نتائج تلاش

  1. سارا

    علی پور کا ایلی 636-665

    اس حقیقت کا احساس نہ دلایا گیا تھا کہ وہ سادی کا بھائی ہے یا اسے اس گھرانے سے کوئی تعلق ہے جہاں ایلی پر چوری کا الزام لگایا گیا تھا۔۔منصر نے اس دوران میں التزاماً اپنے گھر کے متعق صرف ایک بات کی تھی اور وہ بھی سرسری طور پر کہنے لگا۔۔ الیاس صاحب آپ سفید منزل کی طرف کبھی نہ جائیے گا۔۔ورنہ بڑی...
  2. سارا

    علی پور کا ایلی 636-665

    کسی جگہ بیٹھ کر بات کریں گے۔۔‘‘منصر نے پینترا بدلا۔‘‘ منصر نے ایلی کو اپنے موٹر سائیکل کے پیچھے سوار کر لیا اور وہ دونوں چل پڑے۔۔ سٹفلز ہوٹل میں پہنچ کر منصر نے سرسری طور پر کہا۔۔ میں نے سوچا آج شام اکھٹی بسر کریں۔۔آپ تو سارا دن مطالعہ کرتے ہوئے تھک جاتے ہوں گے شام کو ذرا سی تفریح ہی سہی۔۔‘‘...
  3. سارا

    علی پور کا ایلی 636-665

    لیکن کیا واقعی وہ جا رہے تھے؟‘‘ پال نے پوچھا۔۔ ‘‘ہاں ہاں‘‘ بھا نے کہا۔۔ حیرت ہے۔۔‘‘ایلی پر کوئی اس قدر مفتون ہو جائے کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔‘‘وہ ہنسنے لگا‘‘ ہاں بھئی ہوئی ہم پر ہوتی تو کوئی بات بھی تھی۔۔اور پھر اس کا گھرانہ۔۔۔ کوئی معمولی گھرانہ نہیں۔۔‘‘ انصار منصر۔۔‘‘پال نے پوچھا وہ کون ہے۔۔‘‘ ‘‘امیر...
  4. سارا

    علی پور کا ایلی 636-665

    میری طرف سے۔۔‘‘ ایلی نے جواب دیا۔۔ ‘‘سچ کہہ رہے ہیں آپ‘‘ نوجوان نے پوچھا۔۔ ‘‘ہاں۔۔‘‘ ایلی بولا۔۔ آپ کا مقصد اسے گمراہ کر کے خراب کرنا تھا۔۔‘‘ ‘‘یہ غلط ہے۔۔‘‘ ایلی نے غصے سے نوجوان کی طرف دیکھا۔۔ ‘‘تو کیا مقصد تھا۔۔‘‘نوجوان نے پوچھا۔۔ ‘‘ظاہر ہے۔۔‘‘ایلی نے جواب دیا۔۔ ‘‘ہمیں بلیک میل...
  5. سارا

    علی پور کا ایلی 636-665

    بن باس ایلی اکیلا رہ گیا صدر دروازے سے ملحقہ کمرے میں سے چار ایک شخص باہر نکل کر ڈیوڑھی میں کھڑے ہو گئے۔۔ایلی غور سے ان آوازوں کو سن رہا تھا۔۔جو اوپر سے آ رہی تھیں۔۔لیکن نہ تو باجی اور نہ سادی کی آوازیں سنائی دے رہی تھی۔۔وہ حیران ہو رہا تھا کہ اوپر صورت حال کیا ہے۔۔بہرحال صورت حال تسلی بخش نہیں...
  6. سارا

    علی پور کا ایلی 636-665

    اچھا تو تم ہو۔۔‘‘ان دونوں نے اسے بازؤوں سے پکڑ کر گھسیٹنا شروع کر دیا۔۔ پھر وہ دونوں ایلی کو کسی تنگ جگہ میں ٹھونس رہے تھے۔۔ ہوا کے چار ایک جھونکے لگے تو ایلی نے دیکھا کہ وہ موٹر پر سوار ہے اور اس کے پاس بخشی اور بخاری بیٹھے ہیں۔۔ ‘‘نہیں نہیں۔۔‘‘ وہ انہیں دیکھ کر چلایا۔۔‘‘ مجھے جانے دو۔۔مجھے...
  7. سارا

    علی پور کا ایلی 636-665

    اس کی بات کا کوئی جواب نہیں دے سکتا۔۔کون ہے جو اسے روک سکے کون ہے جو اس کی طرف اپنا ہاتھ بڑھا سکے۔۔‘‘جمال ہنسنے لگا اس کی ہنسی میں ہسٹیریا کا عنصر تھا بخشی بخاری چپ چاپ کھڑے اس کی طرف دیکھ رہے تھے۔۔ گھڑی نے بارہ بجا دئیے۔۔ ‘‘اچھا تو۔۔‘‘ جمال چلایا۔۔‘‘ میرا دوست آج جا رہا ہے وہ کہتے ہیں نا کیا...
  8. سارا

    علی پور کا ایلی 636-665

    مطلب ہے کیا وہ بات کی پکی ہے۔۔‘‘بخاری نے پوچھا۔۔ ‘‘مجھے نہیں معلوم۔۔‘‘جمال بولا۔۔‘‘ ایلی کو معلوم ہے۔۔میں تو اسی کے سہارے۔۔‘‘ اس نے ایلی کی طرف اشارہ کیا۔۔اس کی آنکھیں پر نم ہو گئیں۔۔بخشی گھبرا کر سی سی کرنے لگا جیسے اسے بہت کچھ برداشت کرنا پڑ رہا ہو۔۔ ‘‘مجھے تو کچھ علم نہیں۔۔میں تو میں...
  9. سارا

    علی پور کا ایلی 636-665

    ایلی کی نس نس میں ایک برقی رو سی دوڑ گئی۔۔اس نے پہلی مرتبہ حیرت سے بخشی بخاری کی طرف دیکھا اور محسوس کیا۔۔جیسے وہ اللہ کے بھیجے ہوئے فرشتے ہوں جو اللہ واسطے اس کی امداد کر رہے ہوں بے مقصد بے لاگ امداد۔۔اللہ۔۔۔۔۔۔۔ اس کے دل میں پہلی مرتبہ ایک گونج سی پیدا ہوئی۔۔اس کی آنکھوں میں شدت تاثر سے آنسو آ...
  10. سارا

    علی پور کا ایلی 636-665

    اللہ ہو اکبر بخشی اور بخاری سے مل کر ایلی کو ایک ان جانی تسلی ہو گئی۔۔حالانکہ انہوں نے اس کی امداد کرنے کا وعدہ نہیں کیا تھا۔۔لیکن بخشی اور بخاری دو عجیب شخصیتیں تھیں۔۔ان کے پاس بیٹھ کر محسوس ہوتا تھا۔۔جیسے اپنوں کے پاس ہو۔۔بخاری کی باتیں تلخ تھیں۔۔لیکن اس کے خشک رویہ سے محبت اور ہمدردی گویا...
  11. سارا

    علی پور کا ایلی 636-665

    کس بات کے متعلق؟ ‘‘ ایلی نے پوچھا۔۔ ‘‘سوموار کو دو بجے۔۔‘‘ اس نے حیرت سے بخاری کی طرف دیکھا پھر دفتعاً اسے یاد آیا۔۔ ‘‘ارے یعنی میرا مطلب ہے یعنی میرا۔۔۔۔۔‘‘ ایلی گھبرا گیا۔۔ ‘‘دیکھو بھائی الیاس!۔۔‘‘بخشی مسکرایا اس کی مسکراہٹ بڑی تسلی بخش تھی۔۔‘‘بات یہ کہ ہم نے وہ خط پڑھ لیا ہے۔۔‘‘ ‘‘خط؟ ‘‘...
  12. سارا

    علی پور کا ایلی 636-665

    یہ ------‘‘ایلی نے پہلی مرتبہ اپنے ہاتھوں کی طرف دیکھا۔۔اس کے ہاتھوں میں ایک کاغذ تھا جسے وہ انجانے میں مڑور رہا تھا۔۔‘‘یہ۔۔‘‘ ایلی نے کہا۔۔‘‘یہ تو کاغذ ہے۔۔اس نے وہ کاغذ بخاری کو دیتے ہوئے کچھ اس انداز میں کہا جیسے انہیں دکھانا چاہتا ہو کہ واقعی وہ کاغذ ہے اور ان پر ثابت کرنا چاہتا ہو کہ اسے...
  13. سارا

    انٹرویو انٹرویو وِد قیصرانی

    اُف۔۔پڑھنے والے تھک گئے۔۔لیکن کرنے اور دینے والے نہیں تھکے۔۔ :P :wink:
  14. سارا

    اب کس کو جانا ہے

    مہمان خاص ہوں یا عام ہیں تو مہمان ہی۔۔۔اور میرے لیے تو سب مہمان ہی خاص ہوتے ہیں۔۔۔
  15. سارا

    اب کس کو جانا ہے

    ہمارے گھر تو مہمان آئے ہوئے ہیں۔۔ان کی خاطر مدارد کرنے جا رہی ہوں۔۔۔
  16. سارا

    اب کس کو آنا ہے

    صرف خیالات کی حد تک ٹھیک ہے کیا پتہ ان میں کچھ عادتیں آپ سے بھی اچھی ہوں۔۔۔ :wink: :P
  17. سارا

    اب کس کو جانا ہے

    سوچ تو رہی ہوں جانے کے بارے میں۔۔اب پتہ نہیں عمل کب کرتی ہوں۔۔۔
  18. سارا

    اب کس کو آنا ہے

    ماشااللہ۔۔۔اللہ سب بھائیوں کو آپ کے جیسے خیالات سے نوازے۔۔۔۔آمین۔۔۔ :D
  19. سارا

    اب کس کو آنا ہے

    بھائی آپ تو ایک دفعہ کہنے پر ہی بات مان جاتے ہیں۔۔۔ :wink:
  20. سارا

    اب کس کو آنا ہے

    جی اس لئے میں نے خود آپ سے پہلے ہی وضاحت کر دی ہے۔۔۔
Top