نتائج تلاش

  1. اسد

    علوی نستعلیق یا جمیل نوری نستعلیق کے ساتھ ورڈ میں کام کرتے ہوئے مسئلہ

    پرنٹر کی سیٹنگز میں ٹرو ٹائپ فونٹس کی سیٹنگ دیکھ لیں۔
  2. اسد

    کاغان ناران شوگران

    سفر کی تفصیلات بھی لکھیں اور اس میں اخراجات، خصوصاً ہوٹل اور جیپ کے کرائے شامل کریں۔ پیشگی شکریہ۔
  3. اسد

    مدد درکار ہے

    ہیڈنگ سنٹر میں کس طرح کرنی ہے؟ h1#blog-title { text-align: center; h2#blog-desc { padding: 3px; text-align: center; مینیو کو بھی دائیں جانب لانا ہے؟ ul.dark_menu { list-style: none; float: right; clear: right;
  4. اسد

    مدد درکار ہے

    ہو سکے تو اپنی ٹمپلیٹ کہیں اپلوڈ کر دیں۔ اپنے بلوگ پر چند اور پیغامات شامل کر دیں، ایک یا دو پیغامات میں تصویر بھی شامل کریں۔
  5. اسد

    مدد درکار ہے

    میں نے ٹمپلیٹ میں مزید تبدیلیاں کر کے اپلوڈ کر دی ہے اسے دیکھ لیں اور اگر یہ ٹھیک ہے تو اسی میں تبدیلیاں کر لیں۔ ٹمپلیٹ
  6. اسد

    مدد درکار ہے

    لائنیں حذف کرنے کی ضرورت نہیں تھی۔ صرف CSS تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔ لائن نمبر اصل Metrominimalist.xml کے ہیں۔ لائن 170 حذف کر دیں۔ background:url('http://1.bp.blogspot.com/-KMV_dQzVb7g/UTZhSzogN_I/AAAAAAAABBs/M0hLqDYJP4Y/s000/noimagebyjohanes.png') no-repeat top left; لائن 751 کو width: 300px...
  7. اسد

    مدد درکار ہے

    میں نے کبھی بلاگر ٹمپلیٹ ایڈٹ نہیں کی۔ پھر بھی آپ کوڈ میں سے یہ لائنیں حذف کر کے دیکھیں۔ if(img.length>=1) { imgtag = '<div class="crop"><img src="'+img[0].src+'" width="300px;" /></div>'; summ = summary_img; } فونٹ کے لئے MetroMinimalist.xml میں font-family: میں فونٹس کے نام تبدیل کر کے...
  8. اسد

    کاغان ناران شوگران

    عام طور پر کاغان جانے والوں کی لئے جھیل سیف الملوک دیکھنا لازمی ہوتا ہے اور دوسری جن جگہوں کے لئے جیپ ڈرائیور راضی کر لے۔ بہت سی چیزوں کا انحصار حالات پر ہوتا ہے، جن میں سیاحت کا کل دورانیہ، موسم، بارش، لینڈسلائیڈ، سیلاب اور ہمراہی شامل ہوتے ہیں اور اس کے علاوہ جس جگہ آپ ٹھہرتے ہیں، وہاں پہنچنے...
  9. اسد

    کاغان ناران شوگران

    وسط اگست میں موسم عام طور پر خوشگوار ہوتا ہے، شام میں خنکی ہو گی اور اگر بارش ہو گئی تو ٹھنڈ۔ لیکن یاد رہے کہ یہ سیزن کا اختتام ہو گا اور رمضان ختم ہو چکا ہو گا لہذا لوگوں کی بہت بڑی تعداد وہاں موجود ہو گی۔ تینوں وجوہات کی بنا پر ہوٹلوں اور جیپوں کے کرائے بہت زیادہ ہوں گے، رش بہت زیادہ ہو گا۔...
  10. اسد

    فورم کے اعداد و شمار

    فورم کے بائیں کالم میں "حالیہ موضوعات" اور "اس صفحے کو مشتہر کریں" کے درمیان "فورم کے اعداد و شمار" دکھائی دیتے ہیں۔ میرے براؤزر میں یہ "اردو کمپیوٹنگ اور انفارمیشن ٹیکنالوجی" کے موضوعات کے بائیں طرف نظر آتے ہیں۔
  11. اسد

    متبادل توانائی کا استعمال کیسے کیا جائے

    ایک مرتبہ میں نے شمسی توانائی کے بارے میں کچھ معلومات حاصل کرنے کی کوشش کی تھی تو پتہ چلا تھا کہ پاکستان میں اپنے گھر میں شمسی توانائی سے بجلی بنانے کے لئے واپڈا سے لائسنس یا اجازت نامہ حاصل کرنا پڑتا ہے۔ کیا آپ کو اس بارے میں کچھ معلومات ہیں؟ اس کے علاوہ: شمسی توانائی سے حاصل شدہ بجلی، پنجاب...
  12. اسد

    زیادہ بار ونڈوز انسٹال کرنا

    عام طور پر بار بار سوفٹویئر ڈیلیٹ اور انسٹال کرنے سے ہارڈ ڈسک میں خرابی یا بیڈ سیکٹر پیدا نہیں ہوتے، ہارڈ ڈسک پر ایک ہی جگہ ہزاروں مرتبہ فائلیں محفوظ کی جا سکتی ہیں۔ بیڈ سیکٹر بننے کی سب سے عام وجہ سسٹم شٹ‬ڈاؤن کیے بغیر بند کرنا ہے، چاہے خود بند کریں یا بجلی چلے جانے سے کمپیوٹر بند ہو جائے۔...
  13. اسد

    گمپ یا فوٹوشاپ؟

    ایڈیٹنگ کے لئے میں گمپ استعمال کرتا ہوں، جبکہ تصاویر دیکھنے اور عام کنورژن کے لئے XnView استعمال کرتا ہوں۔ میری کوشش ہوتی ہے کہ فری سوفٹویئر استعمال کروں، جبکہ کچھ لوگوں کا پائریٹڈ سوفٹویئر کے بغیر کھانا بھی ہضم نہیں ہوتا اور وہ تصاویر دیکھنے (viewing) کے لئے بھی فوٹوشوپ استعمال کرتے ہیں۔
  14. اسد

    ان پیج تھری پائریٹ ہوگیا!

    ریڈیو پاکستان کی ویب سائٹ کے اس صفحے پر۔ جب صدر اور وزیرِ اعظم ہی سوفٹویئر چور ہوں گے (پچھلے، موجودہ کو تو دوسرے کاموں سے ہی فرصت ہی نہیں) تو سرکاری ویب سائٹس بھی پائریٹڈ سوفٹویئر کی تشہیر کریں گی۔
  15. اسد

    کیپ چا اینڑی جابز کیا ہیں؟؟

    تجارتی captcha پرووائڈر ان کا ڈیٹابیس تیار کرتے ہیں اور ڈاؤنلوڈ کی اوٹومیٹڈ سروس مہیا کرتے ہیں یا یہ ڈیٹابیس فروخت کرتے ہیں یا سائٹس پر اوٹومیٹڈ کمنٹس لکھتے ہیں۔ عام طور پر تجارتی ڈاؤنلوڈ سائٹس دوسری سائٹس کی مقبول فائلیں ڈاؤنلوڈ کر کے اپنی سائٹ پر رکھتی ہیں۔ اس کے لئے ان کے پاس سرور پر...
  16. اسد

    User Restrictions in DSL Connection۔۔۔۔۔۔ ڈی ایس ایل شیئرنگ

    سوفٹویئر کا حل تو اوپر موجود ہے، ہارڈویئر میں DSL کیسا/کون سا ہے؟ اور دیگر ہارڈویئر کیا ہے؟ اگر DSL راؤٹر میں ARP Binding یا IP & MAC Binding کی سہولت موجود ہے تو اسی سے کام چل سکتا ہے۔ ورنہ DSL راؤٹر کے بعد کوئی ایسا راؤٹر لگائیں جس میں یوزرز کی پہنچ اور سہولیات کو کنٹرول کیا جا سکتا ہو۔...
  17. اسد

    گوگل ارتھ نے تہران ۔ اسرائیل خفیہ تعلقات کا بھانڈا پھوڑ دیا

    ویسے بھانڈا ایسی چیز کا پھوڑا جاتا ہے جسے کسی بھانڈے(برتن) میں چھپا کر رکھا گیا ہو، شاہ کے دور میں ایران اور اسرائیل کے تعلقات سب کے علم میں تھے۔ عمارت کیونکہ اسرائیلیوں نے بنائی تھی (پاکستانیوں نے نہیں) اس لئے star of David چھت پر پینٹ کرنے کے بجائے عمارت کے نقشے میں شامل کر دیا۔ تصویر غور سے...
  18. اسد

    لاہور میوزیم۔ خطاطی

    گیلری میں روشنی بھی کچھ مناسب نہیں ہے، کم از کم خطاطی کے نمونوں کے لئے۔
  19. اسد

    لاہور میوزیم۔ خطاطی

Top