نتائج تلاش

  1. ناصر رانا

    تعارف میرا تعارف

    آپ کے کوائف نامہ میں 24 لکھا ہے اور آپ 21 بتا رہی ہیں۔:LOL::LOL:
  2. ناصر رانا

    تعارف میرا تعارف

    ڈنڈی مار ہی دی۔:sneaky: چلو کوئی بات نہیں اتنی کی چھوٹ ہے۔ چھوٹی بہن سمجھ کر معاف کیتا۔ :cool:
  3. ناصر رانا

    تعارف اور ہوں گے جو محفلوں میں خاموش آتے ہیں۔

    ہستی سے کوئی رابطہ نہیں ہو پارہا۔ یہاں محفل میں اندراج بھی نہیں کیا ابھی تک شاید۔ :unsure:
  4. ناصر رانا

    تعارف تعارف

    اور وغیرہ وغیرہ؟؟؟
  5. ناصر رانا

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    بھائی ادب دوست صاف کہہ دیتے کہ لڑی روک دی جائے۔:unsure: اب یہ سہ شنبہ نہیں مل رہا، منگل پر کر دیں شعر؟؟
  6. ناصر رانا

    تعارف میرا تعارف

    انہیں سکھائیں یا نہیں مجھے ضرور سکھادیں۔ انہیں اس شرط پر سکھائیے گا جب یہ محفلین کو ڈویلپنگ سکھائیں۔ :p
  7. ناصر رانا

    تعارف میرا تعارف

    محفل میں خوش آمدید عبیر صاحبہ۔ میری ایک آنٹی (امی کی کزن) کا بھی یہ نام ہے اور مجھے بہت پسند ہے یہ نام۔ اب عمر کا پوچھنا مناسب نہیں لگ رہا ورنہ اسی مناسبت سے آپ کو بھی آنٹی کہتا۔ :LOL::D
  8. ناصر رانا

    تعارف تعارف

    خوش آمدید کامران صاحب۔ کچھ اور بھی بتائیے جیسے پسند ناپسند، وہاں کب سے ہیں وغیرہ وغیرہ۔
  9. ناصر رانا

    آپ کی کیا رائے ہے

    سادہ لوحی اور کم علمی ان دونوں کا ہی فائدہ اٹھایا جاتا ہے ہمارے ہاں۔ دنیاوی علوم کا حال تو دگرگوں ہے ہی، دینی علوم پر بھی اجارہ داری قائم کر رکھی ہے کچھ مولانا حضرات نے۔ اللہ ہدایت دے انہیں اور تمام مسلمانوں کو اور تمام انسانوں کو۔
  10. ناصر رانا

    مجمع لگا ہوا ہے قلندر کے آس پاس ۔ فاتح الدین بشیر

    بہت خوب۔ مطلع اور مقطع دونوں ہی پھڑکن سے بھرپور ہیں خاص کر مطلع۔ باقی غزل کا ہر شعربھی لاجواب ہے۔ مزہ آگیا پڑھ کر۔
  11. ناصر رانا

    آپ کی کیا رائے ہے

    ہا ہا ہا بھائی یہ آپ کیلئے نہیں لکھا، یہ ان بیچارے سادہ لوح لوگوں کیلئے لکھا ہے جن کی آج کے زمانے میں بھی انٹرنیٹ اور حالات حاضرہ تک رسائی نہیں ہے۔ جنہوں نے ساری زندگی اپنے علاقے سے باہر کبھی قدم نہیں رکھا۔ جن کو پاکستان کے چاروں صوبوں تک کے نام نہیں پتا۔ پہلے وقتوں میں اسلام حسن اخلاق اور اچھے...
  12. ناصر رانا

    آپ کے فون میں کون کون سی اپلیکیشنز اور گیمز ہیں؟

    جہاں تک میرا ناقص علم ہے تو آئی فون میں "جیل بریکنگ" غیر قانونی ہے، جبکہ اینڈروئیڈ پوری آزادی دیتا ہے ڈویلپرز کو۔ بس اسی بات پر میرا ووٹ انڈروئیڈ کے حق میں ہے۔
  13. ناصر رانا

    جن بھوت؟

    اگر اعراب کے بنا لکھنا ہو تو "لوو" سے بھی کام چل سکتا ہے۔ شاید زیک مزاق کے موڈ میں تھے۔
  14. ناصر رانا

    جن بھوت؟

    لازم نہیں ہے لیکن ایک پر یقین اور دوسرے کو یکسر رد کرنا مناسب نہیں دکھتا۔
  15. ناصر رانا

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    کوئی ویرانی سی ویرانی ہے دشت کو دیکھ کے گھر یاد آیا دشت
  16. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    میں نے کب کہا کہ کوئی غلط بات کہی ہے۔ بس فورم میں پنجابی نہ جاننے والوں کو کوفت ہوگی اسلئے کہہ دیا تھا۔
  17. ناصر رانا

    پردیسی انڈا فرائی

    خاصا ذومعنی جملہ ہے۔ بس ایک"ک" کے فرق سے جملے کا معنی بھی کہیں سے کہیں پہنچ جائے گا۔
  18. ناصر رانا

    کہنا کیا ہے، وہ کہتے ہوں گے تمہارا پیار ضروری ہے لیکن کام پہ جانا مجبوری ہے۔ ;-)

    کہنا کیا ہے، وہ کہتے ہوں گے تمہارا پیار ضروری ہے لیکن کام پہ جانا مجبوری ہے۔ ;-)
  19. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کیوں گڑبڑ کرتے ہو صاحبان، اردو محفل میں پنجابی کی ملاوٹ چہ معنی۔
  20. ناصر رانا

    چین سے وہ بھی تو ظالم نہ رہا میرے بعد ۔ فاتح الدین بشیر

    مجھ بے ادب کو تمیز تو نہیں ہے کہ تبصرہ کر سکوں، لیکن دل کر رہا ہے کہ کچھ کہوں تو لیجئے۔ مطلع کا پہلا مصرع کچھ جاندار لگا۔ مقطع بھی اچھا تھا مگر پوری غزل میں پھڑکن کی کمی محسوس ہوئی۔ لیجئے ہوگیا تبصرہ، اب وہ ظالم چین سے رہے نہ رہے مجھے تو سکون آگیا ہے۔
Top