نتائج تلاش

  1. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    ارے حضور کیوں شرمندہ کرتے ہیں۔ بس آپ جیسے استادوں کی صحبت پا کر اچھا طالب علم بن گیا ہوں، بس دعائوں کا طالب ہوں۔ وارث بھائی آپ سے بھی التماس ہیکہ خرم کی غزل میں جو تبدیلیاں مینے کی ہیں ان پر اپنی رائے دیں تاکہ یہ غزل مزید بہتر ہو سکے۔ شکریہ۔
  2. ایم اے راجا

    بحرِ رمل

    بہت شکریہ وارث بھائی، بہت خوشی ہوئی۔ الف عین صاحب آپ سے بھی نظر ثانی کی گزارش ہے۔ شکریہ۔
  3. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    معذرت کے ساتھ میں سب سے پہلے اساتذہ کرام سے نہایت معذرت خواہ ہوں کہ میں وہ کام کرنے لگا ہوں جس کے میں قطعی قابل نہیں ہوں، اور خرم بھائی سے معذرت چاہتا ہوں کہ میں نے انکی مندرجہ بالا خوبصورت غزل میں مندرجہ ذیل تبدیلیاں کی ہیں لیکن انکے خیال کو ویسا ہی رکھا ہے، میں ایک بار پھر گذارش کردوں کے میں...
  4. ایم اے راجا

    بحرِ رمل

    تین اشعار عرض ہیں یاد کر کے میں اسے رویا نہیں آج تک ایسے کبھی سویا نہیں زخم ہی کیوں ہاتھ کی قسمت بنے کاٹتا ہوں کیوں وہ جو بویا نہیں ہے الگ ہی داستاں سب سے مری درد کو میں نے کبھی کھویا نہیںں
  5. ایم اے راجا

    بحرِ رمل

    وارث بھائی شکریہ، آپ نے بالکل درست فرمایا اس تھریڈ کا نام صرف بحرِ رمل ہونا چاہئیے، میں نے موضوع کا نام تبدیل کر دیا ہے۔ میں فی الحال مسدس پر طبع آزمائی کرتا ہوں، اسکے بعد اسکی مزاحف اشکال (تسبیغ شدہ) کے بارے میں بھی بتائیے گا۔ شکریہ۔
  6. ایم اے راجا

    بحرِ رمل

    حضور اعجاز صاحب شکریہ۔ ایک گزارش معذرت کے ساتھ کہ پہلی غزل فرخ کی نہیں بلکہ خرم کی ہے اور مجھے جہاں گڑ بڑ لگی سرخ کر دیا اصلاح تو استادوں کا کام ہے ناں۔ دوسرا یہ کہ حضور جو غزل آپ نے میرے نام سے منصوب کی ہے ( دوسری) وہ میں نے کسی دوسری تھریڈ سے کاپی پیسٹ کی ہے اور وہ غزل وارث بھائی کی ہے، اور...
  7. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    لنک دینے کا شکریہ خرم بھائی۔
  8. ایم اے راجا

    بحرِ رمل

    وارث بھائی بہت شکریہ، مجھے بھی رمل مسدس مخذوف ہی پسند ہے :) اسی پر طبع آزمائی کرتا ہوں۔ ایک سوال:۔ کیا رمل مسدس مخذوف میں بھی تسبیغ جائز ہے۔
  9. ایم اے راجا

    بحرِ رمل

    خرم بھائی بہت اچھی غزل ہے، جو مصرع/ شعر میں نے نیلے کیئے ہیں غضب کے ہیں اور جو سرخ کیئے ہیں ان میں گڑ بڑ ہے، زیادہ تو وارث بھائی اور الف عین صاحب ہی دیکھیں گے، آپ کو اس تخلیق پر میری طرف سے دل کی گہرائیوں سے مبارک قبول ہو۔
  10. ایم اے راجا

    بحرِ رمل

    اس جہاں میں ایسی کوئی بات ہو جیت ہو اور نا کسی کی مات ہو بس ہوس کے ہیں یہ سارے سلسلے بابری مسجد ہو یا سُمنات ہو دے بدل ہر زاویہ وہ دفعتاً کُل نفی کے ساتھ جو اثبات ہو زخم دل کے چین سے رہنے نہ دیں روزِ روشن ہو کہ کالی رات ہو اسطرح پینے کو مے کب ملتی ہے ناب ہو، تُو ساتھ ہو، برسات...
  11. ایم اے راجا

    بحرِ رمل

    وارث بھائی شکریہ۔ پر پائی جی بڑی اوکھی جی بحر اے، کو شش کرتے ہیں کہ ہمارے موٹے دماغ میں آ جائے :) وارث بھائی میں نے نئی تھریڈ اسلیئے شروع کی تھی کہ نئے آنے والے بحر کا نام دیکھ کر متوجہ ہو نگے اور کلاس بڑھے گی، اگر آپ نہیں چاہتے تو آپ موضوع اسی تھریڈ میں منتقل کر دیں، مجھے اور خرم کو کوئی...
  12. ایم اے راجا

    بحرِ رمل

    وارث بھائی اس بحر کی ذرا مزید تعریف فرما دیں تا کہ میں اسے نقل کر لوں، لفظی معنیٰ کے ساتھ۔ شکریہ۔
  13. ایم اے راجا

    بحرِ رمل

    لیجیئے حضور ہم نے نئی تھریڈ نئی بحر کے ساتھ شروع لر دی ہے، خرم بھائی اب شروع ہو جائیں۔
  14. ایم اے راجا

    بحرِ رمل

    میرے خیال میں اگر نئی بحر ہی شروع کرنی ہے تو اس کیلیئے رمل مثمن مخذوف بہت بہتر رہے گی، جسکا وزن 'فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فاعلن' ہے، کلاسیکی اساتذہ عموماً اسی بحر سے عروض کی تعلیم شروع کیا کرتے تھے۔ فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فاعلن 2212 2212 2212 212 دیوانِ غالب کی پہلی غزل اسی بحر میں...
  15. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    بہت شکریہ وارث بھائی، اس نئی بحر کو میں نئی تھریڈ میں شروع کرتا ہوں، ویسے کیا عجیب بات ہے کہ آپ استاد بننا نہیں چاہتے اور ہم آپ کو اپنا استاد بنانے پر تلے ہوئے ہیں جو کہ ایک دن ہم کر کے ہی رہیں گے، کیا خیال ہے خرم جی :)
  16. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    خرم بھائی بہت اچھی غزل ہے ایک حقیقی واقع کی عکاس، بھائی میری سمجھ میں جو کچھ آیا ہے اسے سرخ کر دیا ہے، جو شعر سرخ کیئے ہیں انھیں دوبارہ کہیں، مزید اساتذہ کرام ہی رائے دیں گے۔ شکریہ۔
  17. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    بھائی چو تھے شعر پر بھی ذرا نظر ڈالیں، دوسرے مصرعے میں مطلب مبہم ہو رہا ہے۔ شکریہ
  18. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    وارث بھائی اب نئی بحر فعلن فعلن فعلن فعلن کو شروع کیا جائے تو کیسا رہے گا، میرا خیال ہیکہ اگر آپ اسکی کچھ تعریف بمعہ نام کر دیں تو میں نئی تھریڈ میں اِسے شروّ کر دوں، خرم آپ کیا کہتے ہیں۔
  19. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    بہت خوب خرم اساتذہ کی رائے کع مدِ مظر رکھتے ہوئے درستگی کر کے دوبارہ ارسال کریں۔
  20. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    میں بہت شرمندہ ہوں، کیونکہ میں لا علم تھا، اب میں وارث بھائی کی فراغت تک اپنے لب سی لیتا ہوں :) اور انتظار کرتا ہوں کہ کب وہ فارغ ہوتے ہیں اور مجھے موقع دیتا ہیں۔ شکریہ۔
Top