نتائج تلاش

  1. اسد

    انٹرنیٹ سے اردو تصویری کتب کا ڈاؤنلوڈ اور پی ڈی ایف بنانا

    میرا خیال ہے کہ دیدہ ور کی سائٹ سے ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے زیادہ وقت اور محنت درکار ہو گی۔ اس لئے فی الحال صرف ٹیسٹنگ کو ذہن میں رکھتے ہوئے اسے دیکھیں۔ جلد ہی اس کا بہتر اور خودکار طریقہ وضع کر لیں گے۔
  2. اسد

    اردو کی سکین شدہ کتابوں کی پی ڈی ایف

    آثار الصنادید از سر سید احمد خان پہلے 304 صفحات آثار الصنادید آخری 304 صفحات الہارون، مولف محمد مصباح الدین احمد پہلے 105 صفحات الہارون 2 صفحہ 106 تا 210 الہارون 3 آخری 106 صفحات
  3. اسد

    انٹرنیٹ سے اردو تصویری کتب کا ڈاؤنلوڈ اور پی ڈی ایف بنانا

    آپ نے جن کتابوں پر تجربہ کیا ہے ان کا نام اور ان jpeg فائلوں کا سائز اور ریزولوشن بتا دیں تو موازنہ کرنے میں آسانی ہو گی۔
  4. اسد

    انٹرنیٹ سے اردو تصویری کتب کا ڈاؤنلوڈ اور پی ڈی ایف بنانا

    ڈیژاوو ٹیکنولوجی واقعی بہت بہتر ہے، لیکن اردو امیجز کتب کے لئے اس میں کیا خاص بات یا سہولت ہے؟ لاطینی زبانوں کے لئے تو اس کا او سی آر انٹرفیس شاید سب سے بہتر ہے، لیکن اردو میں او سی آر ابھی ایک خواب ہے اور یہاں ہم جن پبلک ڈومین کتابوں کا ذکر کر رہے ہیں ان کے لئے او سی آر ڈراؤنا خواب...
  5. اسد

    انٹرنیٹ سے اردو تصویری کتب کا ڈاؤنلوڈ اور پی ڈی ایف بنانا

    یہاں ہم انٹرنیٹ پر اردو تصویری کتب ڈھونڈنے، انہیں ڈاؤنلوڈ کرنے، انہیں کمپریس /ری سائز کرنے، پی ڈی ایف بنانے اور انہیں اپلوڈ کرنے کے طریقِ کار وضع کریں گے۔ کیونکہ کتابوں کی تعداد کافی زیادہ ہے اس لئے سب سے ضروری چیز یہ ہے کہ ہم اس کام کو باقائدہ منصوبہ بندی سے کریں تاکہ ایک کتاب پر ایک مرحلے...
  6. اسد

    لائبریری پراجیکٹ پریزنٹیشن

    شبلی کی سفر نامۂ روم و مصر و شام، سوانح مولانا روم میرے پاس موجود ہیں۔ میں نے پہلے بھی پیغام لکھا تھا لیکن شاید بجلی جانے کی وجہ سے نہیں پہنچ سکا۔
  7. اسد

    لائبریری پراجیکٹ پریزنٹیشن

    میرا خیال ہے کہ میں جلد ہی تقریباً ایک ہزار کتابوں کی نشاندہی کر سکوں گا۔ انہیں ڈاؤنلوڈ کرنے اور سٹینڈرڈ فورمیٹ میں محفوظ کرنے کے لئے یکساں طریق کار بھی وضع کرنا ہو گا۔ اس سلسلے میں آپ اپنی رائے اور مشورے دیں۔ میں صرف ونڈوز کے بارے میں لکھوں گا۔ جو لائبریری اراکین، یا دیگر محفل اراکین میں سے...
  8. اسد

    اردو کی سکین شدہ کتابوں کی پی ڈی ایف

    سخندانِ فارس از محمد حسین آزاد۔ صفحات: 100۔ 3.4 ایم بی۔ آثارِ اکبری یعنی تاریخ فتح پور سیکری۔ مولف: محمد سعید احمد مارہروی۔ 1 صفحات آغاز تا 99۔ 4.7 ایم بی۔ آثارِ اکبری 2 صفحات 100 تا اختتام- 4.4 ایم بی۔
  9. اسد

    جریدہ دیدہ ور کی لائبریری

    میں سخندانِ فارس اپلوڈ کر رہا ہوں، میرے پاس جو سکین ہیں اس میں چند صفحات سادہ ہیں اور چند کٹے ہوئے ہیں۔ اگر جریدہ دیدہ ور میں بھی یہی سکین ہیں تو کوئی دوسرا نسخہ بھی ہونا چاہئیے، جس سے کتاب مکمل کی جا سکے۔
  10. اسد

    جریدہ دیدہ ور کی لائبریری

    میں نے اس صفحے پر اس بارے میں لکھا ہے اور کچھ اگلے صفحے پر۔ ان میں سے بعض دیگر کتابیں بھی شاید میرے پاس موجود ہوں لیکن ڈھونڈنی پڑیں گی۔ اگر فہرست بنا دیں تو آسانی ہو گی۔ اس ویب سائٹ پر کتاب کا پہلا صفحہ کھول کر کتاب اور مصنف کا نام اور سنِ اشاعت نوٹ کر لیں اور یہاں لکھ دیں تو میں کوشش کروں۔...
  11. اسد

    لائبریری پراجیکٹ پریزنٹیشن

    شعبہ سکین سنبھالنے پر مجھے بھی کوئی اعتراض نہیں ہے۔ لیکن، میرا ذاتی خیال یہ ہے کہ اس وقت خود سکیننگ کرنے سے زیادہ ضرورت اس بات کی ہے کہ ویب پر موجود سکین شدہ اردو کتابوں کی ڈیٹابیس بنائی جائے۔ کتابوں کے لنک اور دیگر معلومات ایک جگہ مرتب کی جائیں، ان کا ڈاؤنلوڈ سائز دیکھا جائے اور مقررہ ممبر...
  12. اسد

    اردو کی سکین شدہ کتابوں کی پی ڈی ایف

    البیرونی، مولف: سید حسن برنی۔ صفحات: 193۔ 3.9 ایم بی۔ آخری مضامین از سر سید احمد خان۔ مرتب: محمد امام دین گجراتی۔ صفحات: 187۔ 4.4 ایم بی۔ حیاتِ سعدی از الطاف حسین حالی۔ صفحات 229۔ 4.2 ایم بی۔
  13. اسد

    لائبریری پراجیکٹ پریزنٹیشن

    میں نے ابھی سائٹ سرسری طور پر دیکھی ہے، یہاں موجود کتابوں میں سے چند میرے پاس پہلے ہی سے موجود ہیں۔ یہ انہی ان-کمپریسڈ ٹِف فائلوں پر مبنی ہیں جو میرے پاس ڈی وی ڈی پر آئی تھیں۔ فلیش پریزنٹیشن کی وجہ سے سائز (اور اوورہیڈ) میں مزید اضافہ ہو گیا ہو گا۔ میرا مسئلہ volume based انٹرنیٹ کنکشن ہے، اتنی...
  14. اسد

    لائبریری پراجیکٹ پریزنٹیشن

    کیا آپ سولہ صفحات کا پنجابی کتابچہ 'پکی روٹی' ٹائپ کرنے میں دلچسپی لے سکتے ہیں؟ پنجابی سے واقف ہونا ضروری نہیں ہے۔ یہ ایک دینی تحریر ہے جو پنجاب کے دیہات میں خصوصاً لڑکیوں کے لئے لکھی گئی تھی جو صرف قرآنی لکھائی پڑھ سکتی تھیں، اس لئے اسے اعراب کے ساتھ لکھا گیا تھا۔ یہ قدیم تحریر ہے اور مصنف نے...
  15. اسد

    لائبریری پراجیکٹ پریزنٹیشن

    programmer/developer کے خانے کے بارے میں کیا خیال ہے؟ اگر ہو سکے تو مصنفین کے بارے میں ایک (آن لائن) ڈیٹابیس(؟؟) بنائیں کہ جس میں ان کے بارے میں معلومات (آسانی سے) شامل کی جا سکیں۔ خصوصاً تاریخِ (پیدائش و) وفات۔ اور کتابوں کا ڈیٹابیس، جس میں ایک سے زیادہ ایڈیشنوں کی معلومات شامل کی جا سکیں۔ اگر...
  16. اسد

    اردو کی سکین شدہ کتابوں کی پی ڈی ایف

    دربارِ اکبری از محمد حسین آزاد۔ مرتب: سید ممتاز علی۔ اپلوڈ کر دی ہے۔ کل صفحات: 864، ہر حصے میں 216 صفحات ہیں اور مکمل پی ڈی ایف ہے۔ حصہ اول حصہ دوم حصہ سوم حصہ چہارم فن زراعت از جے بی فُلر۔ صفحات: 112۔ کمپریسڈ پی ڈی ایف۔
  17. اسد

    لائبریری پراجیکٹ پریزنٹیشن

    شاعری کی کچھ کتابیں پہلے بھی یہاں پیش کی تھیں۔ اب نثر کی کتابوں کی کوشش کروں گا۔ شاعری اور تاریخ کی چند کتابیں اور بعض دیگر متفرق موضوعات پر ہیں۔ انہیں کنورٹ/کمپریس کرنا ہو گا اور پھر اپلوڈ۔ ایک ایک صفحہ 300 سے 500 کلوبائٹ کا ہے۔ چند نام یہ ہیں: دربارِ اکبری از محمد حسین آزاد، 1898۔ فن...
  18. اسد

    لائبریری پراجیکٹ پریزنٹیشن

    میں جون میں بیشتر وقت گھر سے باہر رہوں گا اور شاید انٹرنیٹ کی سہولت بھی میسّر نہیں ہو گی۔ جولائی میں کچھ وقت دے سکوں گا۔ لائبریری کے لئے میں کتابیں سکین کر سکتا ہوں اور فورم کی حد تک کچھ معلومات بھی فراہم کر سکتا ہوں۔ پریزنٹیشن کے بارے میں دوسرے ممبران کی رائے سامنے آئے تو میں بھی شاید کچھ کہوں۔
  19. اسد

    دیوان مجروح

    ہوالجمیل میر مہدی مجروح دہلوی میر مہدی حسین نام، حسن و عشق کے زخم خوردہ مجروح تخلص کرتے تھے ۔ شاعری والد کی طرف سے ورثہ میں ملی تھی۔ ان کا خاندان مغلوں کی آخری بہار میں ایران سے آیا تھا۔ سادات نجیب الطرفین صاحب اخلاق حسنہ علم و فضل میں یگانہ ہونے کی وجہ سے دربار میں علاوہ...
  20. اسد

    بچوں کیلئے لنکس

    میں نے کیمو ڈاؤنلوڈ کیا ہے(700 ایم بی ISO) اور لائِو سی ڈی سے چلا کر دیکھا ہے۔ عربی اور فارسی فونٹس ہیں، اردو مخصوص حروف مثلاً ڈ، ہ اور ے ڈبوں کی شکل میں نظر آتے ہیں۔ لائِو سی ڈی کی وجہ سے فونٹ انسٹال بھی نہیں کر سکتا تھا۔ انسٹال کروں گا تو پھر فونٹس کو دیکھوں گا۔ کئی انڈک زبانوں کے فونٹ بھی...
Top