نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    سقوط ڈھاکہ

    بھائی انیس الرحمن ! ان لوگوں نے پوری قوم کی نسلیں تباہ کردیں
  2. سید زبیر

    اسکول میں فائرنگ سے بچوں سمیت کئی افراد ہلاک

    بہت افسوسناک واقعہ ہے یہ جنگلی درندے ہیں جنہیں ضرو سزا ملنی چاہئیے اس سلسلے میں وہاں کے میڈیا کا کردار قابل تقلید ہے جس نے نہ ایمبولینسوں ے سائرن سنوائے ۔نہ معصوم بچوں کے لاشے اور نہ سنسنی پیدا کی ۔ ہمارے میڈیا کو بھی اس پر غور کرنا چاہئیے
  3. سید زبیر

    سقوط ڈھاکہ

    آخر یہ کیسا رشتہ تھا ؟ 24 سال کا ساتھ ، 41 سال کی دوریاں کسک آج بھی ہے کیوں ؟ آزادی وطن کے لیے جدو جہد میں وہ ہمارا ہراول دستہ تھا ہم نے کیا کیا صرف اقتدار کی ہوس ، اپنی نسلی برتری کا گھمنڈ ، اپنی عیاشیاں ،غلامانہ ،جاگیدارانہ ذہنیت کی خاطر وطن فروش کردیا یہ احساس گناہ ہے جو ہر سال ہمیں ڈستا ہے ۔
  4. سید زبیر

    جوش بلکتی یادیں

    بہت خوب مقبروں سے آ رہی ہے جھٹپٹے کی چھاؤں میں ایک ایک کر کے رفیقوں کے بچھڑ جانے کی یاد
  5. سید زبیر

    قتیل شفائی عطائے قائد

    حسان خان جیسی خوبصورت اپ کی سوچ ہے ویسا ہی خوبصورت کلام منتخب کیا ہے ہم کو سناٹوں کے صحرا میں ترانے مل گئے بجلیوں کی زد میں تھے اور آشیانے مل گئے بے چمن پنچھی تھے ہم اُس نے چمن ہم کو دیا ایک زندہ شخص نے زندہ وطن ہم کو دیا بہت خوب
  6. سید زبیر

    بہادر شاہ ظفر آگے پہنچاتےتھے واں تک خط وپیغام کو دوست ۔ ( بہادر شاہ ظفر )

    بہٹ اعلیٰ طارق شاہ دوست یک رنگ کہاں جبکہ زمانہ ہو دورنگ کہ وہی صبح کو دشمن ہے، جو ہے شام کو دوست واہ
  7. سید زبیر

    داغ جب ان سے حالِ دلِ مبتلا کہا، تو کہا ۔ "بچائے تجھ سے خدا" ۔ داغ کی مستزاد غزل

    بہت شکریہ فاتح اتنے خوبصورت کالم اور ایسی مفید معلومات شئیر کرنے کا سدا جیو اور خوش رہو
  8. سید زبیر

    سنہرے بنگال کے آخری ایّام

    عاطف بٹ بیٹا یہ آپ نے اچھاکیا یاد دلا دیا گر چہ خواہی تازہ داشتن داغ ہائے سینہ را گاہے گاہے باز خواں ایں قصہ پارینہ را میںدسمبر 1971 میں سیکنڈ ائر کا طالب علم تھا ۔ سول ڈیفنس کا رضا کار تھا جس کا شناختی کارڈ آج بھی میرے پاس محفوظ ہے ۔ ہم دوست رات بھر کوہاٹ کی سڑکوں پر گشت کرتے تھے راتیں...
  9. سید زبیر

    اے ارضِ وطن!

    بہت خوب ۔۔۔۔ بالکل صحیح ہے ہم نادیدے ناشُکروں نے ہر نعمت کا کُفران کیا ایک آدھ سنہری چھت کے لئے، کُل بستی کو ویران کیا سُونی گلیو! خُونی رستو! بچھڑے یارو! ڈُوبے تارو! ہم لوگ جو اب بھی زندہ ہیں، اس جینے پر شرمندہ ہیں اے ارضِ وطن ترے غم کی قسم، ترے دشمن ہم ترے قاتل ہم محسن وقار علی بہت شکریہ...
  10. سید زبیر

    سنہرے بنگال کے آخری ایّام

    میرا خیال ہے زبیر مرزا جس پروگرام کا ذکر کرہے ہیں اس میں مجیب الرحمٰن شامی کے ساتھ الطاف حسن قریشی بیٹھے تھے
  11. سید زبیر

    ڈاکٹر محمد طاہرالقادری اور تصاویر

    ہادی عا لم صلعم نے اپنے ہاتھ کی کمائی کو بہترین کمائی فرمایا ہے محترم طاہر القادری صاحب کا ذریعہ کمائی کیا ہے اس بارے میں کسی ساتھی کے پاس معلومات ہوں تو ضرور پلیز شئیر کریں۔
  12. سید زبیر

    داغ یہ جو حکم ہے میرے پاس نہ آئے کوئی

    باباجی ! بہت خوبصورت انتخاب آپ نے "داغ" کو منہ بھی نہ لگایا افسوس اس کو رکھتا تھا کلیجے سے لگائے کوئی
  13. سید زبیر

    داغ یہ جو حکم ہے میرے پاس نہ آئے کوئی

    اسی لیے بھائی میں ٹیگ نہیں کرتا جو پڑھے اس کا بھی بھلا جو نہ یاد کرے اس کا بھی بھلا
  14. سید زبیر

    یو ایس ایڈ۔۔۔مقاصد اور ہمارا کردار

    @ٍFawad برادرم فوا د آپ نے کہا "کالم ميں مفروضوں، جذباتيت اور سنی سنائ کہانيوں اور حکايات کی کوئ کمی نہيں ہے۔" یہ جو کچہ بتایا گیا وہ سب ٹھوس حقائق ہیں فرق صرف اتنا ہے کہ آپ امریکی عینک سے دیکھ رہے ہیں اور میں پاکستانی عینک سے ۔اگر آپ نے اپنے میڈیا اور سی آئی اے کے حقائق کا پول دیکھنا ہے اور...
  15. سید زبیر

    مجذوب غزل۔۔۔۔ کسی سے سیکھ لے بُلبل سراپا داستاں رہنا ۔۔۔خواجہ عزیز الحسن مجذوب

    واہ ہمیں دونوں برابر ہیں گلستاں ہو کہ صحرا ہو وہیں کے ہو گئے ہم ،ہوگیا اپنا جہاں رہنا بہت خوب
  16. سید زبیر

    مجذوب غزل۔۔۔نگاہِ اقربا بدلی ، مزاجِ دوستاں بدلا ۔۔۔ خواجہ عزیز الحسن مجذوب

    بہت خوب ارے توبہ کوئی حد ہے بھلا اِس بدگمانی کی ذرا میں پاس جا بیٹھا کہ اس نے پاسباں بدلا
  17. سید زبیر

    ملالہ - دنیا کا آٹھواں عجوبہ

    کل کی ٹی وی نیوز میں خبر تھی کہ سوات کے گرلز کالج کی طالبات نے کالج کو ملالہ کے نام منسوب کرنے پر احتجاج کیا
  18. سید زبیر

    جوش آنسو اور تلوار

    سبحان اللہ مومنو! حق کی تمہیں سوگند ایماں کی قسم یہ صدا سن کر بڑھو کہتے ہوئے 'حاضر ہیں ہم' جزاک اللہ
  19. سید زبیر

    جوش نفسِ مطمئنّہ

    خوف کیا اس کے دل کو توڑ سکے جس نے توڑا ہو قلعۂ خیبر جزاک اللہ
  20. سید زبیر

    کیسے تاثیر رسا نقشِ قدم تیرے ہیں

    کیا بات ہے تو گدایانِ محمد ﷺ کا گدا ہے ارسل بس اسی واسطے دنیا میں بھرم تیرے ہیں
Top