نتائج تلاش

  1. اسد

    لاہور میوزیم۔ خطاطی

    لاہور میوزیم کی اسلامی گیلری میں خطاطی کے نمونے۔ غالباً صادقین کے بنائے ہوئے ہیں۔ (یقین سے اس لئے نہیں کہہ سکتا کہ کہیں لکھا ہوا نہیں دیکھا) خطاطی، الماریوں کے اوپر، دیوار پر کی گئی ہے اور اونچائی کچھ زیادہ ہے۔ اس کے علاوہ چھت سے لٹکتی ٹیوب لائٹس اور پنکھے درمیان میں آتے ہیں۔ اس لئے زمین پر...
  2. اسد

    پاکستان میں بجلی کی پیداوار ؟

    تربیلا ڈیم سے بجلی کی پیداوار 3478 میگا واٹ ہو سکتی ہے۔ واپڈا کی سائٹ (انگلش)، اسی صفحے پر اوپر منگلا، وارسک اور چشمہ کے روابط بھی موجود ہیں۔
  3. اسد

    موبائل پر بنائی گئی ویڈوز اور تصاویر کے متعلق

    اگر اوریجنل تصویر یا ویڈیو کی ریزولوشن کم ہے تو اسے بڑا کرنے سے معیار خراب ہو گا۔ تصویروں کو کسی اچھے فوٹو ایڈیٹنگ سوفٹویئر میں تھوڑا سا ریسائز (انلارج) کریں، ایک دفعہ میں 10 فیصد سے 25 فیصد تک اور ان کی ریٹچنگ کریں۔ جب تصویر قابل قبول حد تک بہتر ہو جائے تو یہ عمل ایک یا زیادہ مرتبہ دوہرائیں۔...
  4. اسد

    کتب نما: اردو لائبریری ریڈر برائے نمائش کتب

    امید ہے کہ آپ نے اس سلسلے میں مختلف آپشنز کا جائزہ لیا ہو گا۔ پھر بھی اگر ہو سکے تو اس صفحے کو بھی دیکھ لیں، شاید کوئی کام کی چیز مل جائے۔ مجھے کسی نے گرینسٹون استعمال کرنے کا مشورہ دیا تھا۔
  5. اسد

    ملتان میں ایک دن (ستمبر 2010)

    غالباً آپ کا اشارہ کھنڈر کی طرف ہے۔ میرے خیال میں اس عمارت کی ملکیت تصفیہ طلب ہو گی اسی لئے اس حالت میں ہے۔ ملتان میں محکمہ آثار قدیمہ کے آثار نظر نہیں آئے، مزارات غالباً محکمہ اوقاف کے ذمے ہیں، پارک پی ایچ اے یا میونسپیلٹی کے اور توپ پولیس والوں کے۔ گھنٹہ گھر میں ضلعی انتظامیہ کے دفاتر ہیں۔...
  6. اسد

    ملتان میں ایک دن (ستمبر 2010)

    حضرت شمس الدین ولی سبزواریؒ کا مزار۔ تصویر باہر سے لی گئی ہے کیونکہ مزار کا صحن کافی چھوٹا ہے اور وہاں سے عمارت کی تصویر لینا مشکل ہے۔ مزار کے برآمدے کی چھت۔ مزار کا سامنے کا برآمدہ۔ قلعے سے مزار کا منظر۔ مزار کے باہر بکنے والے مٹی کے چراغ وغیرہ۔ ملتان میں بھی پٹرول نہیں...
  7. اسد

    ملتان میں ایک دن (ستمبر 2010)

    ابھی ہمیں حضرت شمس الدین ولی سبزواریؒ کے مزار پر جانا تھا لیکن بھوک بہت لگ رہی تھی اس لئے ہم قلعے سے نکل کر گھنٹہ گھر کی طرف گئے اور وہاں ایک ہوٹل میں ناشتہ کیا۔ قلعے کے گیٹ پر کبوتروں کے لئے بکنے والا دانہ۔ کبوتر۔ گھنٹہ گھر۔
  8. اسد

    ملتان میں ایک دن (ستمبر 2010)

    حضرت بہا الدین زکریاؒ کے مزار کے ساتھ واقع ایک عمارت کا کھنڈر۔ قاسم باغ۔ قاسم باغ میں دو برطانوی افسروں کی قبروں پر بنی یادگار۔ ان افسروں کو 1848 میں قتل کیا گیا تھا اور 1849 میں ملتان پر برطانوی فوجوں نے قبضہ کر لیا۔ قاسم باغ سے قاسم باغ سٹیڈیم کا ایک منظر۔ قلعے میں پولیس...
  9. اسد

    ملتان میں ایک دن (ستمبر 2010)

    حضرت بہا الدین زکریاؒ کے مزار کی تصاویر۔ مزار کے احاطے میں موجود ایک قبر۔ مزار کا صدر دروازہ۔ بغلی دروازہ۔ مزار کے احاطے میں موجود مسجد۔ جمعے کی وجہ سے مساجد میں شامیانے نصب تھے اس لئے مساجد کی واضح تصاویر نہ لے سکا۔
  10. اسد

    ملتان میں ایک دن (ستمبر 2010)

    مزار کی تین مزید تصاویر۔ مزار سے نظر آنے والی ایک عمارت، غالباً مسجد۔
  11. اسد

    ملتان میں ایک دن (ستمبر 2010)

    پچھلے مہینے میں ہم لوگ ایک شادی میں شرکت کرنے ملتان گئے، وہاں کی کچھ تصویریں۔ ہم لوگ 16 تاریخ کی دوپہر کو لاہور سے روانہ ہوئے اور شام کے وقت ملتان پہنچے، ٹھہرنے کا انتظام ایک گیسٹ ہاؤس میں تھا۔ اگلی صبح میں اپنے بھانجے کو ساتھ لے کر رکشہ پر، پرانے قلعہ گیا۔ قلعے میں حضرت شاہ رکن الدین...
  12. اسد

    تعارف عبداللہ آدم حاضر ہے

    میں بھی xp پر اوپرا استعمال کرتا ہوں۔ لیکن اردو کیبورڈ انسٹال ہے، اس لئے سسٹم کے اردو کیبورڈ سے ٹائپ کرتا ہوں۔ (ٹیکسٹ بوکس میں کنٹرول+سپیس دبانے کے بعد ونڈوز میں اردو کیبورڈ سلیکٹ کر کے)
  13. اسد

    کیا نستعلیق فونٹس میں ترسیمے کسی معیاری جگہ پر ہوتے ہیں؟

    میں شاید اپنا مقصد سمجھا نہیں پا رہا۔ یہ بھی ہو سکتا ہے کہ میرا سوال ہی غلط ہو اور جو کام میرے ذہن میں ہے اس کے لئے ان چیزوں کی ضرورت نہ ہو۔ اس لئے ایک دوسرا سوال پوچھتا ہوں۔ میں صرف ان لیگیچرز کا ذکر کر رہا ہوں جو اس وقت فونٹس میں استعمال ہو رہے ہیں، مثلاً ”نستعلیق“، تمام ممکنہ لیگیچرز کا...
  14. اسد

    کیا نستعلیق فونٹس میں ترسیمے کسی معیاری جگہ پر ہوتے ہیں؟

    میرے ذہن میں صرف یہ بات تھی کہ جیسے DOS کے زمانے میں ہر اردو فونٹ میں code point مشترک نہیں ہوتے تھے اور پروگرامرز کو اپنے بنائے ہوئے ایڈیٹر میں ہر فونٹ کے لئے علیحدہ ٹیبل شامل کرنا پڑتا تھا، ویسا اب نہ ہو۔ اُس وقت اردو کوڈپیج نہیں تھا، اب یونیکوڈ تو ہے لیکن بہت سے پروگرام نستعلیق فونٹس کو...
  15. اسد

    اردو ٹائپوگرافی کے لیے اگلا اہم ترین قدم - گوگل فونٹس

    ترسیموں کے کاپیرائٹ کا مسئلہ فورم پر بیٹھ کر حل نہیں ہو سکتا۔ اس کے لئے کسی کو Elite Publishers سے رابطہ کرنا ہو گا اور ذمہدار فرد سے بالمشافہ ملاقات کرنی ہو گی تاکہ نوری نستعلیق ترسیموں کی موجودہ قانونی حیثیت کا تعین کیا جا سکے۔ کیا کراچی میں رہنے والے ممبر اس سلسلے میں مدد کر سکتے ہیں؟...
  16. اسد

    کیا نستعلیق فونٹس میں ترسیمے کسی معیاری جگہ پر ہوتے ہیں؟

    کیا اردو کے مختلف لیگیچر بیسڈ نستعلیق فونٹس میں ترسیمے کسی معیاری ( standard/common) جگہ پر ہوتے ہیں؟ یا ہر فونٹ بنانے والا اپنی مرضی سے کسی بھی جگہ لیگیچر محفوظ کر دیتا ہے؟ مثلاً، کیا مختلف فونٹس میں ”نستعلیق“ کا ترسیمہ ایک ہی unicode code point پر ہے یا مختلف پر؟
  17. اسد

    اردو الفاظ کی مکمل ترین فہرست درکار ہے!

    یہ انگلش سے اردو ڈکشنری ہے، اگر اردو سے انگلش ہوتی تو پھر اردو الفاظ ترتیبوار حاصل کیے جا سکتے تھے۔
  18. اسد

    اردو او سی ۔ ایک اہم پیش رفت

    تصاویر علیحدہ سے موجود نہیں ہیں لیکن MHT فائل میں موجود ہیں۔ اس لنک سے لوڈ کریں۔ 1.4 ایم بی۔
  19. اسد

    HP G61 laptop

    کیا آپ کے پاس ونڈوز ایکس پی کی سی ڈی ICH ڈرائیورز کے ساتھ موجود ہے؟ اگر نہیں تو انسٹالر شاید ہارڈ ڈسک ڈیٹیکٹ نہ کر سکے۔ اگر نوٹبک کے سیٹاپ میں ہارڈ ڈسک کو compatible موڈ میں چلانے کی سہولت موجود ہے تو اسے استعمال کریں اور پھر ونڈوز ایکس پی انسٹال کر کے دیکھیں۔ یا پھر کسی نسبتاً نئے HP...
  20. اسد

    اردو اور انگلش ایک ساتھ لکھنے میں دشواری

    میرے پاس بھی ایسا ہی ہوتا ہے، غالباً کیبورڈ کی وجہ سے یا پھر ونڈوز XP کی وجہ سے۔ کنٹرول+شفٹ سے ریڈنگ آرڈر تبدیل ہوتا ہے، نوٹپیڈ، ورڈپیڈ، اوپنآفس رائٹر اور SC Unipad میں۔ دائیں طرف کے کنٹرول+شفٹ سے رائٹ ٹو لیفٹ اور بائیں طرف کے کنٹرول+شفٹ سے لیفٹ ٹو رائٹ۔
Top