نتائج تلاش

  1. سارا

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    نڈھال یوں ہوئے کہ سب ضرورتیں مر گئیں نہ بھوک ہے نہ پیاس ہے یہ دل بہت اداس ہے عجب طرح کے وسوسوں میں گھِر گئی ہے زندگی امید ہے نہ آس ہے یہ دل بہت اداس ہے۔۔۔
  2. سارا

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    اکیلے کس سے اٹھا ہے تعلقات کا بوجھ وہ تم کو یاد نہ رکھے تو بھول جانا اسے میں کہہ رہا تھا کہ راہِ وفا کٹھن ہے بہت مگر بچھڑنے کا ہاتھ آ گیا بہانہ اسے۔۔
  3. سارا

    ‘کلیاں اور شگوفے‘

    جنت و جہنم کا تخیل ‘‘غم اور مسرت دونوں جذبے ذاتی ہیں۔۔ہر شخص مختلف چیزوں میں خوشی ڈھونڈتا ہے۔۔اپنا اپنا ظرف ہے۔۔جیسے جنت و جہنم کا تخیل۔۔ایک بچے کے لیے بہشت کا تخیل کچھ اور ہو گا اور بوڑھے کے لیے کچھ۔۔دہقان کا نظریہ جہنم‘ فلسفی کے نظریے سے مختلف ہو گا اور پھر دل کی گہرائیوں کو کون پہنچ سکتا...
  4. سارا

    ‘کلیاں اور شگوفے‘

    کچھ مجازی خدا کے بارے میں میرا دوست ‘ف‘ کہتا ہے کہ اگر کوئی مجھ سے پوچھے کہ ‘‘اس دنیا کا سب سے پہلا مہذب جانور کون سا ہے؟ تو میں کہوں گا خاوند۔۔‘‘ میں نے پوچھا۔۔‘‘دوسرا مہذب جانور؟‘‘ جواب ملا۔۔‘‘دوسرا خاوند۔۔‘‘ گھر میں بیوی کا زیادہ تر وقت فرنیچر اور خاوند کو جاڑنے پونچھنے اور ان کو ان کے...
  5. سارا

    مزاحیہ اشعار

    ان کو شوگر کا مرض لاحق ہوا ہے دوستو! تلخیوں سے دامن پھر رہے ہیں آج کل ڈاکٹر نے کر دیا ہے چینی کھانے سے منع نکتہ چینی پر گزارہ کر ہے ہیں آج کل۔۔
  6. سارا

    مزاحیہ اشعار

    خطا تو ہو گئی پر آپ نے بھی ذرا سی بات پر ڈانٹا بہت ہے کلاشنکوف سے تو مت ڈراؤ مجھے تو ایک ہی چانٹا بہت ہے۔۔
  7. سارا

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    یہ بھی آداب ہمارے ہیں تمہیں کیا معلوم ہم تمہیں جیت کر ہارے ہیں تمہیں کیا معلوم اک تم ہو کہ سمجھتے نہیں اپنا ہم کو اک ہم ہیں کہ تمہارے ہیں‘تمہیں کیا معلوم۔۔
  8. سارا

    اب کس کو آنا ہے

    شمشاد بھائی ہی آئیں گے۔۔۔
  9. سارا

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    اتنے چپکےسے میری روح میں سمائے ہو کہ دل تو کیا میری آنکھوں کو بھی خبر نہ ہوئی ہم نے یہ سوچ لیا کہ عمر گزاریں لیکن ! تیرے ساتھ ایک شام بھی بسر نہ ہوئی۔۔
  10. سارا

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    کیا ضروری ہے باخبر ٹھہریں آگہی بھی عذاب ہوتی ہے۔۔
  11. سارا

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    پھر یوں ہوا کہ نکلے کسی کی تلاش میں پھر یوں ہوا کہ خود کو نہ پائے تمام عمر پھر یوں ہوا کہ اور کسی کے نہ ہو سکے پھر یوں ہوا کہ وعدے نبائے تمام عمر۔۔۔
  12. سارا

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    زبردست۔۔۔
  13. سارا

    اسلامی عقیدہ “دعوتی نصاب تربیت“ کے مطابق

    س: اسلام کے مخالف قوانین پر عمل کرنے کا کیا حکم ہے؟ ج: جائز یا درست سمجھ کر ان قوانین پر عمل کرنا کفر ہے۔۔ فرمان الٰہی: المائدہ: 33) ‘‘اور جو لوگ اللہ کی نازل کردہ شریعت کے مطابق فیصلہ نہ کریں وہی لوگ کافر ہیں۔۔‘‘ ‘‘حدیث نبوی‘‘ ( حسن‘رواہ ابن ماجہ) ‘‘جب تک حکام‘ اللہ کی کتاب کے مطابق...
  14. سارا

    اسلامی عقیدہ “دعوتی نصاب تربیت“ کے مطابق

    س: کیا ہم پوتھ‘ کوڑی یا گھونگھا وغیرہ لٹکا سکتے ہیں؟ ج: ہم نظر بد سے بچنے کے لئے ان چیزوں کو نہیں لٹکا سکتے۔۔ فرمان الٰہی: (الانعام: 18 ) ‘‘اور اگر اللہ تمہیں کوئی تکلیف پہنچائے تو اس کے سوا کوئی اس کو دور کرنے والا نہیں ہے۔۔‘‘ ‘حدیث نبوی‘‘ ( صحیح‘ رواہ احمد) ‘‘جس نے تعویز لٹکایا اس...
  15. سارا

    اسلامی عقیدہ “دعوتی نصاب تربیت“ کے مطابق

    س: کیا ہم شفا حاصل کرنے کے لئے دھاگہ اور حلقہ پہن سکتے ہیں؟ ج: نہیں پہن سکتے۔۔ فرمان الٰہی: (الانعام: 18 ) ‘‘اور اگر اللہ تمہیں کوئی تکلیف پہنچائے تو اس کے سوا کوئی اس کو دور کرنے والا نہیں ہے۔۔‘‘ ‘حدیث نبوی‘‘ ( صحیح‘ ) ‘‘یہ توتم کو صرف کمزور ہی کرے گا اس کو نکال پھینکو۔۔اگر تم اسی...
  16. سارا

    سارا کا درس

    مجھ سے ماورا نے اسی دھاگے پر درس کے بارے میں فرمائش کی تھی تو میں نے یہاں ہی لکھ دیا۔۔۔ :oops:
  17. سارا

    سارا کا درس

    انشااللہ۔۔یہ وہ درس ہے جو میں نے دیا تھا۔۔۔جب بھی درس دیا تو اسے یہاں بھی لکھ دیا کروں گی۔۔۔انشااللہ۔۔
  18. سارا

    اب کس کو آنا ہے

    السلام علیکم۔۔۔ اب فریب بھائی۔۔۔
  19. سارا

    سارا کا درس

    (میں عربی نہیں لکھوں گی اس کا ترجمعہ لکھ دوں گی انشا اللہ) حمد و صلٰوۃ کے بعد یقیناً تمام باتوں سے بہتر بات اللہ کی بات ہے اور تمام طریقوں سے بہتر طریقہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا ہے اور تمام کاموں سے بد ترین کام وہ ہیں جو اللہ کے دین میں اپنی طرف سے نکالیں جائیں اور ہر بدعت گمراہی ہے اور...
  20. سارا

    مبارکباد امن ایمان کی محسن کے عہدے پر ترقی

    میری طرف سے بھی امن ایمان کو بہت بہت مبارک ہو۔۔
Top