نتائج تلاش

  1. زرقا مفتی

    ایک پڑھے لکھے آدمی کے پاس کیا ہے؟

    آپ سے معذرت میں بحث برائے بحث کی قائل نہیں
  2. زرقا مفتی

    ایک پڑھے لکھے آدمی کے پاس کیا ہے؟

    بھائی صاحب چل رہی بحث میں ایک فقرے کو مت دیکھیئے پوری گفتگو کو دیکھئے ۔ آپ نے شاید اس سے پہلے مراسلے نہیں پڑھے میں نے لکھا تھا ایک عام آدمی کے دو اور اوصاف ہیں بے حسی اور بزدلی عام آدمی کے دل میں ملک و قوم کا درد نہیں ہے عام آدمی اپنا جائز کام کروانے کے لئے بھی رشوت دے دیتا ہے۔ غلط بات پر...
  3. زرقا مفتی

    ایک پڑھے لکھے آدمی کے پاس کیا ہے؟

    محمود بھائی آپ نے عام آدمی کے جذبات کی ترجمانی کی ۔میں نے کہیں بالائی طبقے کی تعریف نہیں کی۔ عام آدمی کا یہی طریقہ ہے بھڑاس نکال کر بیٹھ جانا۔ رویہ نہ بدلنا۔ کسی کے گھر چوری ہو جاتی ہے تو وہ رپورٹ درج نہیں کرواتا قتل ہو جاتا ہے مگر قاتلوں کی شناخت نہیں کی جاتی حالیہ واقعہ ہے شہباز شریف کے...
  4. زرقا مفتی

    ہمیں کیسے سیاسی راہنما کی ضرورت ہے؟

    شکریہ اُمِ نور العین بہت جامع جواب ہے
  5. زرقا مفتی

    ہمیں کیسے سیاسی راہنما کی ضرورت ہے؟

    وہاں قادری صاحب کی صحبت بھی میسر ہوگی
  6. زرقا مفتی

    ایک پڑھے لکھے آدمی کے پاس کیا ہے؟

    یہی تو میں کہہ رہی ہوں کہ معاشرے نے کرپشن کا جواز ڈھونڈ لیا ہے تو صرف سیا ستدانوں یا افسروں کو کرپٹ کہنے سے کیا ہوگا پہلے خود کو بدلنا شروع کریں
  7. زرقا مفتی

    ایک پڑھے لکھے آدمی کے پاس کیا ہے؟

    لیکن دفتروں میں ملازم عام آدمی رشوت لیتا ہے ۔ اور اس کو جائز بھی سمجھتا ہے۔ یہ رشوت انگریز کے دور سے رائج ہے ۔ ہمارے ایک بزرگ نے تقسیم سے پہلے انجینئر بن کر ملازمت شروع کی ۔ تو چند ماہ کے بعد اُنہیں اُن کا ۛحصہ پہنچایا گیا جو کہ ایک بڑے ٹھیکیدار کی طرف سے ادا کیا گیا تھا۔ تحقیق پر معلوم ہوا کہ...
  8. زرقا مفتی

    ہمیں کیسے سیاسی راہنما کی ضرورت ہے؟

    شکریہ اور بہت خوب
  9. زرقا مفتی

    ایک پڑھے لکھے آدمی کے پاس کیا ہے؟

    بجا فرمایا آپ نے مگر یہ کہاں جائز ہے کہ اپنے ذاتی حالا ت بہتر کرنے کے لئے رشوت لی جائے
  10. زرقا مفتی

    معاشرے کا مجموعی مزاج

    بجا فرمایا آپ نے توبہ کا در ہمیشہ کُھلا ہے جس دن دُنیا سے نیکی اُٹھ جائے گی اللہ تعالیٰ حشر قائم کردیں گے یعنی قیامت آ جائے گی میں نے اکثریت کی بات کی ۔ سو فیصد کی نہیں
  11. زرقا مفتی

    ہمیں کیسے سیاسی راہنما کی ضرورت ہے؟

    میرا خیال ہے کہ پُرامن تبدیلی نیچے سے شروع نہیں ہوتی۔ نیچے سے احتجاج شروع ہوتا ہے جو اوپر والوں کے کنٹرول سے باہر ہو جانے پر انقلاب برپا ہوتے ہیں ہما را اندر سے کیا مُرا د ہے؟
  12. زرقا مفتی

    معاشرے کا مجموعی مزاج

    مذہب کی معاشرے پر اثر اندازی بہت کم رہ گئی ہے دو معمولی مثالیں ملاحظہ کیجیے ہمارے مذہب نے سود کو حرام قرار دیا ہے مگر ہمارا سارا معاشی نظام سود پر چلتا ہے ہماری اکثریت لیز پر گاڑیاں گھر لیتی ہے رشوت لینے اور دینے والا دونوں جہنمی ہیں اسطرح ہماری اکثریت جہنمی ہے۔
  13. زرقا مفتی

    ہمیں کیسے سیاسی راہنما کی ضرورت ہے؟

    یہ بحث شروع کرنے کا ایک مقصد یہ تھا کہ سیاست کے صنم خانے کے کچھ بُت توڑ دیئے جائیں ۔ ایک کسوٹی بنا کر ووٹ دینے سے پہلے اُمیدوار کو پرکھا جائے ۔ یہاں تو یہ حال ہے کہ وفاداری پی پی پی سے ہے تو اُن کے کھمبے کو بھی ووٹ دے دیں گے۔ اور شریفین سے محبت ہے تو پانچویں پاس کو بھی پانچ سال کے لئے مسلط کر...
  14. زرقا مفتی

    ایک پڑھے لکھے آدمی کے پاس کیا ہے؟

    جی نہیں میرا خیال ہے اک خودغرضی کا کینسر ہے جو سارے شہر کو لاحق ہے
  15. زرقا مفتی

    معاشرے کا مجموعی مزاج

    یہ کسی حد تک درست ہے کہ معاشرے کے اجتماعی مزاج کی تشکیل میں تعلیم ایک بنیادی عنصر ہے۔ پاکستان کے پرائمری سکولوں کا نصاب اُٹھا کر دیکھیئے تو اس میں بچے کو اخلاقی تربیت دینے کے لئے ضرورت سے زیادہ مواد موجود ہے۔ مگر معاشرے کے مزاج میں کرپشن رچی ہوئی ہے میرے خیال میں سماجی رویے اور ہمارا مشاہدہ ہی...
  16. زرقا مفتی

    ایک پڑھے لکھے آدمی کے پاس کیا ہے؟

    جی ہاں ہر شخص اپنے بارے میں سوچتا ہے کہ اُس کے حالات کیسے بہتر ہو سکتے ہیں یہ جھوٹ ہے کہ عام آدمی ملک و قوم کا درد رکھتا ہے
  17. زرقا مفتی

    ایک پڑھے لکھے آدمی کے پاس کیا ہے؟

    ایک عام آدمی کے دو اور اوصاف ہیں بے حسی اور بزدلی عام آدمی کے دل میں ملک و قوم کا درد نہیں ہے عام آدمی اپنا جائز کام کروانے کے لئے بھی رشوت دے دیتا ہے۔ غلط بات پر احتجاج تک نہیں کرتا آرام سے زیادہ دام دے کر اشیائے ضروریہ خرید لیتا ہے ٹریفک کی خلاف ورزی کرنے پر چالان کروانے کی بجائے ٹریفک اہلکار...
  18. زرقا مفتی

    ہمیں کیسے سیاسی راہنما کی ضرورت ہے؟

    ہماری قوم میں صبر اور برداشت کی کتنی کمی ہے ۔ یہ بحث تو صرف شعوری بیداری کے لئے ہے جس میں جذبات کو الگ رکھنا ہی بہتر ہوتا۔ مگر ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ہماری قوم میں اختلافِ رائے برداشت کرنے کا مادہ نہیں ہے
  19. زرقا مفتی

    ہمیں کیسے سیاسی راہنما کی ضرورت ہے؟

    ج چلئے آپ نے ہماری کسی بات سے تو اتفاق کیا۔ آپ کا جواب کافی حقیقت پسندانہ لگا
  20. زرقا مفتی

    ہمیں کیسے سیاسی راہنما کی ضرورت ہے؟

    آپ کا جواب صرف ایک وصف کی نشاندہی کر سکا
Top