  1. اسد

    اردو اور انگلش ایک ساتھ لکھنے میں دشواری

    یونیکوڈ میں تحریر کا رخ تبدیل کرنے کے لئے کچھ کنٹرول کوڈ ہوتے ہیں، جو ان پروگراموں میں بھی کارآمد ہوتے ہیں جن کی BiDirectional سپورٹ اچھی نہیں ہوتی۔ ‎RLE, Right-to-Left Embedding LRE, Left-to-Right Embedding RLO, Right-to-Left Override LRO, Left-to-Right Override PDF, Pop Directional...
  2. اسد

    اردو اور انگلش ایک ساتھ لکھنے میں دشواری

    کیا آپ نے سروس پیک 3 انسٹال کیا ہے؟ اگر نہیں تو کر کے دیکھیں، اس سے بعض پروگراموں میں یہ مسئلہ ختم ہو جاتا ہے۔ اس کے علاوہ اگر آپ کے اردو کیبورڈ میں ‌lrm، rlm، lre اور rle کی کلیدیں موجود ہیں تو انہیں استعمال کریں۔
  3. اسد

    ونڈوز ایکس پی کیسے بناتے ہیں کوئی بتا سکتا ہے

    بغیر آپ کا مقصد جانے مشورہ دینا مشکل ہے۔ اس کے لئے پوری کتاب کی ضرورت ہو گی۔ ویسے دوست کا پیغام خاصی حد تک درست ہے۔ جو کچھ آپ کرنا چاہتے ہیں اس کے ہر پہلو سے آپ کا واقف ہونا ضروری ہے۔ عام طور پر ونڈوز xp کی پوری سی ڈی ہارڈ ڈسک کے کسی فولڈر میں کاپی کرتے ہیں۔ پھر جو سیٹنگز یا فائلیں تبدیل کرنی...
  4. اسد

    ایک مدد درکار ہے

    شاید اردو صفحات پرنٹ کرنے کی سیٹنگ مختلف ہو گی۔ ذیل کی تصویر میں کتابچہ پرنٹ کرنے کی سیٹنگ ہے، بائنڈنگ دائیں طرف سلیکٹ کرنے سے اردو صفحات درست پرنٹ ہوں گے۔ سیٹنگ صفحے کے دونوں طرف دو، دو صفحات پرنٹ کرنے کے لئے ہوتی ہے۔ اگر ٹمپلیٹ نہ ملے تو یہ طریقہ استعمال کر کے دیکھیں۔ اس میں ڈوکیومنٹ میں کوئی...
  5. اسد

    ایک مدد درکار ہے

    میں ورڈ تو استعمال نہیں کرتا کہ ٹمپلیٹ کے سلسلے میں مدد کر سکوں، لیکن اگر ان فائلوں کی پی ڈی ایف درست بن جاتی ہے تو اڈوبی ریڈر میں ایک A4 صفحے پر ڈوکیومنٹ کے دو صفحے پرنٹ ہو جاتے ہیں۔ سیٹنگ ذیل کی تصویروں میں ہے۔
  6. اسد

    ویڈیو ٹیوٹوریل کمپیوٹر اسمبل کریں

    جب تک ان لنکس کو درست نہیں کیا جاتا -- ویڈیوز کے ترتیب وار لنک یہ ہیں:
  7. اسد

    المامون والغزالی

    اگر ہو سکے تو 300 ڈی پی آئی (یا زیادہ) بلیک اینڈ وہائٹ میں سکین کریں اور بطور پی این جی سیو کریں۔ Edit: اور ایڈیشن کی معلومات والے صفحات بھی شامل کریں۔
  8. اسد

    غُبارِ خاطر از مولانا ابُو الکلام آزاد ........(تصحیح شدہ نسخہ) تبصرے اور تجاویز

    اس کتاب کو کس ایڈیشن کے سکین سے ٹائپ کیا گیا ہے؟ غبارِ خاطر، ساہتیہ اکادیمی کے چوتھے ایڈیشن کی تصویری پی ڈی ایف یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں۔ صفحات: 466، سائز: 7 ایم بی۔
  9. اسد

    المامون والغزالی

    الغزالی انٹرنیٹ پر کہیں ملی نہیں۔ المأمون بھی تقریباً 20 ایم بی کی ٹِف فائلوں میں تھی جنہیں کمپریس کر کے پی ڈی ایف بنائی ہے۔ یہ نسخہ نواب سالار جنگ کی لائبریری کا ہے اور 1889 کا ایڈیشن ہے۔
  10. اسد

    المامون والغزالی

    آپ یہاں سے المأمون ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔ تصویری پی ڈی ایف، 6MB، صفحات 204۔
  11. اسد

    پی ڈی ایف جنریٹ کرنے کے لیے ڈاٹ نیٹ لائبریریز

    میرے پاس بھی دونوں روابط کام نہیں کر رہے ہیں۔ "We are not able to process your request. Please try again." کا پیغام آتا ہے۔ پی ڈی ایف شارپ کا ربط یہ ہے۔
  12. اسد

    سیرت النبی از شبلی نعمان سید سلیمان ندوی

    چند دن پہلے کسی نے ایک سائٹ پر تبصرہ اور لنک دیا تھا، شاید کوئی سعید صاحب ہیں جن کی سائٹ ہے۔ اس سائٹ پر مصنفین کی تاریخِ پیدائش و وفات بھی موجود تھیں۔ اس سائٹ پر دیکھا جا سکتا ہے۔ اچانک بجلی جانے کی وجہ سے بک مارک نہیں کر سکا اور براؤزر کی ہسٹری میں بھی موجود نہیں ہے۔ تلاش کے لئے مطلوبہ...
  13. اسد

    سیرت النبی از شبلی نعمان سید سلیمان ندوی

    اقبال سائبر لائبریری میں بیشتر کتابیں انپیج میں ٹائپ کی گئی ہیں اور ان سے gif امیج بنا کر سائٹ پر ڈالے گئے ہیں۔ اصل کتاب کے سکین شدہ صفحات موجود نہیں ہیں۔ اگر کوئی اس سائٹ کے کسی ذمہ دار (یا غیر ذمہ دار) فرد سے رابطہ کر سکے تو شاید انپیج کی فائل حاصل ہو سکے۔... میرے خیال میں سید سلیمان...
  14. اسد

    وائی میکس ڈیوائس کا میک ایڈریس

    جب تک آپ پوری تفصیلات مہیا نہیں کریں گے، کوئی کیا جواب دے؟ میک ایڈریس تبدیل نہیں ہوتا، بعض ڈیوائسز کوئی دوسرا ایڈریس استعمال کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ اسے عام طور پر ایڈریس کلوننگ کہتے ہیں۔ راؤٹر کے مینول میں دیکھیں کہ اس میں ایڈریس کلوننگ کی سہولت موجود ہے یا نہیں۔ یا راؤٹر کے ماڈل نمبر کے...
  15. اسد

    کیا ہورہا ہے

    چند دن پہلے میں نے یہاں اس بارے میں درخواست کی تھی۔ غالباً اسی کا نتیجہ ہے۔ میں نے کافی عرصہ پہلے مختلف فورمز کے اعداد و شمار سے کچھ بنیادی نتیجہ اخذ کرنے کی کوشش کی تھی، لیکن یہ کام بعض طالبعلموں کے ایک پروجیکٹ کے لئے کیا تھا اور انہوں نے بعد میں مزید شماریات کے ساتھ کچھ نتیجے اخذ کیے تھے،...
  16. اسد

    کیا فورم کی شماریات میں تبدیلی یا اضافہ ممکن ہے؟

    اضافی شماریات شامل کرنے کا بہت شکریہ۔ اگر ان کی وجہ سے پیج دیر سے لوڈ ہو تو دیکھ لیں کہ ان میں سے کون سی شماریات زیادہ دیر لگاتی ہیں اور ان کو کسی علیحدہ پیج پر منتقل کر دیا جائے۔
  17. اسد

    کافر فیکٹری از محمد حنیف (بی بی سی اردو)

    قادیانی دہ واحد غیر مسلم گروہ نہیں ہے جو اپنے تئیں مسلمان ظاہر کرے۔ پاکستان میں 25 سے زیادہ غیرمسلم فرقے ہیں جو اپنے تئیں مسلمان کہتے ہیں اور انہیں مسلمان تسلیم کیا جاتا ہے۔ وہ فرقہ جو بلوچستان میں حج کرتا ہے، سرکاری طور پر سنّی مسلمان تسلیم کیا جاتا ہے۔ ان میں سے بیشتر فرقے بھی کسی اور کو اپنا...
  18. اسد

    اوبنتو میں نیٹ ورک کارڈ کام نہیں کرتا

    سوئچ کے ساتھ 100 میٹر تک کی تار استعمال ہو سکتی ہے۔ ویسے تو کلر کوڈنگ کے بغیر بھی کام چل جاتا ہے لیکن اگر گھٹیا قسم کی تار استعمال ہو تو خاص طور پر ڈیٹا کے لئے نارنجی اور سبز تاروں کے جوڑے استعمال ہونے چاہئیں، کیونکہ یہ copper کے ہوتے ہیں۔ یعنی کنکشن نمبر 1،2اور 3،6 کے لئے صرف یہی رنگ استعمال...
  19. اسد

    کیا فورم کی شماریات میں تبدیلی یا اضافہ ممکن ہے؟

    فورم کے آخر میں 'کیا ہو رہا ہے؟' کے عنوان سے شماریات موجود ہیں۔ کیا ان میں کچھ تبدیلی کی جاسکتی ہے؟ 'حالیہ فعال اراکین' میں پچھلے کتنے منٹ کے دوران مصروف ممبران کی تعداد دی جاتی ہے؟ اور کیا اسے 'گزشتہ 5 منٹ میں فعال اراکین' کی قسم کے فقرے سے تبدیل کیا جا سکتا ہے؟ (اگر یہ دورانیہ 5 منٹ ہو۔)...
  20. اسد

    خطاطی اور مصوری کے نمونے 'Life of Mohammad the prophet of Allah' سے

    تصویریں سکین کر کے ہی شامل ہوں گی لیکن انہیں بہتر بنانا ہوتا ہے۔ بعض کتابوں میں پوری کتاب کے متن پر اتنا وقت صرف نہیں ہوتا جتنا اس میں موجود تصاویر کو بہتر بنانے پر صرف ہو جاتا ہے۔ کیونکہ رنگین تصاویر کی enhancement میں میرا تجربہ کچھ زیادہ نہیں ہے اس لئے میں ہچکچا رہا ہوں۔ اس کے علاوہ جن...
Top