نتائج تلاش

  1. سارا

    اب کس کو آنا ہے

    پائے جاتے ہیں مطلب اکثر نظر آتے ہیں۔۔ آپ میرے جملے کو تو نہ پکڑیں۔۔۔ :oops:
  2. سارا

    اب کس کو آنا ہے

    جی میں یقیناً آ جاتی لیکن میں نماز پڑھنے چلی گئی تھی۔۔ اب شمشاد بھائی ہی۔۔(کیوں کہ وہ ہی زیادہ تر اس دھاگے پر پائے جاتے ہیں)
  3. سارا

    انٹرویو انٹرویو وِد قیصرانی

    بہت اچھا انٹرویو ہے لیکن میں ماوراء اور قیصرانی کے انٹرویو دینے کا انداز دیکھ کر یہ سوچ رہی ہوں کہ اگر یہ دونوں مشہور شخصت ہوتے(مثلاً ‘فنکار‘فنکارہ‘اداکار‘ اداکارہ شاعر‘شاعرہ‘مصنف‘مصنفہ) تو یقین کریں لوگوں(ٹی وی‘میگزین والوں) کو خود کھینچ کھینچ کر لاتے کہ پلیز آئیں ہمارا انٹرویو کریں اور وہ ان...
  4. سارا

    اب کس کو آنا ہے

    ماشااللہ۔۔۔ :D ویسے بنانی کہاں سے سیکھی ہے؟ اور آٹا گوندھنا؟؟
  5. سارا

    اب کس کو آنا ہے

    ہاہ بریانی۔۔۔مجھے بھی یاد آرہی ہے لیکن کل انشا اللہ بناؤں گی۔۔میں نے آلو مٹر بنائے ہیں اور ساتھ لذانیاں۔۔۔اور ابھی باہر چائے چل رہی ہے۔۔۔
  6. سارا

    اب کس کو آنا ہے

    بس تم پی ایم کر دو کہ ٹھریڈ کہاں کھولنا ہے باقی میں کھول لوں گی انشا اللہ۔۔۔ نہیں تم نہ لکھ کر دو میں خود لکھ لوں گی انشا اللہ۔۔ :D
  7. سارا

    اب کس کو آنا ہے

    قیصرانی بھائی نے آپ سے زیادہ جلدی کا مظاہرہ کر دیا تھا۔۔۔ :D
  8. سارا

    اب کس کو آنا ہے

    وعلیکم السلام۔۔۔بلکل ٹھیک ہوں الحمدللہ۔۔۔ یار کیا بتاؤں۔۔لکھ رہی تھی ساتھ ساتھ پال ٹالک پر تھی۔۔اور کچن میں بھی تھی۔۔۔اور جب میں کچن سے واپس آئی تو نیچے بہت سی سائیٹ کھلی تھی بس میرے وہ تین صفحے ہی نہیں تھے۔۔۔ :cry: پاس چھوٹا بھائی بھی تھا لیکن وہ کہتا ہے میں نے کچھ نہیں کیا۔۔۔ :cry: ویسے تو...
  9. سارا

    اب کس کو آنا ہے

    السلام علیکم۔۔۔ ماورا :cry: ماوراء :cry: مجھ سے 3 صفحے لکھے ہوئے ڈلیٹ ہو گئے۔۔۔ :cry: مجھے رونا آرہا ہے۔۔۔ مجھے تم لنک بھیجھو جہاں میں پوسٹ کیا کروں گی لکھ کر۔۔۔ :( اب ماوراء۔۔
  10. سارا

    ‘کلیاں اور شگوفے‘

    میری نظر سے نہیں گزرا نہیں تو میں اسی سلسلے کو آگے بڑھاتی۔۔۔
  11. سارا

    اب کس کو آنا ہے

    میں نے آ کر آپ کی بات کہ غلط ثابت کر دیا ہے ۔۔ :D اب شمشاد بھائی۔۔
  12. سارا

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    کسی کی دھن میں‘ کسی کے گمان میں رہتے ہیں ہم ایک خواب کی صورت جہان میں رہتے ہیں غموں کی دھوپ سے ڈرتے نہیں ہیں وہ امجد کسی نگاہ کے جو سائبان میں رہتے ہیں۔۔
  13. سارا

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    اگر تم آئینہ دیکھو تو اپنے آپ سے نظریں چرا لینا کہ اکثر بے وفا لوگوں کو جب وہ آئینہ دیکھیں آنکھیں چور لگتی ہیں۔۔ ‘محسن نقوی‘
  14. سارا

    اب کس کو آنا ہے

    ماوراء آ جائے۔۔ ماورا میں جو حصہ لکھوں گی اس کے لیے الگ سے دھاگہ کھولنا پڑے گا کیا؟؟
  15. سارا

    ‘کلیاں اور شگوفے‘ پر تبصرہ جات

    ہاہ۔۔۔ویسے مجھے بڑی خوشی ہوتی ہے جب ٹاپک کوئی اور ہوتا ہے اور اس دھاگے پر بات کوئی اور چل رہی ہوتی ہے۔۔۔ :P :wink:
  16. سارا

    ‘کلیاں اور شگوفے‘ پر تبصرہ جات

    جی میں اچھی پٹھانی ہوں اسلیے مجھے لڑائی کا نہیں پتا۔۔۔ :P
  17. سارا

    ‘کلیاں اور شگوفے‘

    بلکل لکھ سکتے ہیں۔۔جہاں تک موجود ہونے کی بات ہے تو ہو سکتا ہے کہ وہ پیراگراف اس وقت اتنی توجہ سے نہ پڑھا ہو لیکن جب کوئی اس کی طرف توجہ دلائے تب زیادہ اچھا لگے۔۔۔ اور یہ بھی ہو سکتا ہے کہ کتنے ہی لوگوں نے وہ نہ پڑھا ہو لیکن آپ کا پیراگراف پڑھ لیں۔۔اسلیے جلدی سے لکھ دیں۔۔۔
  18. سارا

    اسلامی عقیدہ “دعوتی نصاب تربیت“ کے مطابق

    ان کا نسب اپنی طرف سے ہے لیکن دینی لحاظ سے وہ آپس میں بھائی ہیں۔۔کیوں کہ ان کی دعوت ایک ہے۔۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے آدم اور ابراہیم علیہ سلام کو اپنا باپ کہا ہے۔۔۔ دینی لحاظ سے وہ آپس میں بھائی ہی ہوں گے۔۔۔
  19. سارا

    احادیث‌ نبوی

    تالی بجانا اچھا کام نہیں ہے۔۔جب اگر آپ اچھا کام ہوتا دیکھیں تو تالی بجانے کے بجائے ‘‘سبحان اللہ‘‘ کہنا چاہیے۔۔۔اچھا کام سے میری مراد اچھی بات کہنا‘‘دین کے حوالے سے ‘‘ تھی۔۔
  20. سارا

    احادیث‌ نبوی

    سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا کہ سیدنا عباس بن عبادہ رضی اللہ تعالٰی عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سےمسئلہ پوچھا۔۔ ‘‘میری ماں پر نذر تھی اور وہ اس کے ادا کرنے سے پہلے ہی مر گئی۔۔‘‘ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔۔اس کی طرف سے تو ادا کر دے۔۔‘‘
Top